سیالکوٹ واقعہ:عالمی میڈیا اور تنظیموں نے پاکستان کو ہدف تنقید بنا لیا

waqia-113.jpg

سیالکوٹ جو پاکستان میں کھیلوں کی انڈسٹری کیلئے اہم سمجھا جاتا ہے اور قیمتی زرمبادلہ کا باعث بنتا ہے، خیال یہ کیا جارہا تھا کہ اب اس واقعے کو عالمی سطح پر استعمال کیا جاسکے گا تاکہ پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچ سکے اور خدشات بہت حد تک درست ثابت ہورہے ہیں۔

معروف اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق سیالکوٹ میں ایک انتہا پسند جتھے کی جنونیت کا شدید ردعمل صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے سامنے آرہا ہے۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی میڈیا نے پاکستان کو ہدف تنقید بنا لیا ہے۔

عالمی میڈیا نے پاکستان میں ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کو پوری منظر کشی کے ساتھ بیان اور نشر کیا۔ بعض نشریاتی اداروں نے اس واقعہ کے حوالے سے پاکستان میں پیش آنے والے توہین رسالت کے مبینہ واقعات کو بھی پوری تفصیل کے ساتھ اپنے اپنے انداز سے پیش کیا۔

سری لنکا کے عوام اور ان کی حکومت کیلئے پاکستان کے حوالے سے دکھ اور تشویش کا یہ دوسرا واقعہ تھا اس سے قبل 2009 میں نامعلوم دہشت گردوں نے لاہور میں اندھا دھند فائرنگ کر کے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے 6 ارکان زخمی ، پولیس کے پانچ اہلکار اور دو شہری ہلاک کر دیئے تھے۔

حالیہ واقعہ کے تناظر میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اداروں کے علاوہ عالمی میڈیا پاکستان میں توہین مذہب کے قانون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے یہ استفسار کر رہا ہے کہ کیا پاکستان میں توہین مذہب کے قانون پر نظرثانی ممکن نہیں؟

پاکستان میں تمام مسالک، مکاتب فکر اور تمام طبقات سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر یکساں طور پر ہم آہنگی کے ساتھ ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں تاہم بعض حلقے اس واقعہ کے تناظر میں کئی سوالات بھی اٹھاتے ہیں کہ آخر توہین مذہب کے واقعات پاکستان میں ہی بار بار کیوں پیش آتے ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک قرارداد بھی منظور کی تھی اور اب انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اس واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’توہین مذہب پر قتل المناک ہے‘‘۔

سیالکوٹ جو پنجاب کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے کھیلوں کا سامنا بالخصوص فٹ بال بنانے کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے عالمی سطح پر فٹ بال کی 60سے 70فیصد طلب سیالکوٹ سے ہی پوری کی جاتی ہے اور فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں بھی سیالکوٹ کے فٹ بال ایک مقبول حیثیت رکھتے ہیں.

اس کے علاوہ آلات جراحی، چمڑے کی مصنوعات متعدد اشیا کا مرکز ہونے کے ناطے ملکی برآمدات کے حوالے سے بھی اس شہر کو اہمیت حاصل ہے کیونکہ اس کی 90 فیصد برآمد کر دی جاتی ہیں یقیناً اس واقعہ سے اس شہر کی کاروباری ساکھ کو بھی نقصان پہنچے گا۔

علاوہ ازیں یہ خیال بھی کیاجارہا ہے کہ اس واقعے کو بھارت ایف اے ٹی ایف میں بھی استعمال کرنیکی کوشش کرے گا کیونکہ حال ہی میں حکومت نے ایک جماعت ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے جس پر حکومت تنقید کی زد میں ہے۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Wth
iNDIA WILL use this for FATF
What chaddis doing with muslims and other communities what about that

Also this hypocritic world questioning pakistan on this Its shame Killer of Millions of Muslims will question?

Though this incident has nothing to do with Blasphemy law.

Mob taken Law in their hands which is unlawful.

Pakistan problem is Moral collapse. No justice. economic collapse.
 
zain786

its has nothing to do with fatf kabhi hume apni kartuten b dekh lene chaye har chez mai jahilo ki tarha yahodi sazish umriki sazish ni dhundne chaye
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
although India has more cases of mob justice but they still can manage to convince the world community and show better image of India. Few reasons:
1. India is a very big market and diplomacy and foreign relations always prefer big markets over humanity.
2. Delhi being the capital of rape can still manage to show a better image because they also have been producing best human resources around the world. Today if we look at the CEOs of the most famous multinational groups like fb, twitter, Microsoft and many more they are all Indian. It shows they are more talented and productive than us.
3. Bollywood has an impact, they always project a soft image of India and sometimes a bad image of Pakistan. and Bollywood is watched in at least half of the world in different languages.
4. Stable democracy, there never has been a martial law and the system is smooth in the past 70 years. smooth system brings investment and peace while fragile system always creates problem and instability and hence no foreign investment.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Tou almi media kia karay? Pakistan ko phoolon kay haar pehnaey hamari junooniat par aur hamaray riasti idaron ki short-sighted policies par? Are we a normal country? Write it down. Sialkot incident wouldn’t be the last one. It will take more than a decade to tame this TLP mindset.

Kia khayal hai establishment kay tarjuman, Mr. Imran Riaz?
 
Last edited:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
its has nothing to do with fatf kabhi hume apni kartuten b dekh lene chaye har chez mai jahilo ki tarha yahodi sazish umriki sazish ni dhundne chaye
Jis nay news lagaee hai us ko kaho.

Hamari Jahaliyat jo be hai. Is ka yeah matlab nahee aap khud he baith kar

Dunya ko batana shuru kar dain kay hamaray sath yeah karoo wo karoo

This world is full of hypocrites . we took strong actions after this incident. this is how state should reacts. though anything happened to muslims anywhere in this world no-one cares.
We should appreciate our Law n enforcement agencies and tell people positive side of our country.

We need to be better human as we have been blessed with Best way of Life i.e Deen-e- Islam
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Shukar kero k sirf hadaf ka nishana banaya hey warna to maa chod deni chaye the Pakistan ki Jahan deheshat gard aashiq rasool, aashiq sahaba aur aashiq alehelbait ki shakal mein rehete hein. Simply ye deheshat gardo ka mulk hey yaha k parhey likhey logo chaye k mulk chor ker kehen aur chaley jayen.
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Too
Jis nay news lagaee hai us ko kaho.

Hamari Jahaliyat jo be hai. Is ka yeah matlab nahee aap khud he baith kar

Dunya ko batana shuru kar dain kay hamaray sath yeah karoo wo karoo

This world is full of hypocrites . we took strong actions after this incident. this is how state should reacts. though anything happened to muslims anywhere in this world no-one cares.
We should appreciate our Law n enforcement agencies and tell people positive side of our country.

We need to be better human as we have been blessed with Best way of Life i.e Deen-e- Islam
Rook action.? Konsa action bhai?
Yahe ho harami log hein na jinho ney masoom police walo ko Qatal Kia aur govt ney in k samney surrender Kia aur har pehena kar maaf Kia?
Ye aashiq rasool islam k naam per gher ki aurto ko nikal ker ziadti ka nishana banayen hey aur koi khuch nahe karsakey ga. Mark my word
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Islam ko sab say ziyada Nuqsan Muslman khud he puncha rahay hain.Khuda k wastay ILAM hasil karo science ka na sahi Deen e Islam ka he Ilam hasil kar lo par hasil zaro karo ta K Dunia o Akhriat main surh Ruh ho sako
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Too

Rook action.? Konsa action bhai?
Yahe ho harami log hein na jinho ney masoom police walo ko Qatal Kia aur govt ney in k samney surrender Kia aur har pehena kar maaf Kia?
Ye aashiq rasool islam k naam per gher ki aurto ko nikal ker ziadti ka nishana banayen hey aur koi khuch nahe karsakey ga. Mark my word
Awam mai jahliyat ka matlab yeah nahee aap apnay mulk ko downgrade karain

aur yeah Masla Police aam admi ka nahee
We need to fix Education. economic and justice system @ grass root level.
its not possible without Support from Community.

Ye aashiq rasool (SAW) islam k naam per gher ki aurto ko nikal ker ziadti ka nishana banayen hey aur koi khuch nahe karsakey ga. Mark my word (This is result Liberal Fascism and stunted growth )
 
O bhai awam sey mulk banta hey
Awam deheshat gard aur jahil hon gey to deheshat gard aur jahilo ka mulk kehelaye ga parhey likho ka nahe.
Jahil aur deheshat gardo ka mulk hey ye
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
O bhai awam sey mulk banta hey
Awam deheshat gard aur jahil hon gey to deheshat gard aur jahilo ka mulk kehelaye ga parhey likho ka nahe.
Jahil aur deheshat gardo ka mulk hey ye
زیدے نشے کے نقصان ہوتا ہے. اس کو کنٹرول کرو
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
waqia-113.jpg

سیالکوٹ جو پاکستان میں کھیلوں کی انڈسٹری کیلئے اہم سمجھا جاتا ہے اور قیمتی زرمبادلہ کا باعث بنتا ہے، خیال یہ کیا جارہا تھا کہ اب اس واقعے کو عالمی سطح پر استعمال کیا جاسکے گا تاکہ پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچ سکے اور خدشات بہت حد تک درست ثابت ہورہے ہیں۔

معروف اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق سیالکوٹ میں ایک انتہا پسند جتھے کی جنونیت کا شدید ردعمل صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے سامنے آرہا ہے۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی میڈیا نے پاکستان کو ہدف تنقید بنا لیا ہے۔

عالمی میڈیا نے پاکستان میں ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کو پوری منظر کشی کے ساتھ بیان اور نشر کیا۔ بعض نشریاتی اداروں نے اس واقعہ کے حوالے سے پاکستان میں پیش آنے والے توہین رسالت کے مبینہ واقعات کو بھی پوری تفصیل کے ساتھ اپنے اپنے انداز سے پیش کیا۔

سری لنکا کے عوام اور ان کی حکومت کیلئے پاکستان کے حوالے سے دکھ اور تشویش کا یہ دوسرا واقعہ تھا اس سے قبل 2009 میں نامعلوم دہشت گردوں نے لاہور میں اندھا دھند فائرنگ کر کے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے 6 ارکان زخمی ، پولیس کے پانچ اہلکار اور دو شہری ہلاک کر دیئے تھے۔

حالیہ واقعہ کے تناظر میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اداروں کے علاوہ عالمی میڈیا پاکستان میں توہین مذہب کے قانون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے یہ استفسار کر رہا ہے کہ کیا پاکستان میں توہین مذہب کے قانون پر نظرثانی ممکن نہیں؟

پاکستان میں تمام مسالک، مکاتب فکر اور تمام طبقات سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر یکساں طور پر ہم آہنگی کے ساتھ ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں تاہم بعض حلقے اس واقعہ کے تناظر میں کئی سوالات بھی اٹھاتے ہیں کہ آخر توہین مذہب کے واقعات پاکستان میں ہی بار بار کیوں پیش آتے ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک قرارداد بھی منظور کی تھی اور اب انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اس واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’توہین مذہب پر قتل المناک ہے‘‘۔

سیالکوٹ جو پنجاب کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے کھیلوں کا سامنا بالخصوص فٹ بال بنانے کے حوالے سے دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے عالمی سطح پر فٹ بال کی 60سے 70فیصد طلب سیالکوٹ سے ہی پوری کی جاتی ہے اور فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں بھی سیالکوٹ کے فٹ بال ایک مقبول حیثیت رکھتے ہیں.

اس کے علاوہ آلات جراحی، چمڑے کی مصنوعات متعدد اشیا کا مرکز ہونے کے ناطے ملکی برآمدات کے حوالے سے بھی اس شہر کو اہمیت حاصل ہے کیونکہ اس کی 90 فیصد برآمد کر دی جاتی ہیں یقیناً اس واقعہ سے اس شہر کی کاروباری ساکھ کو بھی نقصان پہنچے گا۔

علاوہ ازیں یہ خیال بھی کیاجارہا ہے کہ اس واقعے کو بھارت ایف اے ٹی ایف میں بھی استعمال کرنیکی کوشش کرے گا کیونکہ حال ہی میں حکومت نے ایک جماعت ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے جس پر حکومت تنقید کی زد میں ہے۔
جب آپ کے وزیراعظم عمران خان صاحب جو طالبان کے حمایتی گاڈ فادر بھی بنے ہوۓ ہیں اور اوپر سے تحریک لبیک کے مجرموں قاتلوں کے ساتھ معاہدے کر کے ان کو جیلوں سے نکال کر ان پر ساری پابندیاں بھی ختم کر دی تو باقی دنیا کو تو لازمی تشویش ہو گی ، سوال تو اٹھیں گے اور ملک کی بدنامی اور جگ ہنسائی بھی ہو گی ، سیالکوٹ کے اس دلخراش سانحے کے بعد اب یہ بات طے ہے کہ پاکستان اب گرے لسٹ سے نہیں نکلے گا بلکہ ہو سکتا ہے بلیک لسٹ میں ہی ڈال دیا جاۓ ، اب اس ملک میں کوئی باہر سے آ کر انویسٹ نہیں کرے گا ، جنھوں نے انوسٹمنٹ کی وہ بھی اب یہاں سے بھاگنے کا سوچیں گے کیونکہ جس ملک میں انسانی جان و مال کی حفاظت کی کوئی گارنٹی ہی نہ ہو، عدل و انصاف ناپید ہو چکا ہو اور انسانی جان کی قد رو قیمت گلی کے ایک آوارہ کتے سے زیادہ نہ ہو ایسے ملک اور معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں اور ایسے ملکوں کا رخ کوئی نہیں کرتا
 
Last edited: