سیالکوٹ واقعہ:مشتعل ملازمین نے کونسا خطرناک منصوبہ بنا رکھا تھا؟

7sialfac.jpg

سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینجر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں،دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مشتعل ملازمین نے فیکٹری کو بھی نذر آتش کرنے کی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔

خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزمان اور دیگر شواہد کی جانچ کے بعد سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید تفصیلات پیش کردی ہیں۔

پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا کو قتل کرکے اس کی لاش کو فیکٹری سے باہر نکالنے کے بعد مشتعل ملازمین نے فیکٹری کو نذر آتش کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی اور اس پر عمل درآمد کرنے کیلئے ہجوم میں موجود لوگوں کے پاس پیٹرول سے بھری بوتلیں بھی تھیں۔

پولیس کے مطابق جب پولیس پارٹی جائے وقوعہ پر پہنچی تو مشتعل افراد نے سری لنکن شہری کو قتل اور آگ لگانے کے بعد فیکٹری مالک کو پکڑ رکھا تھا اور ان پر تشدد کررہے تھے، پولیس نے فوری طور پر فیکٹری مالک کو ہجوم کے ہاتھوں سے بچایا تو مشتعل ہجوم نے پولیس پارٹی پر پیٹرول پھینک کر آگ لگانے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

تاہم پولیس کی بھاری نفری نے مشتعل افراد کو قابو کرنے کے بعد فیکٹری اور مالک کو نذر آتش کرنے کی منصوبہ بندی کا ناکام بنایا۔

یادرہے کہ 2 روز قبل سیالکوٹ کی ایک نجی فیکٹری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں مشتعل ملازمین نے فیکٹری کے سری لنکن مینجر کو مذہبی جماعت کا پوسٹر اتارنے پر تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا اور بعد میں اس کی لاش نذر آتش کردی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوریا مقبول جان کل جب کتیا کی طرح چیکیں مار رہا تھا کہ فیکٹری مالک پی ٹی آی کا ہے اور اس نے مینیجر کو مروایا ہے تو میں نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ یہ لغویات پھیلانے کیلئے مشہور ہے فیکٹری مالک کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہوبھی تو وہ ایسا کیون چاہے گا؟ جو کچھ ہوا وہ انتہای خطرناک تھا وہ خود اور اس کی فیکٹری ختم ہوسکتی تھی؟
 
stargazer

Orya sahib has lost his marbles, I don't know how he survived with his poor, loud, aggressive attitude towards others in the civil service. He must have been a total Yes-Man which has made him angry now,I guess.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اوریا مقبول جان کل جب کتیا کی طرح چیکیں مار رہا تھا کہ فیکٹری مالک پی ٹی آی کا ہے اور اس نے مینیجر کو مروایا ہے تو میں نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ یہ لغویات پھیلانے کیلئے مشہور ہے فیکٹری مالک کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہوبھی تو وہ ایسا کیون چاہے گا؟ جو کچھ ہوا وہ انتہای خطرناک تھا وہ خود اور اس کی فیکٹری ختم ہوسکتی تھی؟
Where did Orya Maqbool Jaan mention above?
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
in sab madherchodo ko public phansi do and live tele cast ussai kam pai iss janwar hajoom numa qom ko kuch nahi samjh anni
 
Lefty

Minister (2k+ posts)
in sab madherchodo ko public phansi do and live tele cast ussai kam pai iss janwar hajoom numa qom ko kuch nahi samjh anni
100% true and aisay he hona banta hai lakin jab ya honay lagay ga to us waqt b foreign funded gashtian NGO ki base pa in k lya bahir aa jain ge