سیالکوٹ واقعہ:ویڈیو میں اعتراف کرنے والا دوسرا ملزم طلحہ بھی گرفتار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
news-1638601682-3351.jpg


(مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں افسوسناک واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا، ملزم کو ویڈیو میں فیکٹری منیجر پر تشدد کرتے اور لوگوں کو اشتعال دلاتے دیکھا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم طلحہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے اب تک 100 سے زائد ملزمان کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا۔خیال رہے تھانہ اگوکی کے علاقہ وزیر آباد روڈ ہرڑ نول موڑ کے قریب واقع سپورٹس فیکٹری میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا بطور ایکسپورٹ منیجر کام کر رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1466757392528461825
حملہ آور ہجوم نے فیکٹری پر حملہ کر دیا اور سری لنکن منیجر کو مکے، گھونسے اور ڈنڈوں سے مارا، منیجر جان بچانے کیلئے بالائی منزل پر بھی بھاگا مگر حملہ آوروں نے اسے چھت پر گھیرلیا، بہیمانہ تشدد سے وہ ہلاک ہوگیا۔


اگوکی تھانہ میں پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف دہشتگردی، قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈی پی او سیالکوٹ کی سربراہی میں 10 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جنہوں نے ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کے بعد گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کئے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ انھوں نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن کے کردار کا تعین سی سی ٹی وی فوٹیج سے کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا سیالکوٹ واقعہ میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف کرنے والا مرکزی ملزم فرحان بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کو ویڈیو میں فیکٹری منیجر پر تشدد کرتے اور لوگوں کو اشتعال دلاتے دیکھا گیا تھا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Everus

Senator (1k+ posts)

یوتھیو پاسے ہو جاؤ پاسے ہو جاؤ

فیر آ رہیا جے سعد رضوی
اپنے بندے چھڑان

ایک ہور ممتاز پاؤڈری ان میکنگ
 

Kam

Minister (2k+ posts)
It's sad even having a law especially for this purpose, people take law in their hands.
Now simple please hang all these guys without caring the extent of involvement, anyone with minor involvement should be sentenced to death.

For God sake, we need to burry this parliamentary system, its a curse on our nation.
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Because he was from Sri Lanka and a non Muslim that is why most probably he was not able to read Arabic/ Urdu .
And he saw a sticker on a machine which he cleaned and thrown in dustbin.
What wrong he did against Islam ??
Nothing

Pakistani society and particularly society in “PUNJAB “is very easy to fool in the name of “Religion “.
All the Shia / Sunni terrorist party ORIGIN , you will find in PUNJAB .
This is a cold blood killing which damaged Pakistan too much !!!!!
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیو پاسے ہو جاؤ پاسے ہو جاؤ

فیر آ رہیا جے سعد رضوی
اپنے بندے چھڑان

ایک ہور ممتاز پاؤڈری ان میکنگ
یہ پٹواریوں کی پیداوار ہے تحریک لبیک کے جنم کا گند نون لیگ نے ڈالا تھا ممتاز قادری کو جیل میں پڑا رہنے دیتے اور وہ نو سو پیاز والی لفظی تبدیلی حلف نامے میں کرنے والی حرکت نہ کرتے تو تحریک لبیک بننے کا کا کوی سوال ہی پیدا نہ ہوتا اور اگلی حکومت لینے کو تڑپتی نون لیگ کیا بہادری دکھاے گی یہ دیکھ چکی ہے قوم جب وزیر اعظم جاتی امرا جا کر چھپ گیا بھا فیض آباد دھرنے پر
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Because he was from Sri Lanka and a non Muslim that is why most probably he was not able to read Arabic/ Urdu .
And he saw a sticker on a machine which he cleaned and thrown in dustbin.
What wrong he did against Islam ??
Nothing

Pakistani society and particularly society in “PUNJAB “is very easy to fool in the name of “Religion “.
All the Shia / Sunni terrorist party ORIGIN , you will find in PUNJAB .
This is a cold blood killing which damaged Pakistan too much !!!!!
Koi iss party say poochay tumharay naam kay sticker aur parcham election kay doran agar zameen per giray to qasoor kis ka ho ga?
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Hudibiya kay waqt hazrat umer nay nabi baat ki phir hazrat Abu bakar say.. woh convenience nahi thay to naauzubillah woh ghustak thay? Becharay ko batatay uss ki baat to suntay..
 

ranaji

President (40k+ posts)
سب سے پہلے ان دونوں حرام زادوں سور کے بچوں کو سزائے موت دو ملٹری کورٹ بناؤ یا کوئی سپیڈ ی کورٹ پہلے ان کو پھانسی باقی سارے کھیل تماشےاور قانون اور آئین والا ڈرامہ اور گونگلو پر سے مٹی بعد میں جھاڑ لینا ویسے اس قانون کو آئین کو آئین سازوں کے پچھواڑے میں ڈال دو جو مجرم کو سزا نہ دلا سکے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Because he was from Sri Lanka and a non Muslim that is why most probably he was not able to read Arabic/ Urdu .
And he saw a sticker on a machine which he cleaned and thrown in dustbin.
What wrong he did against Islam ??
Nothing

Pakistani society and particularly society in “PUNJAB “is very easy to fool in the name of “Religion “.
All the Shia / Sunni terrorist party ORIGIN , you will find in PUNJAB .
This is a cold blood killing which damaged Pakistan too much !!!!!
yes , aur badnaam pathano ko kya huwa hai ke pathan terrorist hain.