سیالکوٹ واقعہ پر مفتی طارق مسعود کا ردعمل

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب سے عرض ہے کہ جب آپ تسلیم کرتے ہو کہ توہین کا الزام لگا کر ذاتی بغض اور انتقام لیا جاتا ہے تو پھر توہین کا الزام لگانے پر ہی کیوں نہ پابندی عائد کردی جاے؟
باشعور قوموں میں توہین کا قانون بن سکتا ہے مگر پاکستان جیسی قوم کیلئے نہیں یہاں الٹا یہ قانون ہو کہ آج سے جو بھی کسی پر توہین کا الزام لگاے گا اسے سخت ترین سزا دی جاے گی فوری جیل اور اس کے بعد کیس کی نوعیت کے حساب سے اسے سزا دی جاے گی جو موت بھی ہوسکتی ہے
 
Eigle

MPA (400+ posts)

Log chori daka zina qatal ka bhi jooth ilzam lgata haan kia sab qanoon khatam ka dia jain?
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Log chori daka zina qatal ka bhi jooth ilzam lgata haan kia sab qanoon khatam ka dia jain?
آپ کہ پڑوسی نے اپنے ملازم پر چوری کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلا لی آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔ مگر آپ کا پڑوسی اپنے ملازم پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلاتا ہے تو دو منٹ میں آپ تو کیا سارا علاقہ اکھٹا ہوجائیگا، نعرے مارے گا اور پولیس کہ آنے سے پہلے ہی ملازم کو مار دیا جائیگا۔ زنا ،قتل، چوری اور توہین کہ الزام میں بڑا فرق ہوتا ہے
 
CANSUK

يہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
يہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔
جہالت بھی ہے اور اس سے زیادہ لاقانونیت جس کی وجہ سے ہر بندہ مجاہد ملت اور غازی بننے کو تیار ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت بھی ہے اور اس سے زیادہ لاقانونیت جس کی وجہ سے ہر بندہ مجاہد ملت اور غازی بننے کو تیار ہے
سر جی قانون اور قانونويت کہاں پر نافذ ہے ؟؟؟ يہ غير مُسلم تھا ساری دنيا کو پتہ لگ گيا ، اور جو جج پاکستان ميں حرام زدگياں کرتے ہيں وہ صرف پاکستانيوں کو پتہ ہے دُنيا کو نيسلہ ٹاور سے کيا لينا جو ججوں نے گرواديا ، يہ مثال صرف سمجھانے کے لئے ہے ۔ لمپيريزن کے لئے نہی۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس طرح کے عالم اور مفتی یا انجینئر مرزا صاحب جیسے پڑھے لکھے بندوں کو ہی آگے آنا چاہیےیہاں تو خنزیر کے نطفے حرام کے نطفے لعنتی منافق اسلام فروش فضلو ڈیزل جیسے ممیسئے اور اپنی ساتھ بد فعلی کروانے والے اور بچوں کے ساتھ بد فعلیاں کرنے والے بلڈاگ ایسے حرام کے نطفے ہیں خنزیر کے بچے کہ اس نازک موقعہ پر بھی اپنی حرام زدگی سے باز نہیں آتے اور اس سوگ کی حالت میں بھی اپنی سیاست ڈھونڈتے ہیں اور سور کے بچے ایسے موقعے پر بھی سیاسی بیان دیتے ہیں بلڈاگ کی نسل نطفہ حرام دہشت گردی اور بچوں کے ساتھ بد فعلیاں کرنے والے حرام کے نطفے اور پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے مودی کے پالتو کتے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیر ی کتے
 
ranaji

President (40k+ posts)
پورے پاکستان میں اتنے بڑے بڑے عالم ٹیلنٹڈ اور پڑھے لکھے غیر سیاسی عالم اسکالر بھی موجود ہیں
ان سب کو بلا کر اور سپریم کورٹ کے فل بنچ کو بلا کر سب سے پہلے یہ طے کرو کہ توہین کس کس حرکت کو گنا جائے گا توہین رسالت قانون کو نہ تو بدلنے کی ضرورت ہے نہ ختم کرنے کی بس توہین کو ڈیفایئن کیا جائے۔ اور صرف اتنا طے کیا جائے کہ اگر توہین ہوئی ہے تو اس ملزم کو پولیس کے حوالے کیا جائے اور جس طرح شرعی کورٹ کے پاس کیسز جاتے ہیں وہاں یہ کیس بھیجا جائے عوام میں سے بھی کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی ضرورت نہیں اور اگر کوئی ایسا کرے اور خود سے سزا دینے کی کوشش کرے تو اس کی سزا بھی رکھی جائے اور اگر کوئی توہین کا الزام لگا کر قتل کر دے تو قاتل کو بھی سزائے موت دی جائے
اور جو بھی شرعی عدالت بنائی جائے اس میں ایک جیوری بنائی جائے یا مستقل جج مقرر کیے جائیں جس میں ایک ایک جج ہر مسلک سے ہو
شیعہ ، سنی ، دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث اور جتنے بھی مسلک اگر ہیں تو
اور ایک ایک جج اقلیت سے بھی لیا جائے۔ ایک ہندو ، ایک عیسائی ایک پارسی ایک یہودی ایک سکھ غرض کے جتنے بھی مزہب ہیں اور پاکستان میں ہیں سب سے ایک ایک جج لیا جائے۔ اور ان پر ایک ریٹائرڈ جسٹس یا چیف سپریم کورٹ مقرر کر کے ہر توہین کا کیس وہاں بھیجا جائے اور وہاں فیصلہ کیا جائے جیسے پاکستان کے آئین کو بنانے میں تمام مسلک کے عالم متفق ہوئے تھے اس کورٹ میں بھی سب کو متفق کرکے کورٹ بنا دی جائے یہ مثلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل ہو جائے گا۔ بس اس کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں بھی نہ طمچیلنج کیا جاسکےریویو کے لئے بھی اسی کورٹ کے پاس کیس جائے
اس طرح مستقل طور پر اس فتنے کو ختم کرکے اور توہین رسالت کے قانون کو ختم کئے بغیر چھیڑے بغیر اس مثلے کو حل کرنا ضروری ہے اگر حکومت کوئی دلچسپی نہیں رکھتی تو سپریم کورٹ از خود نوٹس لے کر حکومت کو حکم دے ایسا کرنے کا
آج تک عدالتیں نظریہ ضرورت پر چلتی آئی ہیں اب ایک نظریہ ضرورت ملک بچاؤ پر بھی ایک فیصلہ دیدو
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو مار کر اور آگ لگا کر جو توہین اسلام کی ہوئی ہے وہ کسی غیر مسلم نے بھی آج تک نہیں کی ہو گی

The culprits must be punished publicly in the same spot where they set him on fire ideally by setting them on fire in the same way. Believe me this will send a very clear and strong message to all. There should be no ifs and butts in this. We must make them sign of ibrat for all.
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
يہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔
pervez khatak ka byan sun k ni lgta ki surf taleem ki kami wajah hy senior politician, CM, pakistan k best college aitchison ka parha hua bnda jb ye keh skta hay ki deen k nam pay mein b ye kam kr skta hu jazbaat may aa k. msla kuch aur hy, kaafi aisay parhay likhay doctors, even PhDs dekhay hy jo kehtay hy ki jo b touheen kry usko wahe mardo, logo ki soch sahi krni k zrurat hy,