سیالکوٹ واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا سخت ردعمل،بڑا اعلان کر دیا

8khan.jpg

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے غیر ملکی فیکٹری مینجرپر تشدد اور زندہ جلانے کے واقعے پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیکٹر ی پر خوفناک حملہ اور سری لنکن مینجر پر تشدد و زندہ جلائے جانے کا واقعہ پاکستان کیلئے ایک شرمندگی کا باعث بنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1466778137233141762
انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے کی تحقیقات کا خود جائزہ لے رہا ہوں ، ذمہ داران کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466770570637422592
قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیاہے اور پنجاب حکومت سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے اب تک 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔


نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔


یادرہے کہ سیالکوٹ میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مشتعل ہجوم نے فیکٹری کے سری لنکن غیر مسلمان مینیجر پر توہین مذہب کا الزام عائد کرکے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زندہ جلاڈالا۔

 
Last edited by a moderator:

Everus

Senator (1k+ posts)
میں خود تفتیش کی نگرانی کر رہا ہوں دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی سربراہی کروں گا اور قاتلوں کی باعزت رہائی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا بلکہ آئس ناک میں چڑھا کر پنکی کے ساتھ پاک پٹن دربار پر دھمال ڈالوں گا: عمران کھانڈ
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
اس کا کیا فائدہ ؟
جب تک
من سب نبیا فاقتلوہ
موجود ہے یہ سب معاشرہ میں جاری رہے گا
الو کے پٹھے کیا عورتوں کی عصمت دری ہوتی ہے تو مردوں کی
mass execution
شروع کردیں۔ اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الو کے پٹھے کیا عورتوں کی عصمت دری ہوتی ہے تو مردوں کی
mass execution
شروع کردیں۔ اپنے باپ عمران سے کیوں نہیں پوچھتے کہ معاشرے میں قانون نافذ نہیں کر سکتا تو کرسی سے کیوں چمٹا ہے؟
کونسے قانون میں لکھا ہے کہ توہین کرنے والے ملزم کو مار مار کر قتل کر دو اور لاش کو جلا دو؟ آئین و قانون انسانوں کیلئے ہے وحشی درندوں کیلئے نہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا ہمارے لوگ اتنی ہی بھولے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کو عمران خان نے آزادی دی ۔۔۔کیا اسٹیبلشمنٹ کا کردار اس میں نہیں تھا؟

کیا عمران خان واقعی اتنا طاقتور ہے کہ سارے فیصلے خود کرسکتا ہے۔۔

بھئی اسے ہر قانون پاس کرنے سے پہلے اسمبلی سے ووٹ کی محتاجی ہوتی ہے۔۔
نہ اس کے پاس اکثریت ہے۔۔ نہ وہ بادشاہ ہے، نہ فوجی آمر۔۔
اسے ملک ملا تو قرضوں میں ڈوبا۔۔ گرے لسٹ میں گرا۔۔
اس کمزور پوزیشن کے باوجود وہ جو بھی کررہا ہے۔۔
بہت ٹھیک کررہا ہے۔۔۔

یقین مانو۔۔۔ آج وہ دو چار کو لائن میں کھڑا کرکے گولیاں ماردے۔۔ کل دیکھنا یہ نحوست و نجاست سے بھری میڈیا ۔۔ و پاپوزیشن اسکا کیا حال کرتی ہے۔۔ اور کیسے مغرب آسمان سر پر اٹھاتا ہے۔۔

عقل کرو۔۔

ان جہلا کے پلنے پھولنے کا وہ ذمے دار نہیں۔۔ ہاں اب وہ یہ ضرور کرسکتا ہے کہ جنہوں نے آزای دی ، ان کو آئینہ دکھائے اور انہیں غلطی کو سدھارنے کا کہے۔۔

اس کے علاوہ قرآن کی تعلیم۔۔ عام کی جائے۔۔ قرآن صرف عربی میں پڑھکر ثواب کے لیئے نہیں نازل ہوا تھا۔۔ اس میں انسانیت کے لیئے دنیا و ٓ آخرت کے علم کا خزانہ ہے۔۔۔
سب کچھ کریں گے مگر قرآن مجید کی تعلیم عام نہیں کرنی، قومی مجرموں کا احتساب نہیں کرنا، قانونی مساوات قائم نہیں کرنی، طبقاتی تقسیم کم نہیں کرنی. جاؤ کر لو جو کرنا ہے
 

monkk

Senator (1k+ posts)



with all due respect.. Oryea sahib.. ab bhi bary haram khoor heen.. app ko lagta hay yeh muslim mob is way to jannat.... Mother fucker stop supporting them...

tum jeesy sooroon ki wajaha sy brain dead zombies are shouting labeek and lynching people.
mar jao kaheen ja kar soor

poory mulak jab tak koi yeh na kahey "meen bohat bara aashiq hoon" woh bat naheen ker sakta... kus madar.. if this is not oppression then what is ?? Majority ki ugly barmaashi... like hindu extremists in india.
 
Last edited: