سیالکوٹ واقعے میں ملوث 54 افراد گرفتار، آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی معاشرہ ایک درندہ بن چکا ہے جہاں پر کسی کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ اور ان کو درندہ بنانے میں جہاں پرانی مذہبی منافرت نے کام کیا وہاں عمران خان نے اس کو مزید ہوا دی اور یہی ماڈل عمران خان چاہتا تھا۔ جو بیج ڈالا جائے گا وہی فصل نکلے گی۔ بیج طالبان کا ڈال کر اور فصل امن کی نکالنا یہ صرف عمران خان کی سوچ ہی ہوسکتی ہے۔
مغربی ممالک میں غیر یورپی باشندوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کس نے درندہ بنایا ہے
برما کی جمہوری حکومت کی روہنگیا کے خلاف مذہبی منافرت پرانی سیکولر روایت ہے یا نئی
فلسطین اور کشمیر میں سیکولر ریاستوں کی دہشت گردی کا سبب مذہبی منافرت ہے یا نسلی بغض​
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

اگر مغرب یا امریکہ میں کسی مسلمان کو قتل کیا جائے توکیا اسکا مطلب یہ نکالا جائے کہ پاکستان میں مسلمانوں کو غیر مسلموں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرنے کی اجازت ہے ؟ مسلمانوں پر جو ظلم کشمیر ، فلسطین ، برما، یمن یا دنیا میں جہاں کہیں بھی ہورہا ہے اس ظلم کو بالکل ختم ہونا چاہئے اور ظالموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے ۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ باقی اگر درندے ہیں توپاکستان میں اس بنیاد پر لوگوں کو درندہ بننے دیا جائے۔ ایک قاتل عدالت میں یہ کہہ کر بری نہیں ہوسکتا کہ کسی دوسرے نے قتل کیا ہے تو اس لئے اس کو بھی اسکی اجازت ہے۔ قرآن و اسلام اس طرح کے کسی جواز کی اجازت نہیں دیتے۔
 
اس کا یہ مطلب نہیں ہے اور اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے لیکن پاکستانی لاقانونیت کو مذہب سے جوڑ دیا جائے اور غیر مسلم ریاستوں کی درندگی پر سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگا کر سر ریت میں دبا لیا جائے
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
پاکستانی معاشرہ ایک درندہ بن چکا ہے جہاں پر کسی کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ اور ان کو درندہ بنانے میں جہاں پرانی مذہبی منافرت نے کام کیا وہاں عمران خان نے اس کو مزید ہوا دی اور یہی ماڈل عمران خان چاہتا تھا۔ جو بیج ڈالا جائے گا وہی فصل نکلے گی۔ بیج طالبان کا ڈال کر اور فصل امن کی نکالنا یہ صرف عمران خان کی سوچ ہی ہوسکتی ہے۔
Amerikan society ziada hraami ha but wahan Implementation of law ha. Get out of this self pity mode
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Anything less than a death sentence fro all the culprits will be an abomination. Time to send some solid signal. Enough is enough.

If the goons were tlp guys, then if tlp leadership doesn't condemn them, the organisation should be banned again and this time, use bloody force.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Anything less than a death sentence fro all the culprits will be an abomination. Time to send some solid signal. Enough is enough.

If the goons were tlp guys, then if tlp leadership doesn't condemn them, the organisation should be banned again and this time, use bloody force.
Too much expecting from a Banana Republic
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Anything less than a death sentence fro all the culprits will be an abomination. Time to send some solid signal. Enough is enough.

If the goons were tlp guys, then if tlp leadership doesn't condemn them, the organisation should be banned again and this time, use bloody force.
You want condemnation from TLP. Ah.. where do you live? America or England? TLP will launch movement in favor of these ‘ghazis’. Your government is hand n glove with TLP. Both from same school of thought.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ریمنڈ ڈیوس کی طرح اس غیر ملکی کو بھی انصاف ملے گا
انشااللہ سب کو پھانسی ہوگی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اپنی بات اور ہوتی ہے مگر پراے دیسوں میں بدنامی نہیں ہونی چاہئے
ویسے آج اپ کافی ایکٹیو ہوے ہو اور تمام پوسٹ بھی اسی موضوع پر ہیں کہیں آپ لبیک کی چوری چھپے حمایت تو نہیں کررہے؟
لگ رہا ہے جیسے مقتول سے آپ کو کوی ہمدردی نہ ہو؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انشااللہ سب کو پھانسی ہوگی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اپنی بات اور ہوتی ہے مگر پراے دیسوں میں بدنامی نہیں ہونی چاہئے
ویسے آج اپ کافی ایکٹیو ہوے ہو اور تمام پوسٹ بھی اسی موضوع پر ہیں کہیں آپ لبیک کی چوری چھپے حمایت تو نہیں کررہے؟
لگ رہا ہے جیسے مقتول سے آپ کو کوی ہمدردی نہ ہو؟
مجرم کو سزا ملے، مقتول کی انصاف. اگر انصاف امتیازی ہو جائے تو عبرت کی بجائے مزید انتشار پیدا کرتا ہے. سیاستدان کے قتل کے الزام میں قادری کو سزا دی گئی لیکن شراب کے نشے میں دھت سیاستدان نے کانسٹبل کو روند دیا. کہانی ختم

اور غم بھی ہیں زمانے میں محبت کے سوا. کوئی اور مصروفیت نا ہو تو ایکٹو رہتا ہوں

پرویز رشید جو نامی گرامی اسلام مخالف شخص ہے وہ بھی پرائے دیسوں میں نمبر بنانے میں آگے آگے ہے
 
پرویز رشید کیا کرسکتا ہے وہ بے چارہ تو اپنی حکومت نہ بچا سکا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پرویز رشید کیا کرسکتا ہے وہ بے چارہ تو اپنی حکومت نہ بچا سکا؟
بس یہی شکوہ ہے ڈوب مرنا ہے تو ڈوب مرو، مجرم ہو تو شرمندہ ہو. اسلام کو مجرم سے نتھی کرنے سے پہلے یہ بتا دو ملزم کا اسلام سے کتنا تعلق ہے!؛
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بس یہی شکوہ ہے ڈوب مرنا ہے تو ڈوب مرو، مجرم ہو تو شرمندہ ہو. اسلام کو مجرم سے نتھی کرنے سے پہلے یہ بتا دو ملزم کا اسلام سے کتنا تعلق ہے!؛
کوی اسلام سے نتھی نہیں کررہا مگر مارنے والا اسلام کے نام پر مار رہا ہے۔ یورپ میں بھی نسلی قتل ہوتے ہیں مگر وہ عیسائیت کا نام نہیں لیتے اتنی جرات تو ہوتی ہے ان میں کہ نسلی نفرت سے مارتے ہیں اور بعد میں خود بھی خودکشی کرلیتے ہیں
یہاں تو ذاتی دشمنیوں میں بھی اسلام کا نام لیا جاتا ہے اسی لئے بدنامی ہوتی ہے
 
افغانستان سے شام تک نیٹو حملے جمہوریت، انسانی حقوق، آزادی اظہار کے نام پر کئے گئے. اپنوں اور غیروں نے مل کر بدنام اسلام ہی کو کیا​
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Police sab sey phalay case kharab kernay kay leay 50 100 admai paker lete ha.ab itnay logon per muqada chalna asan ne huta oor na juram sabat hu sakta ha.
Jo 2 4 main characters hain un ko pakero oor FIR Kate.
Lahore main aysha tiktaker ko fingers kernay walay tu 4 5 he thay Leken police nay 400 ko paker leya tha. Abe tu Koch be ne huwa iss case ka.
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
this takfeeri mullah ashrafi himself is a terrorist. men like him should be in jail, not in PM circle. he is ex leader of lashkar e jangvi (the ISIS of pakistan). shame on poti I for selecting such kameena mullaah as religious affairs advisor. he is a shame on the name of religious harmony.
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
This reflects the weakest writ of the country when police have to take these harami dodgey molvies on board before catching and punishing these criminal failed Banana Republic of Pakistan very sad the inhuman action of people of Pakistan shame on all of you on committing this shameful act۔