سیالکوٹ : پی ٹی آئی نے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1525383930811121665
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے سی ٹی آئی گراونڈ میں جلسے پر کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کو سامنے رکھتے ہوئے جلسے کے مقام کو تبدیل کرتے ہوئے سیالکوٹ کے وی آئی پی گراونڈ میں کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔عمران خان شام چھ بجے سیالکوٹ پہنچیں گے ۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہاکہ ہمار ے پر امن لوگوں پر تشدد کیا گیا ، سیالکوٹ میں جلسہ ہر صورت ہو گا، ایسی کارروائیاں ہوں تو ہمیں پہیہ جام کرنا پڑے گا،سیالکوٹ میں جو ہوا وہ بالکل ناجائز ہے ، سیالکوٹ میں ہمارے لوگ پرامن طور پر موجود تھے ،

نااہل حکومت کو کہتے ہیں کہ ہم جمہوری حق استعمال کر رہے ہیں، وی آئی پی گراونڈ میں جلسہ ہر صورت ہو گا ، خواجہ آصف کے کہنے پر تشدد کیا گیا جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں، ہم جمہوری طریقے سے اپنا حق استعمال کرنا چاہتے ہیں، گراونڈ پر جلسے کا معاہدہ ہوا کوئی رکاوٹ نہیں تھی ، رات کے تین بجے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔عمران خان شام چھ بجے سیالکوٹ پہنچیں گے ۔

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
As this land case running from decades in ours courts who work at nights also.Every body used this ground for Thiers purposes. Even Gov also.Authority should tell PTI they will not allow and give alternative place days before..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جلسے کا مقام بدلنا ایک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ تحریک انصاف کا اقلیتوں کے خلاف اپنی حکومت کے دوران ٹریک ریکارڈ انتہای بدترین اور سفاکانہ ہے
ویل ڈن پنجاب انتطامیہ اس کو کہتے ہیں رٹ آف دی سٹیٹ
ایک لفافہ ریاض خان شر پھیلا رہا ہے اور وہ بات کہہ رہا ہے جو نہیں کی گئی یعنی سیالکوٹ کو بلاک کرنے کی بات، یہ چھولی چک لفافہ بادشاہ سے زیادہ اس کا وفادار بن رہا ہے اور پاکستان کے خلاف بات کررہا ہے اس کو پکڑنا چاہئے
 
Eyeaan

جھوٹ بولو اور دن رات بولو۔
آج جھوٹ بولو اور کل جھوٹ بولو اور عمر بھر جھوٹ بولو کہ جھوٹ بولنے میں ہی حرام پرستوں کی کامیابی اور فلاح ہے
۔​
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Goon league's dirty tactics won't work. PTI can pull a Jalsa anywhere they want because they enjoy popular public support.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور