سیالکوٹ کے افسوسناک واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے،صارفین کا ردعمل

sirilanka.jpg


سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری مینجر کو توہین مذہب کا الزام لگاکر قتل کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر "سیالکوٹ" ابھی بھی ٹرینڈ کررہا ہے، واقعے کے بعد سیاستدانوں، صحافی برادری اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار ضرار کھوڑو نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سیالکوٹ کے واقعہ پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، مذہب کے نام پر ایسے واقعات کو جائز قرار دینے کا یہ فطر ی اور منطقی نتیجہ ہے، ریاست کی جانب سے بار بار جھکنے کا شکریہ۔

https://twitter.com/x/status/1466683320901771265
صدیق جان نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ راتوں کو بھی عدالتیں لگانی پڑیں تو لگائیں اور سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داران کو جلد از جلد پھانسی پر لٹکائیں۔

https://twitter.com/x/status/1466755243182592000
امبرین نامی صارف نے سوال کیا کہ کسی بھی ایک مذہبی جماعت کے سربراہ کی جانب سے اس واقعے کی مذمت نہیں کی گئی ہوگی، جب ٹی ایل پی کی جانب سے 8 پولیس والے مارے گئے تب تمام مذہبی جماعتیں ان کے ساتھ کھڑی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1466743801217789953
نائمہ نے کہا کہ مسلمان ہونے کیلئے کلمہ گو ہونے کے ساتھ دو جہاں کے رحمت العالمین والے اخلاقِ حسنہ، غیر مسلموں کیساتھ سلوک، رواداری جیسی صفات بھی خود میں پیدا کرنی ہوتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466817274162171910
ایک اور صارف نے کہا کہ اگر آج کے واقعہ درست ہے تو تمام اخبارات کے مالکان بھی واجب القتل ہیں کیونکہ وہ اخبارات میں قرآنی آیات اور احادیث شائع کرتے ہیں اور بعد میں یہی اخبارات استغراللہ کوڑے کے ڈھیر میں پڑے ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466705262463619079
اکبر نامی صارف نے کہا کہجو قوم اپنے اندر موجود کمزوروں اور اقلیتوں پر ظلم کرتی ہے وہ کبھی سکون میں نہیں رہ سکتی اللہ اس پر کبھی رحم نہیں کرسکتا وہ عذاب میں ہی رہے گی، ایسے جرائم ملک سے غداری کے مترادف ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466708271021137925
ایک اور صارف نے کہا کہ کسی ملازم کی غلطی پر سرزنش نہ کریں ورنہ اس کے اندر کا عاشق جاگ جائے گا اور آپ پر لگا گستاخ کا لیبل آپ کی نسلیں بھگتیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1466756185252581378
راؤ زاہد نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم پر پاکستان میں حملہ ہوا مگر سری لنکا کی ہی پہلی ٹیم تھی جس نے پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کھیلی، آج جو سری لنکن باشندے کے ساتھ ہوا اس پر ہر پاکستانی کو شرمندہ ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1466760300250730497
تقویم احسن نے لکھا کہ جاہل لکھا ۔مٹا دیا،جانور لکھا مٹا دیا ۔حیوان لکھا مٹا دیا۔درندے لکھا مٹا دیا۔جہنمی لکھا مٹا دیا۔تمہیں کیا لکھوں ۔تم یہ سب کچھ اور بہت کچھ ہی تو ہو۔نہیں ہوتو انسان نہیں ہو۔

https://twitter.com/x/status/1466749464257998857
سید عامر علی نے دعا کی اور کہا کہ اللّٰہ پاک پاکستان کو شدت پسندوں سے محفوظ رکھے،اور پاکستان کو دنیا میں بدنام ہونےسے بچائے،

https://twitter.com/x/status/1466838398057037826
عقیل شیخ نامی ایک صارف نے مقتول سری لنکن باشندے کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ یہ شخص میرے گاؤں کی چار بہنوں کو چھوڑنے آتا تھا کہ کوئی انہیں نقصان نہ پہنچا دے مگر اسے معلوم نہیں تھا کہ جن سے بچا رہا ہے یہی ایک دن اس کی جان لے لیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1466804657523732490
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انکو پھانسیاں دینے کی بجاے سعودیہ سے جلاد مانگ لیا جاے اور سیالکوٹ کے اسی چوک میں جہاں انہوں نے یہ بربریت کی ہے ان کو گھٹنوں کے بل لائین میں بٹھا کر ان کی دھونیں تلوار کے وار سے الگ کی جائیں، سعودیہ میں بہت تجربہ کار جلاد موجود ہیں ایک مانگ لیا جاے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ چھیدا چاہے اوپر سے ہی بڑھک مارتا رہا ہو مگر اس نے یہ ضرور کہا تھا کہ میں توہین رسول کرنے والے کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دوں گا
ایک وزیر ایسی بات کرے تو عوام سے کیسا گلہ وزیر تو کم از کم قانون کی بات کرے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سرے عام پھانسی کے علاوہ کوئی سزا نہیں ہونی چاہیے ان حرامیوں کی۔۔
جس کی تصویر پروفائل میں لگا رکھی ہے تحریک لبیک پاکستان کے غبارے میں ہوا بھرنے میں یہ بھی شامل تھا - ہمارے جرنیلوں نے نواز کا ووٹ توڑنے کے لئے اس تنظیم کو آگے لایا اور اب یہ بے قابو ہو چکے ہیں اب بھگتو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب کلیجہ اسی طرح ٹھنڈا ہوگا کہ ان کو لائین میں گھٹنوں کے بل بٹھا دیا جاے سر پر کالے رنگ کے تھیلے اور جلاد تلوار سے ان کی دھونیں الگ کرتا جاے
جلاد بہت تجربہ کار لینا ہے تو ایکبار پھر شاہ سلیمان کی منت کرلو جہاں اتنی کی ہیں ایک اور سہی
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Dear IK we need research paper to know how this nation reached to this point

The same way they reached to this!
??

 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Look at this imran khan this is what happens when state acts like a randi infront of religious fanatics. If you cannot contain molvis and these animals with force cx of army, submit the fucking resign
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Dear IK we need research paper to know how this nation reached to this point
research paper is hiding in London.
When you will eat nehari with poor kids food money and buy Apartments instead of schools then
this is inevitable. Here you have my simple research paper.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اب کلیجہ اسی طرح ٹھنڈا ہوگا کہ ان کو لائین میں گھٹنوں کے بل بٹھا دیا جاے سر پر کالے رنگ کے تھیلے اور جلاد تلوار سے ان کی دھونیں الگ کرتا جاے
جلاد بہت تجربہ کار لینا ہے تو ایکبار پھر شاہ سلیمان کی منت کرلو جہاں اتنی کی ہیں ایک اور سہی
سب سے پہلے نواز کنجر کو لمبا ڈالا جائے جس نے ان کی تربیت یہ کی
ہے ٤٠ سال سے لیڈر بن کے اس قوم کو کھاتا رہا ہے-
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے نواز کنجر کو لمبا ڈالا جائے جس نے ان کی تربیت یہ کی
ہے ٤٠ سال سے لیڈر بن کے اس قوم کو کھاتا رہا ہے-
میں تمہارے لیول پر نہیں اترنا چاہتا مگر جواب بھی ضروری ہے کیوں نہ سب سے پہلے اس کنجر کو لمبا ڈالا جاے جس نے ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے ان کو معافیاں دی ہیں؟
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
tu intahai gandi nasal ka ganda keera hy, tu yea bata kon hy jo ais ko enforse kr raha h
میں تمہارے لیول پر نہیں اترنا چاہتا مگر جواب بھی ضروری ہے کیوں نہ سب سے پہلے اس کنجر کو لمبا ڈالا جاے جس نے ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے ان کو معافیاں دی ہیں؟
suub ke baat kro na babbarrr,, Nawaz Shahbaz Maryam Safdar Zardari Diesel or Imran suub ke baat kro , sirf aik ke baat q krty ho,
gharat hy tum main koi ya jaan Nawaz ko dyni hy
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
اب کلیجہ اسی طرح ٹھنڈا ہوگا کہ ان کو لائین میں گھٹنوں کے بل بٹھا دیا جاے سر پر کالے رنگ کے تھیلے اور جلاد تلوار سے ان کی دھونیں الگ کرتا جاے
جلاد بہت تجربہ کار لینا ہے تو ایکبار پھر شاہ سلیمان کی منت کرلو جہاں اتنی کی ہیں ایک اور سہی

ماڈل ٹاؤن، سانحہ ساہیوال، سانحہ کراچی، اسلام آباد سب کے مجرم اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔۔۔؟؟؟

 

StarTrooper

MPA (400+ posts)
tum jysy loog to aisay incident ka wait krty ho or afsoos ky bajae enjoy krty ho ky bolay ky leyain material mil gaya,
reality is tum main or ain main koi farak nahi,
Jo marzi aai kr lo tum bhe or yea naam nihad aashiq bhee
Hisab to ho kr he rahay ga or phir sirf bachtaway ky or saza ky kuch nahi hasil ho ga
Muj jasy loog tu sirf mashwara de sakty hain ky jo government ki direction hai yo sirf sanihaat ko janam de gi samaj khoof ka shikar ho jae ga her brilliant mind aur pasy wala apna pasa samat ky mulk se farar hojae ga

Ab koi tumhen tumhary kartuton ky nitaeej bhi na dekhae