سینیارٹی کی بنیادپرآرمی چیف بنانے سے ملکی نظام اورفوج پر منفی اثرات ہوں گے

pak_aus

Senator (1k+ posts)
YES HE IS RIGHT BCAUSE SENIOR MOST SHOULD BE APPOINTED THE ARMY CHIEF THEN MAY BE HE GO THROUGH MERIT ALL THE BUSINESS THEN HOW YOU CAN MANAGE HIM IF THE WAY PICK AND CHOOSE WOULD OPEN THEN U ARE ABLE TO NEGOTIATE WITH HIM AND
THEN BAJI GET ACQUITTED EASILY
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jis bo bakray nay apni pant US airport per utar de ho uss say kiya umeed hay?
Iss bo bakray key safai honay wali hay


sheep satisfying GIF
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
. As a matter of fact if this principal(of seniority) is adopted , it can end controversies for ever.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی جو سینئر ہیں یا جو سینئر موسٹ ہے وہ ملکی سلامتی کے خطرہ ہے اسکے بننے سے ملکی سلامتی ُاور فوج کے نظام پر منفی اثر پڑے گا پھر تو سینئر موسٹ کو جس نے بھی پروموٹ کرکے یہاں تک پہنچایا انکو بنایا اگر تو وہ دو تین
بندے ہی۔

تو وہ کسی گدھے کے بچے یا اگر بورڈ ہے وہ وہ سارے الو کے پٹھے نا اہل ہیں اور گدھے کے بچے ہیںکہ ایسے بندے کو سینئیر بنا دیا جو فوج کے نظام اور ملکی سلامتی کے لئے خطرہ ہے بڑے ہی الو کے پٹھےہیں یہ سلیکش بورڈ والے گدھے کے بچے جو ایسے بندے کو پروموٹ کرکے سینئر موسٹ تک لے آئے جو اس فوج کے نظام یا ملک کے نظام کو خطرہ ہے اور منفی اثر پڑے گا ان سارے سلیکش بورڈ والو کو لتر پریڈ کرو جو یہ بو بکرا جانتا ہے ُمگر سلیکش بورڈ والے نہیں جانتے سلیکش بورڈ والوں کو ننگا کرکے لتر پریڈ کرو آئندہ سلیکش اس بو بکرے کرائی جائے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس بو بکرے کے بقول اگر جونئیر کو لگایا گیا تو جن سینئیر ز کو سپر سیڈ کیا جایے گا وہ سارے کے سینئیر ز
نااہل ُاور شاید بے وقوف کے بچے ہیں نا اہل ہیں اس قابل ہی نہیں کہ انہیں آرمی چیف لگایا وہ سیکیورٹی رسک ہیں اور اگر ان سینیرزمیں سے کسی کو لگایا کہ ان کی وجہ سے ملک ُاور فوج پر منفی اثرات ہونگے
پھر تو پاکستان کی سلامتی کمپرومائز ڈ ہے کہ سینیر موسٹ جنرلز کورکمانڈر ایسے ہیں کہ اگر انکو آرمی چیف بنا دیا تو ملکی اور فوج کی سلامتی پر منفی اثر پڑیں گے اس کا کیا حل کیا جائے
کیا
سارے سینیئرز جنرل کو جبری ریٹائرکرکے راحیل شریف کے پاس بھیج دیا جائے