سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت کا یہ مینار دعوی کرتا ہے کہ یہ امریکہ سے پڑھ کر آیا ہے . اس ان پڑھ کو ووٹ تک ڈالنا نہیں آتا

شروع دن سے ہی مجھے یہ شخص بہت سطحی قسم کا آدمی لگتا ہے . اس کو سوائے ملکہ جذبات بن بن کر جذباتی باتیں بنانے کے اور کچھ نہیں آتا . پہلے مرحلے میں وزیر اعظم کی طرف سے اس کو وزارت سے فارغ کیا جانا چاہیے
 

Phantu

MPA (400+ posts)
Traces of fingers from staff, but also many traces of finger prints from only one MP. We can then figure out that particular MP.
 

Resiliant

MPA (400+ posts)
شہریار آفریدی نے کل کشمیری حریت لیڈر علی گیلانی کو ہندوتوا کا ہمنوا قرار دیا تھا
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت کا یہ مینار دعوی کرتا ہے کہ یہ امریکہ سے پڑھ کر آیا ہے . اس ان پڑھ کو ووٹ تک ڈالنا نہیں آتا

شروع دن سے ہی مجھے یہ شخص بہت سطحی قسم کا آدمی لگتا ہے . اس کو سوائے ملکہ جذبات بن بن کر جذباتی باتیں بنانے کے اور کچھ نہیں آتا . پہلے مرحلے میں وزیر اعظم کی طرف سے اس کو وزارت سے فارغ کیا جانا چاہیے
چوتیا بنا رہا ہے یہ. اسکو سارا پراسس معلوم ہے .تین دفعہ پہلے سینٹ الیکشن میں ووٹ ڈال چکا ہے یہ اسکا چوتھا الیکشن ہے
 

AZ1

MPA (400+ posts)
Who will trace it even if its possible? It's the job of ECP and they have over ruled tracing in this election.
 

Realpaki

MPA (400+ posts)
جہالت کا یہ مینار دعوی کرتا ہے کہ یہ امریکہ سے پڑھ کر آیا ہے . اس ان پڑھ کو ووٹ تک ڈالنا نہیں آتا

شروع دن سے ہی مجھے یہ شخص بہت سطحی قسم کا آدمی لگتا ہے . اس کو سوائے ملکہ جذبات بن بن کر جذباتی باتیں بنانے کے اور کچھ نہیں آتا . پہلے مرحلے میں وزیر اعظم کی طرف سے اس کو وزارت سے فارغ کیا جانا چاہیے

same same Ali Amin Gandapur. Saleem Safi asked him about Kashmir he does not know anything nor known about where is International court of justice !!!

PTI is full of garbage
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
Yeh tou halaat hain..

Yeh Qaumi Assembly ke member hain itnay arsay se aur inhain yeh nahi pata ke vote kaisay daalna hai.. Yahan aik aik vote ka rola para hua hai and how conveniently he has destroyed his own vote.

Shame!
he has defiantly took the money.
 

Gujjar1

Senator (1k+ posts)
Same as Zardari...He got a 2nd ballot paper
not same zardari has shaky hands and stamp att wrong place and he pointed out before casting the vote but in Afridis case he has caste his vote wrong.
Ye haramkhor pahley bhi phool jharhiyan chorh chuka hai aur ab phir haram khori ker gya when everybody knows that each and every vote is very very important for PTI in senate.
is ko litar pherney chahiye.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
He was unwell, could not attend the meeting for election preparation...

ttps://twitter.com/writetofahim/status/1367052235348262913
لگتا ھے اس بندے نے کوئی تیاری نہیں کی تھی یہ تو بہت پڑھا لکھا لگتا ھے لیکن بہت زیادہ خود اعتمادی انسان کو نقصان پہنچا دیتی ھے کوئی تیاری نہیں تھی شکل سے کافی شرمندگی محسوس کر رہا ھے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
not same zardari has shaky hands and stamp att wrong place and he pointed out before casting the vote but in Afridis case he has caste his vote wrong.
Ye haramkhor pahley bhi phool jharhiyan chorh chuka hai aur ab phir haram khori ker gya when everybody knows that each and every vote is very very important for PTI in senate.
is ko litar pherney chahiye.
He wrongly signed on balot paper where he was required to sign at counter foil while receiving balot paper.

so it was clear a mistake and new balot paper should be granted.

Zardari went to booth and came back with complain and new balot paper granted
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ھے اس بندے نے کوئی تیاری نہیں کی تھی یہ تو بہت پڑھا لکھا لگتا ھے لیکن بہت زیادہ خود اعتمادی انسان کو نقصان پہنچا دیتی ھے کوئی تیاری نہیں تھی شکل سے کافی شرمندگی محسوس کر رہا ھے
He wrongly signed on balot paper where he was required to sign at counter foil while receiving balot paper.

so it was clear a mistake and new balot paper should be granted.

Zardari went to booth and came back with complain and new balot paper granted
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
He wrongly signed on balot paper where he was required to sign at counter foil while receiving balot paper.

so it was clear a mistake and new balot paper should be granted.

Zardari went to booth and came back with complain and new balot paper granted
الیکشن کمیشن آپنی حرام خوری سے یہاں بھی بعض نہیں آیا۔ بھئ ایک ووٹر ھے غلطی ہوگئ ھے اور الیکشن کمیشن کے نالج میں بھی دے دیا ھے آگر الیکشن کمیشن کے نالج میں نہ دیتا تو پھر الیکشن کمیشن سے گلہ نہ بنتا لیکن جب الیکشن کمیشن کے نوٹس میں آگیا تو نیا بیلٹ پیپر ایشو کرنا چاہیے تھا جب زارداری کو بیلٹ پیپر خراب ہونے پر نیا ایشو کر دیا ھے تو شہر یار آفریدی کو بھی دینا چاہیے تھا۔
الیکشن کمیشن کی ساری پھرتیاں پی ٹی آئی کے لیئے ہی ہوتی ہیں اس کی مثال ڈسکہ میں عوام نے دیکھی۔
اور یہاں سپریم کورٹ کے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے کے بعد اس الیکشن کمیشن کا اجلاس ہی دو دنوں تک چلتا رہا اور پھر 26 گھنٹوں بعد فیصلہ دے دیا کہ سینٹ الیکشن پرانے چوری طریقہ کار کے مطابق ہی ہوگا جس میں کیسی چور کے ووٹ کی شناخت ممکن نہ ہوگی
یہ تو ھے الیکشن کمیشن کی کارکردگی جنھوں نے 2013 کے الیکشن میں 35 پنکچرز لگائے اور ھزاروں بے قاعدگیاں کیں اور پھر 2018 کے الیکشن میں آر ٹی سی مشینری رات 12 بجے بند کر دیں جب پی ٹی آئی کی میجورٹی گورنمنٹ آرہی تھی اور پھر ڈسکہ الیکشن میں آپنے افسران ہی غائب کرادیئے اور میڈیا کے اوپر ن لیگی بیانہ بنا کر پریس ریلیز جاری کر کے مضبوط بنا ڈالا
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی سماعت میں بھی بھرپور طریقے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے موقف کی بھرپور تائید کرتا رہا۔ امید ھے آئیندہ انتخابات میں الیکشن کمیشن انسان کا بچہ بن کر کام کرے گا نہ کہ شیطان کا بچہ بن کر کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرے گا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں