سینیٹ الیکشن سے متعلق وائرل ویڈیو وزیراعظم کو کب موصول ہوئی؟

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I 100% agree with Klasra Sahib. If IK had listen to Rauf Klasra there wasn't a minor chance of anyone from PTI member taking bribe to rig senate elections because only RK can read mind of people. Before 2018 all elections were free and fair only PMIK is responsible to give tickets to corrupt people of PTI and irony is he removed them from party. As a party head IK must sentenced to death penalty for the crimes of these people.
Rauf Sahib, what should be role of Election Commission of Pakistan or NAB in such cases other than closing their eyes?
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
Klasra is always negative.
People with negative mind set can never be corrected.

Issue is transparency. Government offer for legislation is ensuring transparency. But anchors including legislators do not want to play transparent.

Simple is your constituency system is not mature enough for political parties since waderas and some other influentials can access to parliament by wrong means or by any means. Political parties are subject to give them tickets to gain majority.

You have to stop this system. Government offer is very ethical and logical. Only topic of discussion is ensuring the transparency.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دو منجن فروش زمین و آسمان تہ وبالا کر دیں گے کہ کسی نہ کسی طرح حکومت پر ملبہ ڈالیں ۔ساری اوپری جذباتی باتوں کے باوجود صحافی ٹولہ خصوسا کلاسرہ اشرافیہ اور کرپٹ سیاستدانوں کی حمایت کریں گے۔
۔ کلاسرہ سے زیادہ بے شرم اور کمینہ کوئی دوسرا نہیں ، وہ جانتا ہے اس وڈیو کی بنیاد پر مقدمہ نہیں بن سکتا ، یہ عدالت میں پیش بھی نہیں ہو سکتیں اور یہ اس وڈیو ثبوت پر مقدمے نہ کرنے کے طعنے دے رہا ہے ۔۔۔

صحافی میں دم یا غیرت ہے تو پی پی پی کے دو کرپٹ اور جعلی سینیٹرز کے استعفے کی مہم چلائیں ، حکومت وڈیو ثبوت پر انکے خلاف از خود کاروائی بہیں کر سکتی
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا طوائفوں کے ٹولے کو پی ٹی آئی کےوالینٹیرز سپورٹرز نے سوشل میڈیا پر اور عام پاکستانی عوام پاکستان سے محبت کرنے والے والنٹیئر ز نے میڈیا کے بلیک میلرز کو ان کی منافقت کے ساتھ ننگا کر دیا ھے جس کی وجہ سے کھلسڑا کی بلیک میلنگ نہیں چل رہی ھے اور اس کے اندر بغض کی مرچیں لگی ہوئی ہیں کھلاسڑا کہتا ھے ھمیں میڈیا کے بلیک میلرز صحافیوں کو ننگا کیوں کیا جارہا ھے پاکستان کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام بلیک میلرز میڈیا گزشتہ 40 سالوں سے اپنا کمیشن اور بھتہ وصول کر رہا تھا یہ بیشرم میڈیا ننگا ہوگیا جو گزشتہ 40 سالوں سے ہر کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ اداروں کے کرپٹ لوگوں کو بھی سپورٹ کرتا رہا ھے عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میری پارٹی کے لوگ فرشتے ہوںگے عمران خان تو خود کہتا ھے کہ میں بھی فرشتہ نہیں ہوں مجھ سے بھی غلطیاں ہوسکتی ھے لیکن عمران خان صرف اپنے بارے میں ضرور کہتا ھے کہ میں لالچی نہیں ہوں ذاتی طور پر کرپٹ نہیں ہو ں راؤف کلاسڑا نے جو بہتان عمران خان پر لگایا ھے کہ عمران خان نے کہیں بھی یہ کہا ہو کہ میری پارٹی کے لوگ سب فرشتے ہونگے
عمران خان نے یہ کبھی نہیں کہا۔اسس بیشرم راؤف کلاسڑا پر کم از کم 22 کڑور لوگوں کی لعنت کھانے کا حق تو بنتا ھے رؤف کلاسرا ہر کھا لے اور ہر ناشتے پر 22 کڑور لوگوں کی لعنت تجھ پر ۔ جب تک یہ بیشرم میڈیا کا ارسطو ٹی وی چینلز پر یا اپنے یو ٹیوب چینل پر عوام سے معافی نہیں مانگے گا
 
Last edited:

asadkhattak

MPA (400+ posts)
سوشل میڈیا کے والنٹیرز ان بڑے ناموں والے اینکرز کو ننگا کر رھے ھیں۔ ان کی اپنی کوئی تحقیق تو ھوتی نہی بس گھر بیٹھ کر ان کو دی گئی پیڈ ٹیم کی رپورٹس کی نوک پلک درست کرکے کیمرے کے سامنے بیٹھ جاتے ھیں جبکہ سوشل میڈیا کے والنٹئرز کو پیسے کا لالچ نہی ھوتا صرف اپنی ضمیر کی اواز بلند کرتے ھیں جن کی وجہ سے ان کی ریٹنگ ‍گر رھی ھے اور دال روٹی کے لالے پڑ گۓ
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا کے والنٹیرز ان بڑے ناموں والے اینکرز کو ننگا کر رھے ھیں۔ ان کی اپنی کوئی تحقیق تو ھوتی نہی بس گھر بیٹھ کر ان کو دی گئی پیڈ ٹیم کی رپورٹس کی نوک پلک درست کرکے کیمرے کے سامنے بیٹھ جاتے ھیں جبکہ سوشل میڈیا کے والنٹئرز کو پیسے کا لالچ نہی ھوتا صرف اپنی ضمیر کی اواز بلند کرتے ھیں جن کی وجہ سے ان کی ریٹنگ ‍گر رھی ھے اور دال روٹی کے لالے پڑ گۓ
اس ارسطو کھلسڑے جس کا منہ گٹر کے ڈھکن کی طرح ھے جب بھی اپنا بدبودار منہ کھولتا ھے توگٹر کی بدبو ہی اس کے منہ سے نکلتی ھے بغض عمران میں یہ ذہنی مریض بن چکا ھے جیسا کہ بہت سے نام نہاد صحافیوں کے ٹولے کے ساتھ ہو ریا ھے اس منافق انسان کھلسڑے کے پاس اگر کوئی ویڈیو ثبوت ھے کہ جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ میں آپنی پارٹی میں فرشتے لاونگا تو اگر آس بیشرم کھلسڑے میں کوئی غیرت ھے تو عوام کے ساتھ شیئر کرے۔
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
اگر سوشل میڈیا نا ہوتا تو آپ الکٹرانک میڈیا والے اب تک دجال کو خدا منوا چکے ہوتے۔ معاذاللہ پاکستانی میڈیا سارا دن ملک لوٹنے والوں کی دلالی کرتا ھے بس اس کے علاوہ کچھ نہیں