سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کرکے ہم غلطی کرنے جارہے ہیں- حبیب اکرم

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جس مسلی کواس کی اپنی بیوی سالن نہیں دیتی وہ ٹی وی پر سوٹ ٹائی پہن کے قوم کو سیاست کی سا ئینس سمجھانے آ جاتا ہے۔
یہ پٹواری اینکرز مالیشیا جو کہ شامی کے جوتے پالش کر کر کے آج آپنی بدبو ٹی وی چینلز پر پھیلا رہا ھے یہ بوٹ پالیشیا عوام کو جمہوریت پر لیکچرز دے رہا ھے بیشرم پٹواری نسل نہ جانے کس کی سفارش پر بیٹھا ہوا ھے اس طرح کے 2نمبر لوگ بہت سارے لوگوں کا حق مار کر پرچی پر صحافت کر رھے ہوتے ہیں اور اپنے کرپٹ آقاؤں کی ہڈیوں پر صحافت کی بلی چھڑا رھے ہوتے ہیں گھند آتی ہیں ان بدبودار صحافیوں کو ٹی وی چینلز پر بیٹھا دیکھ کر ان کی باڈی لینگویج سے ہی ان جیسے صحافیوں کی منافقت چہرے پر جھلک رہی ہوتی ھے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Habib Akram is right. By making this change horse trading will be minimized which is beauty of democracy.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جو آزاد سینٹر کروڑوں روپے دے کے سینٹر بن جائے،اس سے سینٹ کی اہمیت بڑھتی نہیں کم ہوتی ہے۔۔۔