سیکورٹی گارڈ خاموش تماشائی بنا رہا

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو سیرئیل کِلر ہے کھوتی کا بچہ اسکے ماں باپ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں
اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ، باپ کی کمائی حلال کی نہیں تھی۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بے حس، اور بے ضمیر سیکیورٹی گارڈ کی چند ھزار کی نوکری ہی چلی جاتی، لیکن

بر وقت پولیس کو اطلاع دیکر، یا شور مچا کر ارد گرد کے لوگوں کو جمع کر کے ایک جان تو بچ سکتی تھی
افسوس' ہم آخرت کو بھلا کر،، صرف موجودہ لمحے میں جی رہے ہوتے ہیں

جان پیاری ہے، اور پھر بھی سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا ہے ؟؟
عجیب منطق ہے ۔ ۔ ۔

میری رائے میں ، چوکیدار ایک غریب آدمی تھا جو یہ کام بہادری دکھانے کے لیئے نہیں بلکہ اپنا پیٹ پالنے کے لیئے کررہا تھا،
نوکری کے علاوہ اسے اپنی عزت و جان کا بھی ڈر تھا، ۔۔۔ایسے موقع پر بس مضبوط ایمان والا ہی ٹہر پاتا ہے ورنہ اکثر لوگ ڈگمگا جاتے ہیں،