شام امریکہ کی مدد کے لیے تیار

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
140825230312_walid_al-moallem__624x351_ap.jpg

شام کے وزیرِ خارجہ وليد معلم نے شام اور عراق میں سرگرم عمل شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے شدت پسند گروپ کے خلاف لڑائی میں امریکہ کو مدد کی پیشکش کی ہے۔

ولید معلم نے کہا کہ ان کا ملک شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

انھوں نے متنبہ کیا کہ امریکہ شام کی حدود میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف کی جانے والی کسی بھی فضائی کارروائی شروع کرنے سے پہلے شامی حکومت سے تعاون کرے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شامی حکومت سے تعاون کے بغیر کی جانے والی کوئی بھی کارروائی جارحیت تصور کی جائے گی۔

وليد معلم نے کہا شام دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑنے کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا مرکز ہے۔

خیال رہے کہ شامی حکومت کی جانب سے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف یہ پہلا باضابطہ بیان ہے۔

شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بین الاقوامی حملوں کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے لیکن مغربی ملک شام کی موجودہ حکومت سے تعاون پر راضی نہیں ہیں۔

امریکہ نے حالیہ عرصے میں اس گروہ کے خلاف عراق میں فضائی کارروائیاں کی ہیں لیکن اس نے شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق شام میں تین برس سے جاری تنازعے میں اس سال اپریل تک 1,91,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکہ اور دیگر مغربی ممالک شامی حزبِ اختلاف کی حمایت کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بشار الاسد مستعفی ہو جائیں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/08/140825_syria_us_help_rwa.shtml
 
Last edited by a moderator:

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: شام دہشتگردی کے خلاف امریکہ کی مدد کے لیے &#1578

کہاں گیا وہ امریکا کے ساتھ دشمنی کا ناٹک. ایران اور شام نے کئی دہایوں تک مرگ بار امریکا کا نعرہ لگا کر لوگوں کو خوب بیوقوف بنایا دوسری طرف امریکا نے بھی بشار ال اسد حکومت کے خلاف سیکولر اتحاد فری سیرین آرمی کی حمایت کی مگر جب بشار ال کلب کو صحیح خطرہ یعنی خلافت اسلامی کا سامنا ہوا تو امریکا بھی بشار حکومت کا دوست بن گیا
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: شام دہشتگردی کے خلاف امریکہ کی مدد کے لیے &#1578

کسی پیادہ فوج کا ایئر فورس کے ایئر بیس کو فتح کرنا جدید دنیا کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے یہ جرات بہادری اور فولادی عزم صرف الله کی رہ میں جان نچھاور کرنے والوں کا میراث ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ??? ???????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? &#

???? ??? ?? ?????? ?? ???? ????? ?? ????. ????? ??? ??? ?? ??? ?????? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ?????? ????? ????? ??? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ?? ???? ?????? ????? ??? ????? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ?????? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ???

?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?

1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg

Last edited by a moderator:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا نے ابتک عراق میں دکھاوے کے لیے کُل 5 فضائی حملے کیے ہیں جن میں دو تین درجن گاڑیاں تباہ کی ہیں اور بس۔

جب امریکہ کے یہ ناجائز جہادی عراق میں ہزاروں اہل تشیع اور اہلسنت کا قتل عام کر رہے تھے، اس وقت تو امریکہ نے انگلی تک نہ ہلائی۔

لیکن امریکی حکومت کی بھی امریکی عوام ایسی کی تیسی پھیر دے گی کیونکہ داعش کی خونی خصلت کو دیکھ کر پوری دنیا کی عوام ان سے نفرت کی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور پوری دنیا کی عوام انکو نیست و نابود کرنے کے لیے متحد ہوتی جا رہی ہے۔ چنانچہ امریکی حکومت کو چار و ناچار جلد یا بدیر اپنی اس ناجائز اولاد سے ناطہ توڑنا پڑے گا۔

اسے کہتے ہیں انسانیت کا عالمی ضمیر ۔۔۔ یہ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر تھا جس نے پچھلی صدی میں انسانی تاریخ میں پہلی بار غلامی کو دور کو ختم کیا، وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھا کہ جب طالبان امریکی حملے کے بعد اپنی عورتوں و بچوں و شہریوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں میں چھپتے اور فرار ہوتے پھر رہے تھے۔ ۔۔۔ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جو امریکہ بلکہ بذات خود اسرائیل میں بھی غزہ میں جاری بمباری پر سراپا احتجاج بنا نظر آ رہا ہوتا ہے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ??? ???????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? &#

?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?

1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg

??? ????? ?? ???? ???? ??? ????? ??? ?? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?

????? ???? ??? ???? ???? ???????? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?????? ???? ?? ?????? ???? ?? ???? ???? ?? ???
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شام دہشتگردی کے خلاف امریکہ کی مدد کے لیے &#

فریڈم لوور اور دیگر داعش والو۔۔۔۔ کبھی تو شرم کھا کر اس کا جواب دے ہی ڈالو۔ وگرنہ شرم کھا کر داعش پر لعنت بھیجتے ہوئے اس سفیانی لشکر سے توبہ تائب کر لو۔

شائد اب یہ اس تھریڈ پر نہ اے آخری دفعہ جب اس کو دیکھا تھا تب بھی یہ ہی سوال کیا تھا پر یہ نکل لیا اپنے اسلاف کی طرح

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-to-fight-in-Iraq/page3&p=2668526#post2668526

pls check this.
 
Last edited:

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
امریکا نے ابتک عراق میں دکھاوے کے لیے کُل 5 فضائی حملے کیے ہیں جن میں دو تین درجن گاڑیاں تباہ کی ہیں اور بس۔

جب امریکہ کے یہ ناجائز جہادی عراق میں ہزاروں اہل تشیع اور اہلسنت کا قتل عام کر رہے تھے، اس وقت تو امریکہ نے انگلی تک نہ ہلائی۔

لیکن امریکی حکومت کی بھی امریکی عوام ایسی کی تیسی پھیر دے گی کیونکہ داعش کی خونی خصلت کو دیکھ کر پوری دنیا کی عوام ان سے نفرت کی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور پوری دنیا کی عوام انکو نیست و نابود کرنے کے لیے متحد ہوتی جا رہی ہے۔ چنانچہ امریکی حکومت کو چار و ناچار جلد یا بدیر اپنی اس ناجائز اولاد سے ناطہ توڑنا پڑے گا۔

اسے کہتے ہیں انسانیت کا عالمی ضمیر ۔۔۔ یہ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر تھا جس نے پچھلی صدی میں انسانی تاریخ میں پہلی بار غلامی کو دور کو ختم کیا، وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھا کہ جب طالبان امریکی حملے کے بعد اپنی عورتوں و بچوں و شہریوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں میں چھپتے اور فرار ہوتے پھر رہے تھے۔ ۔۔۔ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جو امریکہ بلکہ بذات خود اسرائیل میں بھی غزہ میں جاری بمباری پر سراپا احتجاج بنا نظر آ رہا ہوتا ہے۔

Why dont they do those fake attacks on Iran as well???
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Why dont they do those fake attacks on Iran as well???

کیونکہ اسرائیل اور یہودیہ عریبیہ کے لاکھ پروپیگنڈے کے باوجود امریکہ کی عوام ایران پر کسی قسم کے بھی حملے کے انتہائی خلاف ہے۔

کیونکہ ایران داعش جیسا جاہل نہیں ہے، بلکہ اس پر حملے کا مطلب ہے پورے خلیج فارس میں آگ کے شعلے بلند کرنا کہ جہاں سے پوری دنیا کو تیل سپلائی ہو رہا ہے۔ داعش کے جہلاء تو اپنی ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے اور انکا ہر اسلحہ امریکہ اور اسکے پیسے سے آتا ہے، لیکن ایران کے پاس ہزاروں کی تعداد میں میزائل ہیں جس سے وہ پورے خلیج فارس سے تیل کی سپلائی پوری دنیا کو بند کر سکتا ہے۔

داعش جیسے جہلا اور ایران میں فرق یہ ہے کہ اسرائیل نے پنگا لینے کے لیے اپنا سٹیلتھ ڈرون بھیجا تو اسکا ایران نے تیا پانچہ ایک کر دیا۔

اور داعش والے اندھے ہی ہیں جو انہیں نظر نہ آئے کہ اس سے قبل امریکہ ایسے ہی ایران کے خلاف کاروائیاں کرنا چاہتا تھا، مگر ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون آر قیو 170 کو مار گرایا تھا۔

بہرحال، جب نفرت و بغض و عناد کا چشمہ لگ جائے تو پھر لوگوں کو یہ سب حقائق نظر آنا بند ہو جاتے ہیں۔
 
seriously, you are hilarious [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar]
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
امریکا نے ابتک عراق میں دکھاوے کے لیے کُل 5 فضائی حملے کیے ہیں جن میں دو تین درجن گاڑیاں تباہ کی ہیں اور بس۔

جب امریکہ کے یہ ناجائز جہادی عراق میں ہزاروں اہل تشیع اور اہلسنت کا قتل عام کر رہے تھے، اس وقت تو امریکہ نے انگلی تک نہ ہلائی۔

لیکن امریکی حکومت کی بھی امریکی عوام ایسی کی تیسی پھیر دے گی کیونکہ داعش کی خونی خصلت کو دیکھ کر پوری دنیا کی عوام ان سے نفرت کی انتہا پر پہنچ چکی ہے اور پوری دنیا کی عوام انکو نیست و نابود کرنے کے لیے متحد ہوتی جا رہی ہے۔ چنانچہ امریکی حکومت کو چار و ناچار جلد یا بدیر اپنی اس ناجائز اولاد سے ناطہ توڑنا پڑے گا۔

اسے کہتے ہیں انسانیت کا عالمی ضمیر ۔۔۔ یہ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر تھا جس نے پچھلی صدی میں انسانی تاریخ میں پہلی بار غلامی کو دور کو ختم کیا، وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھا کہ جب طالبان امریکی حملے کے بعد اپنی عورتوں و بچوں و شہریوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں میں چھپتے اور فرار ہوتے پھر رہے تھے۔ ۔۔۔ وہی انسانیت کا عالمی ضمیر جو امریکہ بلکہ بذات خود اسرائیل میں بھی غزہ میں جاری بمباری پر سراپا احتجاج بنا نظر آ رہا ہوتا ہے۔

shabaash.....mola ajar day aap ko ...
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
Re: ??? ???????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? &#

?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?

1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg

buhat achay....ajrukum minallah
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
کیونکہ اسرائیل اور یہودیہ عریبیہ کے لاکھ پروپیگنڈے کے باوجود امریکہ کی عوام ایران پر کسی قسم کے بھی حملے کے انتہائی خلاف ہے۔

کیونکہ ایران داعش جیسا جاہل نہیں ہے، بلکہ اس پر حملے کا مطلب ہے پورے خلیج فارس میں آگ کے شعلے بلند کرنا کہ جہاں سے پوری دنیا کو تیل سپلائی ہو رہا ہے۔ داعش کے جہلاء تو اپنی ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے اور انکا ہر اسلحہ امریکہ اور اسکے پیسے سے آتا ہے، لیکن ایران کے پاس ہزاروں کی تعداد میں میزائل ہیں جس سے وہ پورے خلیج فارس سے تیل کی سپلائی پوری دنیا کو بند کر سکتا ہے۔

داعش جیسے جہلا اور ایران میں فرق یہ ہے کہ اسرائیل نے پنگا لینے کے لیے اپنا سٹیلتھ ڈرون بھیجا تو اسکا ایران نے تیا پانچہ ایک کر دیا۔

اور داعش والے اندھے ہی ہیں جو انہیں نظر نہ آئے کہ اس سے قبل امریکہ ایسے ہی ایران کے خلاف کاروائیاں کرنا چاہتا تھا، مگر ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون آر قیو 170 کو مار گرایا تھا۔

بہرحال، جب نفرت و بغض و عناد کا چشمہ لگ جائے تو پھر لوگوں کو یہ سب حقائق نظر آنا بند ہو جاتے ہیں۔

:jazak::mash::You_Rock_Emoticon:
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: شام دہشتگردی کے خلاف امریکہ کی مدد کے لیے &#

کسی پیادہ فوج کا ایئر فورس کے ایئر بیس کو فتح کرنا جدید دنیا کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے یہ جرات بہادری اور فولادی عزم صرف الله کی رہ میں جان نچھاور کرنے والوں کا میراث ہے
How #ISIS uses early Islamic history to justify its actions

Abu Bakr Al-Baghdadi, leader of ISIS, declared himself Caliph Ibrahim in June 2014. Claiming a genealogy traced back to the Prophet Muhammad and his noble tribe the Quraysh, together with a PhD from the Islamic University of Baghdad, his religious credentials are certainly stronger than previous Al-Qaeda leaders.
The caliphate in early Islam was a military and political office, not simply a religious one. The Prophet Muhammad during his lifetime was religious leader, lawgiver, chief judge, commander of the army and civil head of state all in one. Caliph Ibrahim is following this model. The Prophet Muhammad died suddenly in 632 leaving no male children. Disputes over who was to be his khalifa or caliph, (Arabic successor) have been responsible for most of the schisms of Islam, including the major Sunni/Shia division. Never was there an Islamic issue which brought about more bloodshed than the caliphate, wrote the respected historian Al-Shahrastani (1086-1153) in his Book of Sects and Creeds.
To boost his standing further, Caliph Ibrahim appears to be modelling himself on the first four Sunni Orthodox caliphs Abu Bakr, Umar, Uthman and Ali known as Al-Rashidoun, the rightly-guided ones, who succeeded the Prophet Muhammad. Under them the Islamic state expanded within a decade from Arabia to conquer first Syria, then Iraq, Persia, Egypt and beyond. Those early conquests were characterised by military campaigns led by brilliant strategists like Khalid ibn al-Walid and Amr ibn al-Aas, using horses and camels in lightning raids against their enemies the Byzantines and the Sassanians whose armies were generally on foot. Todays ISIS attacks too are characterised by their speed and surprise, always mounted on vehicles, attacking from many sides like a Bedouin ghazwa (raid). Raiding was seen as a noble occupation in early Arabia much poetry is devoted to its praise. Acquisition of new territories was one of the principal duties of the caliph, and it is to this tenet of jihad (religious war) that Islam owed its fast early growth.
The Prophet Muhammads great achievement was to break tribal allegiances and replace them with a new fraternity of Islam: Know ye that every Muslim is a brother unto every other Muslim, and that ye are now one brotherhood. All new converts of whatever tribe, race or nationality were welcomed. The new Caliph Ibrahim is using the same tradition to welcome foreign fighters to his fold.
New actors on the world stage like Caliph Ibrahim do not come out of nowhere. Conditions have to be right for them to flourish. When the Prophet Muhammad preached the new religion of Islam in what is now Saudi Arabia, anarchy already reigned in the 7[SUP]th[/SUP] century world around him. Arabias political structures had broken down, sapped of energy by never-ending tribal feuds and disputes over springs, pasture and livestock the bare necessities of life in an arid desert environment. Long-running wars between the Byzantines and the Persian Sassanians, heavy taxes imposed by both empires and the multiple schisms of the Christian Church paved the way for the rapid advance of the early Muslim armies.
Like the early caliphs, Caliph Ibrahims conquests have been eased and enabled by the chaotic regional environment. The post-2003 de-Baathification process carried out by the Americans after deposing Saddam Hussein left an Iraq reeling and beset with government in-fighting. Ripe for harvest, its oilfields beckoned tantalisingly.
Syrias tragic revolution-turned- civil-war provided the perfect cloak to ISIS ambitions. Under a general amnesty in early 2012, Al-Qaeda-affiliated extremists were released from Assad prisons. They regrouped and organised themselves into what has evolved as ISIS. In March 2013 they captured Al-Raqqa on the Euphrates, 25 miles east of Tabqa, Syrias largest dam, just as in August 2014 they captured the Mosul Dam, Iraqs largest, on the Tigris now wrested back for the time being by the Kurdish peshmerga with the help of US air cover. In Syria ISIS practised its fighting skills, not on the well-equipped Assad army, but on Syrias Kurds and on the poorly-armed rebel fighters of the Free Syrian Army. ISIS now controls most of Syrias eastern oilfields, and in Iraq too its strategy involves systematically seizing the northern oil installations, fuelling its wealth. Conservative estimates put ISIS income from oil alone at US$1 million a day. The bearded chiefs have grown rich beyond their wildest dreams.
Thanks to such control of oil and water, new followers flow strongly into the fold. An impoverished population suffering from the effects of drought, unemployment and disenchantment with the powers-that-be, makes fertile recruiting ground. Most of the Prophet Muhammads early converts to Islam were slaves and lower classes people with something to gain. The first caliph Abu Bakr, when recruiting for his armies, wrote to the people of Mecca promising them there was rich booty to be won from the Byzantines. To raise more money from its conquered territories, early Islam also imposed a means-assessed poll tax on Jews, Christians, Sabians (and later Zoroastrians) considered People of the Book, acknowledged to be monotheists. Only groups like the Yazidis, who were misunderstood as devil-worshippers, were presented with the stark choice of convert or be killed. The poor paid a quarter of the rich, while women, children, beggars, the old, the insane and the sick were exempt. ISIS has been taking taxes from towns under its control in Syria since 2013. In Iraq it has been demanding protection money from local business, whilst also presenting a generous face through handing out food, petrol and subsidising electricity.
As well as offering an attractive and powerful identity, ISIS can offer $400-500 a month as regular income to young Sunnis only too happy to believe in a new ideology based on their own supremacy, and in which the Arabian concept of ghanimah,booty, is legitimate. Sura 8:42 of the Koran says one-fifth of the booty is for God, the Prophet, those close to him, orphans, the poor and the wayfarer ie belongs to the state. By implication therefore the rest can be taken by the fighters. Yezidi women and children are legitimate spoils of war in this ideology.
Under the rallying cry of religion, the ISIS of today is driven by motives it sees as sanctioned under Islam to gain territory, to acquire new converts, and to spread its strict Islamic rule of law the Sharia with punishments like amputation for theft and beheading for apostasy or for non-believers who refuse to convert.
But behind this religious cloak the same economic forces that drove the Prophet Muhammads followers and led to his early conquests are driving the speed of ISISs advance. Many despairing Syrians and Iraqis who have watched their countries crumble around them are now joining ISIS out of pragmatism, rather than ideology. The attraction of being on the winning side cannot be overestimated. As long as the region remains in disarray, the likelihood is that ISIS will increasingly be seen by many as the only answer and a rewarding one to boot.
 
Last edited:

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: ??? ???????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? &#

?? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?

1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg

?? ??????? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??????? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ????? ???? ?? ??? ???? ??

Thawban said:
??? ????? ??????? ????? ???? ?? ??? ?????? ?????? ??? ???? ? ??? ???? ????? ???? ?????? "
If you see the black flags coming from Khurasan then go there even if you have to crawl because there is the Khalifah of Allah, the Mahdi."[Mustadrak al Hakim hadeeth no: 8578, Behaqi in Dalail an-Nabuwwah 6/516].Source:
http://www.islamweb.net/newlibrary/d..._no=74&ID=8409

1574%20BADAR.JPG

129%20YUSUF.jpg

1580%20BADAR.jpg

easticeyusuf181-large.jpg
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شام دہشتگردی کے خلاف امریکہ کی مدد کے لیے &#

یہ جعلسازی تو تیرا کام ہے میں پہلے بھی اس جعلسازی کا جواب دے چکا ہوں لو پھر دیکھو ویسے تم تو قرآن کو بھی نہیں مانتے حدیث کو کیا مانو گے

Thawban said:
إذا رأيتم الرايات السود خرجت من قبل خراسان فأتوها ولو حبوا ، فإن فيها خليفة الله المهدي "
If you see the black flags coming from Khurasan then go there even if you have to crawl because there is the Khalifah of Allah, the Mahdi."[Mustadrak al Hakim hadeeth no: 8578, Behaqi in Dalail an-Nabuwwah 6/516].Source:
http://www.islamweb.net/newlibrary/d..._no=74&ID=8409

1574%20BADAR.JPG

129%20YUSUF.jpg

1580%20BADAR.jpg

easticeyusuf181-large.jpg

اوے جھوٹے پہلی بات تو یہہے کے میرے حوالے کو جعلی ثابت کر ؟
دوسری بات تم سے پہلے بھی پوچھی تھی کے خراسان سے جھنڈے ہوں گےیہ لوگ تو عراق سیریا سے نمودار ہوے ہیں ؟
یہ تو تیرا جھوٹ ہی نہیں تیری کم علمی ہے اور ڈھیٹ پن ہے
ایک سوال اور پوچھا تھا کے امامماحدی ہوں گے بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کی اولاد سے اور تم لوگ وہ ہو جو بسوں سے اتار اتار کر انکو مارتے ہو یزید معاویہ تمارا امیر ہے جو قاتل اہلبیت ہے اس کا جواب دے
باقی میرا حوالہ غلط ثابت کرنے کی ہمت کرو