شاہدمسعود نے35 پنکچرپرمعافی مانگ لی عمران خان اپنےجھوٹ پرکب معافی مانگےگا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس الزام میں سزا نہیں ہوئی ، سزا اقامے پر ہوئی
یہیں پر تم ن لیگی ڈنڈی مار جاتے ہو۔ فیصلہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ سزا موصول لیکن وصول نہ کی جانے والی آمدن ڈکلیر نہ کرنے اور جعلی کاغذات سپریم کورٹ میں جمع کروانے پر ہوئی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جس دن فیصلہ آیا تھا میں یہ فیصلہ لیکر فیس بک پر ن لیگی گروپس میں گیا تھا اور ہر جگہ سے بلاک کر دیا گیا ۔ کیونکہ تمہاری مریم باجی اقامہ والا بیانیہ بنا کر اپنے غلاموں کو پکڑا چکی تھی اورآج تک مارکیٹ میں وہی بک رہا ہے۔ غلاموں کی بھی کیا زندگی ہے۔
1634812650071.png
IMG_7932.JPG
 
Last edited:

Resilient

Minister (2k+ posts)
یہیں پر تم ن لیگی ڈنڈی مار جاتے ہو۔ فیصلہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ سزا موصول لیکن وصول نہ کی جانے والی آمدن ڈکلیر نہ کرنے اور جعلی کاغذات سپریم کورٹ میں جمع کروانے پر ہوئی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جس دن فیصلہ آیا تھا میں یہ فیصلہ لیکر فیس بک پر ن لیگی گروپس میں گیا تھا اور ہر جگہ سے بلاک کر دیا گیا ۔ کیونکہ تمہاری مریم باجی اقامہ والا بیانیہ بنا کر اپنے غلاموں کو پکڑا چکی تھی اورآج تک مارکیٹ میں وہی بک رہا ہے۔ غلاموں کی بھی کیا زندگی ہے۔​

View attachment 3054

نواز شریف نے کوئی کاغذات جمع ہی نہیں کروائے ، مریم نواز کے خلاف کیس بنانے کا کہا گیا مگر ٹرائل کورٹ نے بھی فونٹ پر سزا نہیں دی

یہاں جو غلط کاغذات بات کی گئی ہے وہ الیکشن 2013 میں جمع کروائے گئے کاغذات کے حوالے سے ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کے خلاف کیس بنانے کا کہا گیا مگر ٹرائل کورٹ نے بھی فونٹ پر سزا نہیں دی
اوپر سے نیب کے ڈنگر وکلا کو بھی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے ایک سال بعد کیلبری فانٹ یاد آیا۔ اب یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ ہی سنے گی۔​
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
الزام غلط ہے تو اسی فونٹ کی وجہ سے پاناما کیس میں سزا کیسے ہو گئی میاں مفرور کو؟
image.png

Because of GHQ! Fouj never wants that an example be set against them. I am talking about high treason case against Mush. The day example is set against a Lt General or COAS, no Martial law will take place afterwards.

On the other hand, Generals have been able to set many examples against Politicians, Judges, and Journalists.

Yeh to sra sar na insaafi hai.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہے جی ان صحافیوں اور اینکروں کی ٹوٹل اوقات کئی سالوں سے ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بھونکتے ہیں اور آخر میں انکی سورس غلط نکل آتی ہے لعنت ہے تمھاری سورس پر اور تمہاری اینکری پر ، جھوٹ یہ بکواس کریں اور معافی عمران خان مانگے یعنی گھوم پھر کر پین عمران خان کو ہی پیش کرنی ہے ان بھڑووں نے
جپانی - ڈاکٹر قیامتی تمہارا تو صحافتی مائی باپ کے درجے پر نہیں ہوا کرتا تھا ؟؟؟ مجھے یاد ہے جناب کا قیامتی دلی سفر
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
اوپر سے نیب کے ڈنگر وکلا کو بھی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے ایک سال بعد کیلبری فانٹ یاد آیا۔ اب یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ ہی سنے گی۔​

نیب کے وکلاء بےوقوف نہیں تھے ، انہیں معلوم تھا کہ ٹرائل کورٹ میں یہ الزام ثابت نہیں کیا جاسکتا ، یہ پٹیشن تو صرف گونگلؤں سے مٹی جھاڑنے کیلئے کی تھی اور حسب توقع ریجیکٹ ہوگئی
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Doc has definitely joined the Hussain Haqqani group, Sethi is a part of that group, Doc has no self respect left, he has apologised only to ZICH Khan, and show his loyalty to his new masters.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
When Nawaz dakoo returns all the money he and his immoral queen of corruption stole, and says SORRY for working for RAW & America.

You piece of human waste.

Public hanging of Nawaz, Syphilis Show Baz, and Ghusteee Mrs Safdar.
Najem, shittyyy is a anti Pakistan khanzeer.

اس پر مقدمہ تو پہلے چلا لو کہ وہ را اور امریکہ کیلئے کام کرتا ہے ، اگر وہ را اور امریکہ کیلئے کام کرتا ہوتا تو اسے غیر موصول شدہ تنخواہ ظاہر نہ کرنے پر نااہل نہ کرنا پڑتا