شاہدمسعود نے35 پنکچرپرمعافی مانگ لی عمران خان اپنےجھوٹ پرکب معافی مانگےگا؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ان اقتدار میں لانے والوں پر منحصر ہوتا تو ان کی اپنی اولادوں کو یوں لوگوں سے ٹکٹوں کی بھیک نہ مانگنی پڑ رہی ہوتی

CW7jC7dWwAEaB6h.jpg
ان کے باپ میاں سے زیادہ جمہوری تھے جو اپنی اولاد کو وراثت میں حکومت نہ دے کر گئے اور یہ بھی فیکٹ ہے ان کی نورے کے چور بچوں سے زیاداعزت ہے عدالتوں میں جھوٹے ثابت نہیں ہوے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری صاحب جس دن مریم نواز اور اس کے باپ کو عدالت میں ثابت کرنے پڑے ان کے ہر ایک پر الزام تو معافی نہیں غداری کی سزا ہوگی اور ثبوت قطری خط اور کیلیبری فونٹ ٹایپ کے ہونکے
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے جی ان صحافیوں اور اینکروں کی ٹوٹل اوقات کئی سالوں سے ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بھونکتے ہیں اور آخر میں انکی سورس غلط نکل آتی ہے لعنت ہے تمھاری سورس پر اور تمہاری اینکری پر ، جھوٹ یہ بکواس کریں اور معافی عمران خان مانگے یعنی گھوم پھر کر پین عمران خان کو ہی پیش کرنی ہے ان بھڑووں نے
don't say anything about him. he was mentally tortured in zainab case and after that he is gone nuts.
BTW i am still trying to find parents of 4000 Lal Masjid girls, who were killed in raid and whose bodies for floating in Nala Lai.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کو بھی عدالت لے جاؤ ، کس نے منع کیا ہے؟؟

پمرا نے بیشمار جرمانے ان چینلز اور اینکرز کیخلاف کیے ہیں اور سب چینلز نے ہائیکورٹس میں چیلنج کیے ہیں اور سب کے سب کیسز عدالتوں میں سڑ رہے ہیں۔ مزید کیسز کرنے کا فائدہ کیا ہے؟
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
عمران کا کیا کہنا دھرنے میں ہر روز وہ ذیادہ تر شام کا اخبار پڑھ کر سناتا رہا ہے۔ اب کس کس بات پر مواخذہ کیا جائے؟
اتنے لمبے دھرنے پر ہر روز نئی تقریر کرنا ممکن نہیں ہوتا اور سننے والے اگر ہر بات پر دھمال ڈالیں تو جو دل میں آئے سنا دو چل جاتا ہے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
بیوقوف یہ 2018 کی خبریں ہیں۔ احتساب عدالت میں آجکل کونسا پامانا ٹرائل چل رہا ہے؟ مریم نواز میڈیا سیل کے اندھے غلام

گدھے اس نے آج الزام لگایا ہے تو اس کو آج ہی جواب دوں گا
یہ چار سال پہلے ہی رپورٹ ہوا تھا کہ یہ کلیبری والا الزام غلط تھا مگر یوتھیے ابھی تک اس کو دہرائے جا رہے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ چار سال پہلے ہی رپورٹ ہوا تھا کہ یہ کلیبری والا الزام غلط تھا
الزام غلط ہے تو اسی فونٹ کی وجہ سے پاناما کیس میں سزا کیسے ہو گئی میاں مفرور کو؟
image.png

 

Resilient

Minister (2k+ posts)