شاہد مسعود نے بھارت کو پاکستان کے خلاف مزید پروپیگنڈا کرنے کا موقع دے دیا؟

shahid-masood.jpg

نیوزی لینڈ کی ٹیم پر حملے کا خطرہ تھا، ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کرکٹ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کیوی ٹیم کو پاکستان میں کوئی سیکیورٹی مسائل نہیں تھے، بلکہ سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر ٹیم نے سیریز منسوخ کی ہے، حکومت کی جانب سے بیرون ملک دشمن کی جانب سے سازش کا بھی معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر شاہد مسعود ایک الگ ہی بات سامنے لے آئے ہیں، نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے انکشاف کیا کہ ایک حقیقی اور پراپر تھریٹ موجود تھاکہ جیسے ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم باہر نکلے گی ان پر حملہ ہوگا،کسی تیسرے ملک نے نیوزی لینڈ کو اس حوالے سے آگا کیا ہے، اسی لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس گئی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زیادہ تفصیلات تو نہیں بتاسکتا لیکن جس ملک نے حملے کا خطرہ بتایا وہ پاکستان کا قریبی ملک ہے، اسلامی غیراسلامی کی تفصیل سے گریز کرتے ہوئے شاہد مسعود نے بتایا کہ پاکستان کے اس ملک سے قریبی تعلقات ہیں،اس ملک نے وارننگ دی کہ ٹیم پر حملہ ہوسکتا ہے جس پر پاکستان نے کہا کہ ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے واضح کیا کہ تیسرے ملک نے انٹیلی جنس تھریٹس براہ راست نیوزی لینڈ کو بتادیں، جس پر وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعظم نے بھی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے گفتگو کی اور دورہ منسوخ ہوا،ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ گرے زون میں جنگیں ہورہی ہیں، اور نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونا بھی گرے زون کی جنگ کا حصہ ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں لے جایا گیا ہے،ٹیم خصوصی طیارے سے متحدہ عرب امارات کو پرواز بھرے گی،روانگی شام چھ بجے متوقع ہے،جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر بھی سوالیہ نشان ہے، انگلش بورڈ ایک دو دن میں فیصلہ کرے گا،آسٹریلیا کا کہنا ہے متعلقہ اداروں سے دوبارہ بات کریں گے، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ چاہتے ہیں، صورت حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب نے کچھ بھی غلط نہیں کہا ایک تیسرے ملک نے نیوزی لینڈ کو براہ راست انفارمیشن دی ہے۔ یہ انفارمیشن درست ہے یا غلط اس کا فیصلہ تب ہوگا جب نیوزی لینڈ اس ملک کا نام بتاے گا اگر وہ انڈیا ہے تو بات سمجھنا مشکل نہیں ہوگا
 
Masud Rajaa

Siasat member
ڈاکٹر صاحب نے کچھ بھی غلط نہیں کہا ایک تیسرے ملک نے نیوزی لینڈ کو براہ راست انفارمیشن دی ہے۔ یہ انفارمیشن درست ہے یا غلط اس کا فیصلہ تب ہوگا جب نیوزی لینڈ اس ملک کا نام بتاے گا اگر وہ انڈیا ہے تو بات سمجھنا مشکل نہیں ہوگا
maa sadqe....'doctor sahib' kab se call karna shuru kar dia? never mind, i understand.
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Doc is through and through foreign agent, he belongs to a fellowship in America, and also the part of a foreign think tank, I regularly watch his show, anything he need to pass overseas, any suggestions or recommendations, he drops the hint in his show, specifically Israeli or American strategy towards certain issues, hopefully he is no getting through unchecked by the agencies, but his overall behaviour is very dubious.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
shahid-masood.jpg

نیوزی لینڈ کی ٹیم پر حملے کا خطرہ تھا، ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کرکٹ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کیوی ٹیم کو پاکستان میں کوئی سیکیورٹی مسائل نہیں تھے، بلکہ سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر ٹیم نے سیریز منسوخ کی ہے، حکومت کی جانب سے بیرون ملک دشمن کی جانب سے سازش کا بھی معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر شاہد مسعود ایک الگ ہی بات سامنے لے آئے ہیں، نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے انکشاف کیا کہ ایک حقیقی اور پراپر تھریٹ موجود تھاکہ جیسے ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم باہر نکلے گی ان پر حملہ ہوگا،کسی تیسرے ملک نے نیوزی لینڈ کو اس حوالے سے آگا کیا ہے، اسی لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس گئی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زیادہ تفصیلات تو نہیں بتاسکتا لیکن جس ملک نے حملے کا خطرہ بتایا وہ پاکستان کا قریبی ملک ہے، اسلامی غیراسلامی کی تفصیل سے گریز کرتے ہوئے شاہد مسعود نے بتایا کہ پاکستان کے اس ملک سے قریبی تعلقات ہیں،اس ملک نے وارننگ دی کہ ٹیم پر حملہ ہوسکتا ہے جس پر پاکستان نے کہا کہ ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے واضح کیا کہ تیسرے ملک نے انٹیلی جنس تھریٹس براہ راست نیوزی لینڈ کو بتادیں، جس پر وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعظم نے بھی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے گفتگو کی اور دورہ منسوخ ہوا،ڈاکٹر شاہد , مسعود نے مزید کہا کہ گرے زون میں جنگیں ہورہی ہیں، اور نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونا بھی گرے زون کی جنگ کا حصہ ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں لے جایا گیا ہے،ٹیم خصوصی طیارے سے متحدہ عرب امارات کو پرواز بھرے گی،روانگی شام چھ بجے متوقع ہے،جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر بھی سوالیہ نشان ہے، انگلش بورڈ ایک دو دن میں فیصلہ کرے گا،آسٹریلیا کا کہنا ہے متعلقہ اداروں سے دوبارہ بات کریں گے، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ چاہتے ہیں، صورت حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
Maryam Nawaz, Nawaz Sharif , Altaf Hussain , Mulla Diedel yea ghadar to roz he kuch na kuch bakwas krty hain Pakistan ky khelaf or Army ky khelaf

yea Syeda Shumaila Naz Writer / Blogger hain kon, aik to Pakistan main jis ky pass keyboard hy vo blogger writer bun jata hy q bhai Bubber Shair sahi kaha rofl
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Please ignore this Chavel Dr. Sazish Masood.. Dekhi-ya LIVE THREAT WITH DR. SAZISH MASOOD
 
Last edited:

cashkash

MPA (400+ posts)
HE IS NOT A TAJZIA KAAR ANY MORE HE IS A BIG PIMP OF MAFIA ,I WAS A BIG FAN OF HIM BUT I REALIZE THAT HE IS DONE ,ISAY IZAT RAAS NAHI AAI SORRY TO SAY THAT BUT ITS TRUE .SHAMEFUL PERSON DUNGER DOCTOR