شاہنواز کا 2 روزہ ریمانڈ منظور،صحافی ایاز امیر،اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کیا۔

شاہنواز کے وکیل نے کہا کہ یہ بلائنڈ مرڈر ہے اور قتل صرف الزام کی حد تک ہے، کیس میں پہلا ریمانڈ ہے، جس پر کوئی اعتراض نہیں۔

پولیس نے عدالت سے دس دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے برآمدگی کرنی ہے، اس نے اپنی کینیڈین نژاد پاکستانی اہلیہ کو بیرون ملک سے بلا کر قتل کیا۔

پولیس نے مرکزی ملزم کے والدین ایاز امیر، ان کی اہلیہ ، ملزم کے چچا اور چچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا بھی کردی۔ عدالت نے ایاز امیر، ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے شاہنواز کے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے صرف دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

تفتیشی افسر نے ملزم کے فنگر پرنٹس کے نمونے لینے کی درخواست کی تو عدالت نے وہ بھی مسترد کردی اور کہا کہ فنگر پرنٹس تو نادرہ سے بھی لیےجاسکتے ہیں۔

Source
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Ayaz Amir is a F ass. He is a freak who needs to be grilled. Even when he was with PMLN , was still an ass. I don't have a doubt that he is involved ... He should be investigated.
اس دفعہ حکومت گئی جو کہ جانے والی ہے تم لوگوں چھترول بہت ہونی ہے اور وہ عوامی چھترول
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس دفعہ حکومت گئی جو کہ جانے والی ہے تم لوگوں چھترول بہت ہونی ہے اور وہ عوامی چھترول

دیکھ جپانی ۔ یہاں داخل ہونے سے پہلے بونگیاں باھر رکھ آیا کر ۔ تیری باتیں بھنے ہوئے چنوں کی طرح ہیں ، جس پہ سے بھٹی نے چھلکا اتار دیا ہوتا ہے ۔

ھمیشہ کی طرح ، کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا ، بارہ آنے ۔
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کیا۔

شاہنواز کے وکیل نے کہا کہ یہ بلائنڈ مرڈر ہے اور قتل صرف الزام کی حد تک ہے، کیس میں پہلا ریمانڈ ہے، جس پر کوئی اعتراض نہیں۔

پولیس نے عدالت سے دس دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے برآمدگی کرنی ہے، اس نے اپنی کینیڈین نژاد پاکستانی اہلیہ کو بیرون ملک سے بلا کر قتل کیا۔

پولیس نے مرکزی ملزم کے والدین ایاز امیر، ان کی اہلیہ ، ملزم کے چچا اور چچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا بھی کردی۔ عدالت نے ایاز امیر، ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے شاہنواز کے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے صرف دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

تفتیشی افسر نے ملزم کے فنگر پرنٹس کے نمونے لینے کی درخواست کی تو عدالت نے وہ بھی مسترد کردی اور کہا کہ فنگر پرنٹس تو نادرہ سے بھی لیےجاسکتے ہیں۔


Source
ایاز امیر صاحب پوری کوشش کریں گے کہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوۓ اپنے قاتل درندہ صفت بیٹے کو سزا سے بچا لیں ، جو حال نور مقدم کیس کا ہوا کچھ ویسا ہی اس کیس میں بھی ہوتا ہوا آپ کو نظر آئے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھ جپانی ۔ یہاں داخل ہونے سے پہلے بونگیاں باھر رکھ آیا کر ۔ تیری باتیں بھنے ہوئے چنوں کی طرح ہیں ، جس پہ سے بھٹی نے چھلکا اتار دیا ہوتا ہے ۔

ھمیشہ کی طرح ، کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا ، بارہ آنے ۔
اچھا اوپر جو تم نے چول ماری ہے اس اندازہ ہوتا ہے کہ لاہور والی چھترول سے تم لوگوں کو غیرت نہیں آئی اس لئے اب گرینڈ چھترول ہوگی
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا اوپر جو تم نے چول ماری ہے اس اندازہ ہوتا ہے کہ لاہور والی چھترول سے تم لوگوں کو غیرت نہیں آئی اس لئے اب گرینڈ چھترول ہوگی


جپانی، یہ انگریزی ھے ، جپانی نہیں ۔ اگر سمجھ نہیں آئ تو پوچھ لے لکھا کیا ھے ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز امیر صاحب پوری کوشش کریں گے کہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوۓ اپنے قاتل درندہ صفت بیٹے کو سزا سے بچا لیں ، جو حال نور مقدم کیس کا ہوا کچھ ویسا ہی اس کیس میں بھی ہوتا ہوا آپ کو نظر آئے گا



حیرت اس بات کی ھے کہ یہ لڑکی ساری رات چیختی، چلاتی رھی جبکہ یہ درندہ اس پہ ساری رات تشدد کرتا رھا لیکن اس حرامی کی ماں جو ساتھ رہتی تھی اس نے کسی کو مطلع نہیں کیا ، اس سے بھی پوچھ گوچھ ہونی چاھیے اور اس پر بھی قتل میں معاونت کا پرچہ کٹنا چاھیے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جپانی، یہ انگریزی ھے ، جپانی نہیں ۔ اگر سمجھ نہیں آئ تو پوچھ لے لکھا کیا ھے ۔
تیری انگریزی کی بھی ایسی کی تیسی ، باقی رہی جاپانی کی بات وہ تیرا ابّا بھی نہیں پڑھ سکتا ، جاپانیوں نے تیرے جیسے بےغیرت کاٹھے انگریزوں کو اپنی زبان میں ہی آگے لگایا ہوا ہے ، تم انکی خاک کو نہیں پہنچ سکتے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیری انگریزی کی بھی ایسی کی تیسی ، باقی رہی جاپانی کی بات وہ تیرا ابّا بھی نہیں پڑھ سکتا ، جاپانیوں نے تیرے جیسے بےغیرت کاٹھے انگریزوں کو اپنی زبان میں ہی آگے لگایا ہوا ہے ، تم انکی خاک کو نہیں پہنچ سکتے



جپانی کی ایسی کی تیسی ۔ پورا جپان امریکہ کے تھلے لگا ہوا ہے ۔ یہ تو پاد بھی امریکہ سے پوچھ کے مارتے ہیں ۔ امریکیوں نے ایک ھی دفعہ لمبا ڈنڈہ حلق تک چڑھا دیا تھا ۔ جپانی آج تک نکال نہ سکے ۔
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
جپانی کی ایسی کی تیسی ۔ پورا جپان امریکہ کے تھلے لگا ہوا ہے ۔ یہ تو پاد بھی امریکہ سے پوچھ کے مارتے ہیں ۔ امریکیوں نے ایک ھی دفعہ لمبا ڈنڈہ حلق تک چڑھا دیا تھا ۔ جپانی آج تک نکال نہ سکے ۔
اس سے جپانی کو تو کوئ فرق نہیں پڑا ۔ لیکن آپکی زبان سے آپکی تعلیم و تربیت کا ضرور اندازہ ھو گیا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جپانی کی ایسی کی تیسی ۔ پورا جپان امریکہ کے تھلے لگا ہوا ہے ۔ یہ تو پاد بھی امریکہ سے پوچھ کے مارتے ہیں ۔ امریکیوں نے ایک ھی دفعہ لمبا ڈنڈہ حلق تک چڑھا دیا تھا ۔ جپانی آج تک نکال نہ سکے ۔
جاپانی تیرے امریکہ کو اپنے گھنٹے پر بھی نہیں لکھتے گورے تو خود یہاں پر پاگل ہوے پھرتے ہیں اور جاپانی سیکھ کر آتے ہیں عام جاپانی انگریزی کا ایک لفظ بولنا بھی گوارا نہیں کرتا ابھی جاپانی وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی میں تقریر کی ہے تیرے سارے گورے مالکان ٹوٹیاں لگا کر بیٹھے ہوے تھے معیشت میں انہوں نے امریکہ کو مکمل طور پر تھلے لگایا ہوا ہے اور انکا مقروض ہے تمہاری طرح بھیک منگے نہیں ہیں ، ہتھیاروں کی جنگ ہار کر معاشی جنگ میں امریکا کو غلام بنا چکے ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے جپانی کو تو کوئ فرق نہیں پڑا ۔ لیکن آپکی زبان سے آپکی تعلیم و تربیت کا ضرور اندازہ ھو گیا


محترمہ ، ذرا وقت نکال کے اس کی سابقہ پوسٹز پڑھ کے اس کی تربیت اور نشو نما کے بارے میں بھی اپنے خیالات سے مستفید فرمائیے ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جاپانی تیرے امریکہ کو اپنے گھنٹے پر بھی نہیں لکھتے گورے تو خود یہاں پر پاگل ہوے پھرتے ہیں اور جاپانی سیکھ کر آتے ہیں عام جاپانی انگریزی کا ایک لفظ بولنا بھی گوارا نہیں کرتا ابھی جاپانی وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی میں تقریر کی ہے تیرے سارے گورے مالکان ٹوٹیاں لگا کر بیٹھے ہوے تھے معیشت میں انہوں نے امریکہ کو مکمل طور پر تھلے لگایا ہوا ہے اور انکا مقروض ہے تمہاری طرح بھیک منگے نہیں ہیں ، ہتھیاروں کی جنگ ہار کر معاشی جنگ میں امریکا کو غلام بنا چکے ہیں


ابے گپلے ۔ امریکہ کے پیچھے گردن پھینک کے چلنے والے جپانی اور امریکہ سے اپنے تحفظ کی گارنٹی مانگنے والے گٹو کی تعریف ایسے کررھا ہے جیسے ان ٹھگنوں کی وجہ سے یہ کرہ ارض اپنے مدار پر گھوم رھا ہے ۔

دنیا میں جتنی جگہ بھی امریکیوں نے تباھی پھیلائ اور جنگ برپا کی ھے ، حرامی جپانی سب سے پہلے رقم لے کر ان ہی ملکوں کی تباھی میں اپنا حصہ امریکی تباھی میں ڈالا ھے ۔ عراقی بمباری ھو یا ایرانی مصنوعات کا بائیکاٹ ، لیبیا میں بم پھینکنیں ہوں یا شام میں تباھی ڈھالنی ہو ان حرام کے ٹھگنوں نے سب سے پہلے اپنی رقم پیش کی ھے اور ان ممالک کو تباہ کرنے میں مالی امداد دی ھے ۔

ان کے چوتڑوں میں امریکہ نے دو بم پھاڑے تھے ، اس وقت سے اب تک اتنے جھکے ہیں کہ ھمیشہ تھلے لگے رھتے ہیں ۔
 
Sponsored Link