شاہین آفریدی کو بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا، آئی سی سی کا ایکشن

1%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DB%8C%D9%81%DB%8C.jpg

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش کے بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا ہے، آئی سی سی نے باؤلر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لے لیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاہین آفریدی کی جانب سے باؤلر کو گیند مارنے پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے شاہین آفریدی کے خلاف فیصلہ میں لکھا کہ پاکستانی باؤلر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل دو اعشاریہ نو کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں، جس پر انہیں میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا اور ان کی ڈسپلنری پروفائل میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462051275957100547
یادرہے کہ بنگلہ دیش کے خلا ف دوسرے ٹی 20 میچ میں شاہین آفریدی نے بیٹسمین کی جانب سے کھیلی گئی شاٹ کو پکڑ کر واپس تھرو کیا، گیند سیدھی بنگلہ دیشی بیٹسمین عفیف کے ٹخنے پر لگی جس کی تکلیف سے وہ زمین پر گر گئے۔

ان کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر میڈیکل ٹیم کو بلوایا گیا جنہوں نے انہیں فوری طبی امداد دی جس کے بعد عافیف نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی اور 20 رنز بنا کر شاداب خان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
 
Last edited:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Shaheen is a good bowler but it is look like he needs to control himself .
There are at least 3 occasions where I noted his aggressive and negative attitude.

1. Against India when he played and gave 4 runs for overthrowing.

2- When Hassan Ali dropped a catch against Australia in 19th over then again he lost his mind a got 3 sixes back to back in 3 balls .
He should had changed his bowling strategy after he got 1 SIX but unfortunately he lost his mind and he even didn’t change his fielders.

3. He hit the batsman and got punished by ICC .

He needs to control his behavior.
Otherwise with all of his quality he may be get huge problems in future in his professional and in his family life .
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
1%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DB%8C%D9%81%DB%8C.jpg

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش کے بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا ہے، آئی سی سی نے باؤلر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لے لیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاہین آفریدی کی جانب سے باؤلر کو گیند مارنے پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے شاہین آفریدی کے خلاف فیصلہ میں لکھا کہ پاکستانی باؤلر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل دو اعشاریہ نو کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں، جس پر انہیں میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا اور ان کی ڈسپلنری پروفائل میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1462051275957100547
یادرہے کہ بنگلہ دیش کے خلا ف دوسرے ٹی 20 میچ میں شاہین آفریدی نے بیٹسمین کی جانب سے کھیلی گئی شاٹ کو پکڑ کر واپس تھرو کیا، گیند سیدھی بنگلہ دیشی بیٹسمین عفیف کے ٹخنے پر لگی جس کی تکلیف سے وہ زمین پر گر گئے۔

ان کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر میڈیکل ٹیم کو بلوایا گیا جنہوں نے انہیں فوری طبی امداد دی جس کے بعد عافیف نے دوبارہ بیٹنگ شروع کی اور 20 رنز بنا کر شاداب خان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ICC is out of their mind, they couldn't see the match fixings, they couldn't interfere and take action against a team who played the major role in spreading false news and successfully getting cricket matches canceled in Pakistan with security false news. What happened in Shahin Afridi's incident is an accident, he threw the ball, and unfortunately at the same time the batsman turned and got hurt, but then continued playing, so it was not a bad hit. It is part of the game and less than when a bowler bounces the ball to scare the batsmen, and many times they get hurt but you can't charge or hold the bowler responsible. Actually, PCB is playing the role of a helpless orphan, never raising their voice and ICC is taking disadvantage of this sportsmen spirit.
 
Last edited: