وہ جج کی بیوی ہے لیکن قانون جج سے منی ٹریل نہیں مانگتا۔ ورنہ سارے ججز اپنی بیگمات کی منی ٹریل دے رہے ہوتے۔ یوتھیوں کے سابقہ والد بزرگوار ثاقب نثار سے کسی وزیراعظم اور صدر نے منی ٹریل نہیں مانگی، کیوں کہ وہ یوتھیوں کے جرنیلی ابّوؤں کا بوٹ پالشیہ تھا۔
علیمہ خان کے پاس جو جائیدادیں نکلی ہیں وہ عمران نیازی کی ہوسکتی ہیں۔ اپنے خلاف یہ کیسز چلنے نہیں دیتا۔ فارن فنڈنگ کا کیس بھی دبا کے رکھا ہے۔ جب تک باجوہ ڈیڈی ساتھ ہیں، کوئی غم نہیں ہے۔
مراد سعید سے بھی زیادہ چکنے اور پنکی آنٹی سے بھی زیادہ امیر حضرت قلفی بخاری کو آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اینکر کے سوالوں کی تاب نہ لاتے ہوئے گڑبڑا گئے، اور بے ہوش ہوتے ہوتے رہ گئے۔
دہری شہریت کے حوالے سے جب قلفی بخاری اپنی حب الوطنی پر شک کرنے والوں کو دندان شکن جواب دے رہے تھے تو شاہزیب نے ان سے دریافت کیا کہ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی دیا ہے مگر یہ نمبر بتا رہا ہے کہ آپ نے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ہے۔ اس پر قلفی کے اوپر جمی برف تیزی سے پگھلنے لگی اور رس ملائی میں تبدیل ہوگئی۔
اگلا سوال یہ داغا کہ جج قاضی فائز عیسیٰ کی خود مختار اہلیہ سے تو ان کے اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لی، حالاں کہ وہ اس کی پابند بھی نہیں، مگر خود 'غیر ملکی' یا اوورسیز مشیروں اور معاون خصوصی سے کوئی منی ٹریل نہیں لی گئی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اس کے بعد جو قلفی پر بیتی ہے، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ حضرت قلفی سے پوچھا گیا کہ یہ کیا وجہ ہے آپ کی گاڑی 20 کروڑ کی ہے، جب کہ آپ سے زیادہ نئے ماڈل کی گاڑی جو عاصم باجوے کے پاس ہے وہ محض 30 لاکھ کی ہے۔ اس پر قلفی نے بے شرمی والی ڈبکی ماری اور بولا کہ وہ 20 کروڑ نہیں، وہ ٹائپنگ کی غلطی ہے، ایک زیرو اضافی آگیا۔ اس پر شاہ زیب نے بے شرم انسان کو مزید شرمندہ کرتے ہوئے پوچھا تو کیا عاصم باجوے سے بھی ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے؟
تو قارئین یہ حال ہے عبداللہ بن ابی، منافق مدینہ کی روحانی اولاد، عمران چرسی نیازی کے بدبودار چیلوں کا۔

Now please don't say that, every one knows why an isolated judge was targeted and Mr. Qazi was picked up for asset beyond means case or to come clean for his properties.Hogwash.
She is SC judge's wife. The judge can't just say the hitherto undeclared properties belong to my wife & get away with it. His station demands he is beyond reproach and doubt. And SC has ordered proceedings against his wife.
He should have come clean a long time ago.
As for Aleema, she evaded taxes and paid a heavy penalty for it, according to the law. She was not even a public office holder.
No evidence IK or Aleema used charity money to enrich themselves. PML-N has been making this allegation for almost 10 years. They were in power for 5 years. Should have prosecuted them, if they had evidence.
It's absurd to compare the executive or a top judge with someone like Aleema or even SAPMs.
Now please don't say that, every one knows why an isolated judge was targeted and Mr. Qazi was picked up for asset beyond means case or to come clean for his properties.
So, Mr president and prime minister were sure that other judges and bureaucrats have clean money and their assets were legally made thats why the petition was only filed against Qazi (or there was a pressure from the boots). Please now don't make people fool that Mr. Qazi has to come clean with his properties.
As for Aleema, she evaded taxes and paid a heavy penalty
So, you can make illegal money through whatever means and later on pay heavy penalty and get a clean chit?
She was not even a public office holder.
The constitution of pakistan applies to all its citizens. including the sister of a political leader, whose govt is in power in KPK since 2013.
Chalo tum nay itna tou maana woh sharminda tha, tum aur tumharay aqa tou itnay bayghairat chikni mitti kay hain, sharam bhee naheen kartay.مراد سعید سے بھی زیادہ چکنے اور پنکی آنٹی سے بھی زیادہ امیر حضرت قلفی بخاری کو آج شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اینکر کے سوالوں کی تاب نہ لاتے ہوئے گڑبڑا گئے، اور بے ہوش ہوتے ہوتے رہ گئے۔
دہری شہریت کے حوالے سے جب قلفی بخاری اپنی حب الوطنی پر شک کرنے والوں کو دندان شکن جواب دے رہے تھے تو شاہزیب نے ان سے دریافت کیا کہ آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی دیا ہے مگر یہ نمبر بتا رہا ہے کہ آپ نے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ہے۔ اس پر قلفی کے اوپر جمی برف تیزی سے پگھلنے لگی اور رس ملائی میں تبدیل ہوگئی۔
اگلا سوال یہ داغا کہ جج قاضی فائز عیسیٰ کی خود مختار اہلیہ سے تو ان کے اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لی، حالاں کہ وہ اس کی پابند بھی نہیں، مگر خود 'غیر ملکی' یا اوورسیز مشیروں اور معاون خصوصی سے کوئی منی ٹریل نہیں لی گئی۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اس کے بعد جو قلفی پر بیتی ہے، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ حضرت قلفی سے پوچھا گیا کہ یہ کیا وجہ ہے آپ کی گاڑی 20 کروڑ کی ہے، جب کہ آپ سے زیادہ نئے ماڈل کی گاڑی جو عاصم باجوے کے پاس ہے وہ محض 30 لاکھ کی ہے۔ اس پر قلفی نے بے شرمی والی ڈبکی ماری اور بولا کہ وہ 20 کروڑ نہیں، وہ ٹائپنگ کی غلطی ہے، ایک زیرو اضافی آگیا۔ اس پر شاہ زیب نے بے شرم انسان کو مزید شرمندہ کرتے ہوئے پوچھا تو کیا عاصم باجوے سے بھی ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے؟
تو قارئین یہ حال ہے عبداللہ بن ابی، منافق مدینہ کی روحانی اولاد، عمران چرسی نیازی کے بدبودار چیلوں کا۔
I agree Mr. Qazi should come clean however, my question is why Mr. Qazi was solely picked up for asset beyond means or for money trail? Please don't tell me he is corrupt and blah blah blah. If he is corrupt then are the rest pious and honest to the highest standard and there money is well earned. Ofcourse your ans should have to be no then why Mr. Qazi solely?If you think a SC judge, especially the one who gives sermons on integrity and judges' conduct, should not come clean, I can't help you. Even if he were targeted, he should have practiced what he preaches and come clean. No one stopped him from doing so.
Had he satisfied ex CJ Khosa upon initial inquiry, the case would have been done. And we won't be having this discussion.
Aleema didn't get away. She paid the penalty for tax evasion under the law. She was guilty of tax evasion, not amassing assets at taxpayers' expense.
The constitution has set different expectations of public office holders & those who don't hold public office. For example, article 62 applies to lawmakers only who have authority and executive powers, unlike citizens who are not legislators. And rightly so.
Again, Aleema paid the penalty for the law she violated. She did not get away with tax evasion because she is IK's sister.
T
I agree Mr. Qazi should come clean however, my question is why Mr. Qazi was solely picked up for asset beyond means or for money trail? Please don't tell me he is corrupt and blah blah blah. If he is corrupt then are the rest pious and honest to the highest standard and there money is well earned. Ofcourse your ans should have to be no then why Mr. Qazi solely?
Coz he gave verdict against the powerful circles, which they can't afford to have. And tell you that's the one reason behind NS ousting from govt. How many names were in Panama and how many of them got indicted?
حضرت قلفی بخاری بہت چکنے ہیں، یہ تو پتہ تھا۔ وہ اتنے زیادہ شریف ہیں یہ آج تم سے پتہ چل گیا۔ تو بھائی صاحب یہ ہماری آنٹی پنکی جلیبی بائی بابا فرید کو چھوڑ کر اس زندہ ولی اللہ کی مرید کب بنیں گی؟
بات یہ ہے کہ جج کی اہلیہ سے منی ٹریل مانگ لی جب کہ قانون کی طرف سے ایسا کوئی تقاضہ نہیں، ۔