شاہ محمود قریشی نیا وزیر اعظم؟؟

PakGem

Minister (2k+ posts)
جب کے میاں سانپ گیدڑوں بلکے آوارہ کتوں کی طرح بھاگ گئے ہیں ہماری زندگی میں شوشے اور شرلیاں چھوڑنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا- ایک پٹواری بتاتے بتاتے زار قطار رو پڑا
 
ranaji

President (40k+ posts)
جب کے میاں سانپ گیدڑوں بلکے آوارہ کتوں کی طرح بھاگ گئے ہیں ہماری زندگی میں شوشے اور شرلیاں چھوڑنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا- ایک پٹواری بتاتے بتاتے زار قطار رو پڑا
خنزیر تو خنزیر ہی ہوتا ہے ایسے امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے خنزیر کو آپ کتا کہ کر اس کو ڈی گریڈ کر رہے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مارکیٹ میں اگلے وزیر اعظم کے لئے شاہ محمود قریشی ، شہباز شریف ، جہانگیر ترین کی نا اہلی ختم کر کے وزیر اعظم بنانا اور دیگر نام جیسے خواجہ آصف ، بلاول بھٹو ، چودھری نثار وغیرہ کے نام لئے جا رہے ہیں لیکن کہیں بھی کسی بھی لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں ہے - ان سب میں ایک قدر مشترک ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے من پسند لوگ ہیں - اسلئے ان میں سے کوئی بھی وزیر اعظم بن سکتا ہے - ایک بات طے ہے کہ بحثیت پارٹی تحریک انصاف کا کوئی رول آگے کے منظر نامے میں نظر نہیں آ رہا - نہ اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں نہ عوامی ووٹ کے حساب سے - زیادہ سے زیادہ انہیں کے پی کے کی حکومت پھر مل سکتی ہے- ایک بات اور بھی طے ہے کہ نون لیگ کو مکمل طور پر پچھلی بار کی طرح باہر نہیں بٹھایا جا سکتا - اسٹیبلشمنٹ اپنی وفا داری اور عوامی ووٹ کو ملا کر مختلف آپشن پر غور کر رہی ہے - ایک بات اور بھی ہے کہ کوئی بھی پارٹی یا اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو ابھی نہیں ہٹانا چاہتی اور سب چاہتے ہیں خان صاحب اپنا وقت پورا کریں - خان صاحب کو تقریبا تین سال ہو چکے ہیں اور اگلے دو سال میں پارٹیاں اپنی پارٹی کی تنظیم ، جلسے جلوس اور عوامی رابطہ ، اگر پنجاب لوکل باڈی الیکشن اور کشمیر کے الیکشن( جو جلد یا بدر کرانے پڑے گے عدالتی حکم پر) میں مصروف ہونا چاہتی ہیں - شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے لئے سب امیدواروں میں فرنٹ رنر ہیں مگر اور بھی بہت سے امیدوار ہیں اور میاں صاحب کو بھی شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کے لئے منانے کا آپشن زیر غور ہے -
ranaji
@~Xer0
Iconoclast
PakGem
Resiliant
zzzindagi
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Shah mahmood qureshi has proven himself as good politicians! He has worked brilliant during crisis!! He is loyal to Pakistan!! There is not a single this much eloquent person in pml n !!! I think pmln should start doing politics on its own! Why are they not tired of conspiracy and propaganda!! Why maryum needs Tareen, shah mahmood, bureaucrats, judges!! Is it because of not enough support from people?????
 
Resilient

نون لیگ وہ ہاتھی ہے جو ایک معمولی رسی سے بندھا ہوا ہے جس دن نون لیگ کو اپنی اصل طاقت کا پتا چلا اس دن اس کے سامنے کوئی نہیں ٹھہرے گا
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے وزیراعظم کے لئے معیار بہت بلند کر دیا ہے۔
قریشی کا کوئی چانس نہیں۔

ُ
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Shah mahmood qureshi has proven himself as good politicians! He has worked brilliant during crisis!! He is loyal to Pakistan!! There is not a single this much eloquent person in pml n !!! I think pmln should start doing politics on its own! Why are they not tired of conspiracy and propaganda!! Why maryum needs Tareen, shah mahmood, bureaucrats, judges!! Is it because of not enough support from people?????
Not enough people???? ??they do not have people at all.. My dear, pmln.... always win with dhandly and support from army
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
MashAllah this is the result of PTI government’s great foreign policy. Shah Mahmood Qureshi acted according to the policy & thinking of PM Imran Khan.
Nooray ki Hukumat hoti tou Noora bhegi billi ki tarah kisi kone mein chup jata.
Patwari dogs should focus on the revival of dakoo movement.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مارکیٹ میں اگلے وزیر اعظم کے لئے شاہ محمود قریشی ، شہباز شریف ، جہانگیر ترین کی نا اہلی ختم کر کے وزیر اعظم بنانا اور دیگر نام جیسے خواجہ آصف ، بلاول بھٹو ، چودھری نثار وغیرہ کے نام لئے جا رہے ہیں لیکن کہیں بھی کسی بھی لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں ہے - ان سب میں ایک قدر مشترک ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے من پسند لوگ ہیں - اسلئے ان میں سے کوئی بھی وزیر اعظم بن سکتا ہے - ایک بات طے ہے کہ بحثیت پارٹی تحریک انصاف کا کوئی رول آگے کے منظر نامے میں نظر نہیں آ رہا - نہ اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں نہ عوامی ووٹ کے حساب سے - زیادہ سے زیادہ انہیں کے پی کے کی حکومت پھر مل سکتی ہے- ایک بات اور بھی طے ہے کہ نون لیگ کو مکمل طور پر پچھلی بار کی طرح باہر نہیں بٹھایا جا سکتا - اسٹیبلشمنٹ اپنی وفا داری اور عوامی ووٹ کو ملا کر مختلف آپشن پر غور کر رہی ہے - ایک بات اور بھی ہے کہ کوئی بھی پارٹی یا اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کو ابھی نہیں ہٹانا چاہتی اور سب چاہتے ہیں خان صاحب اپنا وقت پورا کریں - خان صاحب کو تقریبا تین سال ہو چکے ہیں اور اگلے دو سال میں پارٹیاں اپنی پارٹی کی تنظیم ، جلسے جلوس اور عوامی رابطہ ، اگر پنجاب لوکل باڈی الیکشن اور کشمیر کے الیکشن( جو جلد یا بدر کرانے پڑے گے عدالتی حکم پر) میں مصروف ہونا چاہتی ہیں - شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے لئے سب امیدواروں میں فرنٹ رنر ہیں مگر اور بھی بہت سے امیدوار ہیں اور میاں صاحب کو بھی شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کے لئے منانے کا آپشن زیر غور ہے -
ranaji
@~Xer0
Iconoclast
PakGem
Resiliant
zzzindagi
Why is establishment not thinking about Nawaz or her daughter?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Why is establishment not thinking about Nawaz or her daughter?
مختصر جواب تو یہ ہے کہ فوج اب نواز یا مریم پر کسی طرح اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہے کہ آگے جا کر ان کے ساتھ چلا جا سکتا ہے -سٹیبلشمنٹ کے لئے اپنے وفاداروں کی کمی نہیں ہے جیسے کہ شہباز شریف ، خواجہ آصف ، ترین کی نا اھلی ختم کرا کر اسے آگے لانا ، چودھری نثار ، شاہ محمود قریشی وغیرہ – فوج کے لئے اس وقت جو مسئلہ دار سر ہے وہ یہ ہے کہ پرفارمنس خان نہیں دے رہا اور گالیاں کھلے عام فوج کو پڑ رہی ہیں – مشرف کے دور میں جب فوج کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی تو پہلے کیانی نے کسی حد تک اور پھر راحیل شریف نے فوج کی ساکھ اور عزت بھال کی – فوج اب پھر بدنام ہو کر دوبارہ پرانی مشرف دور کی حیثیت پر جا چکی ہے -یہ تنقید نون لیگ ، پیپلز پارٹی ، مذہبی پارٹیوں سے آگے جا کر اب تو خود تحریک انصاف کے ووٹرز سپورٹرز ، اسمبلی ممبرز ، سوشل میڈیا کے لوگ یہاں تک کہ وزیروں تک جا پوھنچی ہے – فوج پر تنقید اب بند دروازوں سے نکل کر کھلے عام گلیوں بازاروں تک آ چکی ہے – تنقید تین صوبوں سے آگے بڑھ کر فوج کے اپنے گڑھ پنجاب تک میں پہلی بار تیزی سے پھیلی ہے -فوج کو اپنی ساکھ بھی بھال کرنی ہے ، اپنے وفا دار بھی آگے لانے ہیں اور یہ تاثر بھی ختم کرنا ہے کہ فلاں کو جھرلو الیکشن میں فوج آگے لائی ہے
 
This means in 2013 the election was free and fair?
BTW when u came to know Nawaz is against GHQ's involvement in politics?