شاہ محمود کیوں خاموش ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر نے اپنے کل کے تھریڈ میں جھوٹ کا پول کھولتے ہوے یہ بات تو ثابت کردی تھی کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے کسی کو کوی خط نہیں لکھا گیا۔ یہ بھی بتا دیا تھا کہ اسد مجید خان نامی یوتھئیے سفیر نے کسی امریکی اہلکار سے گفتگو کرنے کے بعد اسے سنسنی خیز بنا کر ایک 'تار' ارسال کردی ( پاکستانی سفارتخانوں میں ڈپلومیٹک کیبل کو تار کہتے ہیں) جس کا پرنٹ عمران خان ہوا میں لہرا کر اسے خط خط اور اسکے پیچھے انھے گونگے بہرے یوتھیے بھی خط خط کہتے ہوے احتجاج کررہے ہیں۔
کل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں سفیر کی اسی رپورٹ کو بنیاد بنا کر امریکہ سے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ( یہ احتجاج حکومت کرے گی ناکہ فوج) مگر کمیٹی کے کسی بھی رکن نے یہ نہیں کہا کہ یہ ایک خط تھا جو امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بھیجا گیا تھا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ اسے ایک ڈپلومیٹک رپورٹ کہتے ہوے بھی خان صاحب یہی سیاسی فوائد حاصل کرسکتے تھے جو اب آپ جلسوں میں حاصل کررہے ہیں؟ جھوٹ بولنے کی یہاں قطعا گنجائش ہی نہیں تھی؟
خیر مزے کی بات ہے کہ شاہ محمود جسے پتا ہے کہ یہ خط نہیں ڈپلومیٹک کیبل یا ہماری زبان میں تار ہے وہ بالکل خاموش ہے اور اپنے لیڈر کے اس احمقانہ جھوٹ پر اب منہ چھپاتا پھر رہا ہے
شاہ محمود کو چاہئے کہ ٹی وی پر آکر عوام کو جواب دے یہ یہ خط ہے یا ڈپلومیٹک رپورٹ؟
یوتھیوں کو برا ماننے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرا پوائینٹ صرف یہ ہے کہ سفیر کی بھیجی گئی ایک رپورٹ کو جھوٹ بولتے ہوے خط کیوں کہا گیا او اس کی کیا ضرورت تھی ؟
اب تو امریکی بھی کہہ چکے ہیں کہ انکے محکمہ خارجہ کی طرف سے کوی خط نہیں لکھا گیا تھا
من حیث القوم ہمیں جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہئے ویسے بھی سچ بولنے سے فوائد بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

لو جی' وڈے دلّے کے گوبر سے ھک ھور "امریکن سُنڈی" رینگتی ہوئی نمودار ہوئی
? ? ?
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
لیٹر نہیں رپورٹ پر کمیٹی نے حکومت کا موقف مانا ہے لیٹر کا کسی نے ذکر بھی نہیں کیا بس جو رپورٹ ہے اس پر احتجاج گورنمنٹ کرے گی فوج نہیں
Report mani…report diplomatic documents per bani matlab document mana??? Yeh to wohi baat hoi keh medicine fever ki hai lakin fever nahi hai.
Secondly at a time ek banda hi crease say bahar nikal kar khailta hai. Iss ko strategy kehta hain.
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
ببر شیر نے اپنے کل کے تھریڈ میں جھوٹ کا پول کھولتے ہوے یہ بات تو ثابت کردی تھی کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے کسی کو کوی خط نہیں لکھا گیا۔ یہ بھی بتا دیا تھا کہ اسد مجید خان نامی یوتھئیے سفیر نے کسی امریکی اہلکار سے گفتگو کرنے کے بعد اسے سنسنی خیز بنا کر ایک 'تار' ارسال کردی ( پاکستانی سفارتخانوں میں ڈپلومیٹک کیبل کو تار کہتے ہیں) جس کا پرنٹ عمران خان ہوا میں لہرا کر اسے خط خط اور اسکے پیچھے انھے گونگے بہرے یوتھیے بھی خط خط کہتے ہوے احتجاج کررہے ہیں۔
کل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں سفیر کی اسی رپورٹ کو بنیاد بنا کر امریکہ سے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ( یہ احتجاج حکومت کرے گی ناکہ فوج) مگر کمیٹی کے کسی بھی رکن نے یہ نہیں کہا کہ یہ ایک خط تھا جو امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے بھیجا گیا تھا
میرا پوائینٹ یہ ہے کہ اسے ایک ڈپلومیٹک رپورٹ کہتے ہوے بھی خان صاحب یہی سیاسی فوائد حاصل کرسکتے تھے جو اب آپ جلسوں میں حاصل کررہے ہیں؟ جھوٹ بولنے کی یہاں قطعا گنجائش ہی نہیں تھی؟
خیر مزے کی بات ہے کہ شاہ محمود جسے پتا ہے کہ یہ خط نہیں ڈپلومیٹک کیبل یا ہماری زبان میں تار ہے وہ بالکل خاموش ہے اور اپنے لیڈر کے اس احمقانہ جھوٹ پر اب منہ چھپاتا پھر رہا ہے
شاہ محمود کو چاہئے کہ ٹی وی پر آکر عوام کو جواب دے یہ یہ خط ہے یا ڈپلومیٹک رپورٹ؟
یوتھیوں کو برا ماننے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرا پوائینٹ صرف یہ ہے کہ سفیر کی بھیجی گئی ایک رپورٹ کو جھوٹ بولتے ہوے خط کیوں کہا گیا او اس کی کیا ضرورت تھی ؟
اب تو امریکی بھی کہہ چکے ہیں کہ انکے محکمہ خارجہ کی طرف سے کوی خط نہیں لکھا گیا تھا
من حیث القوم ہمیں جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہئے ویسے بھی سچ بولنے سے فوائد بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے
you are a piece of shit
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ امریکی غلام تو خود اس امریکی سازش میں شامل ہے بھارتی پٹواری

Season 4 Showtime GIF by Billions

As usual....
 
A.jokhio

it was a demarche...its a recorded, confirmed (by both sides), official msg between two foreign offices...aap ka problem ya knowledge ka hai ye niyaat ka?...NSC has confirmed that...u think, its a joke?...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان ازل دا چوٹھا، سچے ذہنی غلام بول پئے مریکا دے بغیر ساڈھا گزارا نہیں
 
kashifraza

MPA (400+ posts)
ہمارے دانشور اس امریکہ کی تردید پر یقین کر رہے ہیں جس نے جھوٹ بول بول کر کئی ملکوں کو تباہ کردیا۔ صرف اعراق میں کیمیائی ہتھیاروں والا جھوٹ ہی یاد کر لیں۔