شا عر گڑھی خدا بخش

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
ڈالتا ہے جب غریب کے حق پر کوئی ڈاکہ
آتا ہے مجھے غصّہ بہت بہت بہت

اس شعر میں شا عر گڑھی خدا بخش فرماتے ہیں کہ انھیں بہت غصّہ اتا ہے جب انکے سوا کوئی اور غریب کے حق پر ڈاکہ ڈالتا ہے


if anyone can make the poetry better, please comment.


48357812_2167617943300559_6828051488632209408_n.jpg