شبلی فراز صاحب عوامی صبر کے امتحان کی فکر کریں - مریم اورنگزیب

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
546166_48462925.jpg

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی صاحب شہباز شریف کے بجائے عوام کے صبر کے امتحان کی فکر کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کرپشن، آٹا چینی چوری، نااہلی اور نالائقی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ اٹھارہ ماہ میں معیشت کی بربادی نے کاروباری اور تاجر برادری کا صبر ختم کر دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وبا میں حفاظتی لباس، امداد نہ پہنچا کر ڈاکٹرز، طبی عملے اور عوام کا صبر جواب دے چکا ہے۔ وزیراعظم اور ان کے ترجمانوں کا جھوٹ سن سن کر عوام کے صبر کی حد گزر چکی ہے۔ دو سال نیب نیازی گٹھ جوڑ کی تمام کوششوں کے باوجود شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہ ملنے پر عمران صاحب صبر کریں۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے شہباز شریف کو سیاسی نصیب پر صبر کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے

سینیٹر شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صاحب اپنے سیاسی نصیب پر صبر کریں۔ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔ برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا حزب اختلاف میں دل نہیں لگ رہا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/546166
 
ranaji

President (40k+ posts)
عوام میں بہت صبر ہے جس عوام نے تم جیسی بدصورت ڈڈو چارجر ، گٹھ مٹھی بونی ،بل بتوڑی ناسان چوڑی چڑیل نما کلاؤن کو برداشت کیا ہوا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
546166_48462925.jpg

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی صاحب شہباز شریف کے بجائے عوام کے صبر کے امتحان کی فکر کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کرپشن، آٹا چینی چوری، نااہلی اور نالائقی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ اٹھارہ ماہ میں معیشت کی بربادی نے کاروباری اور تاجر برادری کا صبر ختم کر دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وبا میں حفاظتی لباس، امداد نہ پہنچا کر ڈاکٹرز، طبی عملے اور عوام کا صبر جواب دے چکا ہے۔ وزیراعظم اور ان کے ترجمانوں کا جھوٹ سن سن کر عوام کے صبر کی حد گزر چکی ہے۔ دو سال نیب نیازی گٹھ جوڑ کی تمام کوششوں کے باوجود شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہ ملنے پر عمران صاحب صبر کریں۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے شہباز شریف کو سیاسی نصیب پر صبر کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے

سینیٹر شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صاحب اپنے سیاسی نصیب پر صبر کریں۔ احتساب سے بچنے کے لیے انتخابات کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔ برس ہا برس اقتدار میں رہنے والے ہمارے اپوزیشن رہنما کا حزب اختلاف میں دل نہیں لگ رہا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/546166
ہاہاہا...اس بل بتوری.. ناساں چوڑی ....نو سراخی ( لیکن شائد اسکے دس ہیں؟ ایک سر میں بھی ہے )
کو پتا ہونا چاہئیے پاکستانی عوام تو بڑے صبر شکر والے لوگ ہیں ....ہر ایک صابر شاکر کی طرح ..جو
ہر وقت جھوٹی خبریں دیتا ہے اور لعن طعن ہونے پر بھی ہمیشہ صابر شاکر رہتا ہے کہ چلو الله روٹی تو دے رہا ہے ناں ؟