شرح نمو 2023ء میں ساڑھے 6 سے 7 فیصد تک لے جائیں گے، شوکت ترین

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
GDP growth is already 4% this financial year without running a current accoubt deficit.

Let's see if he can surpass 6% next Financial Year
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
اس وقت پاکستان کے قومی خزانے پر کرپٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ جرنیلوں اور ریٹائرڈ ججوں کا بوجھ ہے جو ریٹائر منٹ کی تمام مراعات لینے کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر قابض ہیں جسکی علیحدہ سے تنخواہیں لے رہے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو نوجوانوں کا حق کھا رہے ہیں اور پاکستان کی ترقی میں رکاوَٹ ہیں