شریفوں اور اسٹبلشمینٹ کے تعلقات

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
شریفوں اور اسٹبلشمینٹ کے تعلقات کی مثال بگڑی ھوئی ناخلف اولاد اور مجبور والدین والی ھے. والدین کو معلوم ھوتا ھے کہ میری یہ اولاد بدمعاش ھے. اس کو اگر روپے دئے تو یا تو دوستوں میں اڑا دے گا، یا جوئے میں یا لڑکیوں میں بانٹ دے گا یا گلچھڑے اڑائے گا. والدین نہ تو گھر سے نکال سکتے ہیں نہ ھی اس کا نان نفقہ بند کرسکتے ھیں. اس وقت بژے اور نکے گداگر کا احوال بھی یہی ھے. ان ناہنجاروں نے کھیلنے کے لئے پاکستان اور پنجاب مانگ لیا اور مجبور و لاچار اسٹبلشمینٹ نے دے دیا کہ بیٹو جاؤ عیش کرو. کھاؤ کھپاؤ توڑو یا کچرے میں پھینک دو ، ھماری بلا سے. ہمیں تمہاری خوشی زیادہ عزیز ھے​
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
lekan aik ghar ko tabah karnay aur 20 karor ka Mulk tabah karnay mein bohat faraq ha.Pakistan k lia chand choor khandan aur chand Generals ko qurbaan karna zayada zarori ha bajaya 20 karor logo k Atomic Muslim mulk ko tabah karnay k..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شریفوں اور اسٹبلشمینٹ کے تعلقات کی مثال بگڑی ھوئی ناخلف اولاد اور مجبور والدین والی ھے. والدین کو معلوم ھوتا ھے کہ میری یہ اولاد بدمعاش ھے. اس کو اگر روپے دئے تو یا تو دوستوں میں اڑا دے گا، یا جوئے میں یا لڑکیوں میں بانٹ دے گا یا گلچھڑے اڑائے گا. والدین نہ تو گھر سے نکال سکتے ہیں نہ ھی اس کا نان نفقہ بند کرسکتے ھیں. اس وقت بژے اور نکے گداگر کا احوال بھی یہی ھے. ان ناہنجاروں نے کھیلنے کے لئے پاکستان اور پنجاب مانگ لیا اور مجبور و لاچار اسٹبلشمینٹ نے دے دیا کہ بیٹو جاؤ عیش کرو. کھاؤ کھپاؤ توڑو یا کچرے میں پھینک دو ، ھماری بلا سے. ہمیں تمہاری خوشی زیادہ عزیز ھے​

People living in fools paradise do NOT have the ability to see beyond their noses and are unable to read the writing on the walls.
Its just matter of time, Pakistan is.......
اور مؤرخ جب بھی نوحہ لکھے گا تو ابتداء اور اختمام اسی ایک بات پر کرے گا کہ اس ملک کا سپہ سالار اور اسکے معتمد اور اس ملک کا قاضی اور اسکا ادارہ اسکا ذمہ دار تھا . ساتھ یہ بھی لکھے گا کہ ماسواۓ ایک کے اس ملک کے تمام سیاسی لوگ اور انکے حواری جرائم پیشہ اور غدار تھے

I may sound pessimistic, but this what it is.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مورخ صرف یہ لکھے گا کہ اٹھارہ پچھلے وزیر اعظم کو رخصت کرنے کے بھد فوجی جرنیلوں نے انیسو ا ں وزیر اعظم رخصت کروا دیا - اس بار نیا طریقہ آزمایا گیا اور تحریک عدم اعتماد سے رخصت کیا گیا - ایک اور روایت بھی برقرار رہی جس حکومت نے آرمی چیف کو توصیح دی اسی حکومت کو اسی آرمی چیف نے نکالا - اس سے پہلے جو جس آرمی چیف کو لاتا تھا وہی نکالتا تھا اس بار توصیح والا آرمی چیف فرق تھا -
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
Politicians are mere front men for establishment. All the loot is done by establishment.... Aur ye baat ab Pakistanio ko samjh agai hae.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani Generals are corrupt to the Core and corrupt politicians suit them the most. During Khan's tenure they were unable to make money through illegal means and their dollars were stopped from America.