شریف خاندان منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کا میاں منشا کو لیگل نوٹس

4.jpg

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مشہور کاروباری شخصیت میاں منشاء کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی اکاؤنٹس سے 25 بلین کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے میاں منشاء کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سال 2008 سے 2018 کے درمیان رمضان شوگر ملز کے کم آمدنی والے ملازمین کے ناموں پر جعلی اکاؤنٹس کھولے گئے، کھاتہ داروں نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ ان اکاؤنٹس سے خفیہ طور پر شہباز شریف خاندان کے نام پر اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔

https://twitter.com/x/status/1439970137927475200
میاں منشاء کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ خفیہ ٹرانزیکشنز لاہور اور چنیوٹ میں واقع مسلم کمرشل بینکوں کی شاخوں میں کی گئیں تھیں، ان شاخوں میں تعینات بینک کے عملے نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ٹرانزیکشنز بینک انتظامیہ اور شریف خاندان کے دباؤ میں آکر کیں۔

نوٹس کے مطابق مسلم کمرشل بینک نے ان مشکوک ٹرانزیکشنز پر 2008 سے 2018 کے درمیان ایس ٹی آر جمع نہیں کروائی، بینک کی انتظامیہ عملے پر بیان کی تبدیلی کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔

ایف آئی اے نے میاں منشاء کو جاری نوٹس میں کہا کہ بینک کے اعلی عہدیداروں کو فوری طور پر متعلقہ برانچز کے عملے پر دباؤ نہ ڈالنے کی ہدایات دی جائیں۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
میاں منشا دوسرا ملک ریاض ہے
ملک ریاض میں اور اس میں ایک فرق ہے ملک ریاض بہت سارے فلاحی کام بھی کرتا ہے خرچہ کرتا ہے اور کچھ اصلی ضرورت مندروں کی مدد بھی کرتا ہے مگر یہ نطفہ حرام میاں منشا بہت بڑا حرامی ہے
فراڈیا اس گشتی زاد خنزیر النسل طوائف کی اولاد میاں منشا نے سوائے لوٹ مار کے اور کچھ نہیں کیا یہ اس گشتی نسل سے ہے کہ چمڑی جائے دمڑی نہ جائے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے بڑا فرق یہ ہے کہ ملک ریاض جرنیلوں کو ساتھ ملا کر کھاتا ہے۔ میاں منشا اکیلا اکیلا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے بڑا فرق یہ ہے کہ ملک ریاض جرنیلوں کو ساتھ ملا کر کھاتا ہے۔ میاں منشا اکیلا اکیلا
میاں منشاں میاں ڈنگر خاندان کو ساتھ ملا کر کھیلتا ہے۔ زیادہ فرق نہیں
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے بڑا فرق یہ ہے کہ ملک ریاض جرنیلوں کو ساتھ ملا کر کھاتا ہے۔ میاں منشا اکیلا اکیلا
The NONsense INsane person is an idiot,,, does not know what to say and where to say