شریف فیملی ایکسپوزڈ۔ امارت کا نشہ یا غریب سے نفرت

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میں مریم کی حرکتوں کی وجہ سے اس کا ایک بڑا نقاد ہوں لیکن ١٠٠ فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایسی گری ہوئی حرکت نہیں کرے گی، یا اسے کرنے دی جائیگی . جنید آخر کار صفدر کے والد کا پوتا اور ان کا حقیقی خون ہے . یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اگر دادا اور دادی حیات پذیر ہیں تو ان کو مدعو نہ کیا جائے​
ڈاکٹر صاحب میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں۔ سیاست ہی تو جو میاں سانپ اپنی والدہ کے جنازے میں نہیں آئے۔ سیاست ہی تو ہے کہ ماں اور باپ کے بغیر شادی ہو گئی۔ جب ماں باپ کے بغیر ہو گئی تو دادا اور دادی کا کیا؟
ویسے بھی مریم باجی سے کچھ بھی بعید نہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں۔ سیاست ہی تو جو میاں سانپ اپنی والدہ کے جنازے میں نہیں آئے۔ سیاست ہی تو ہے کہ ماں اور باپ کے بغیر شادی ہو گئی۔ جب ماں باپ کے بغیر ہو گئی تو دادا اور دادی کا کیا؟
ویسے بھی مریم باجی سے کچھ بھی بعید نہیں
Brother! I respect your right to differ.