شریف فیملی کےایک صاحب کی تنظیم سازی کی ویڈیوآرہی ہے،جاویدچوہدری

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے پی ٹی آئی والوں کے کانفیڈنس کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ جس نالائق اعظم سے تین سالوں میں اپنی سترہ بندوں کی کابینہ نہیں بن پائی، وہ بائیس کروڑ عوام کو قوم بنائے گا۔۔۔۔۔???۔
تو کیا آپ سمجھتے ہو تین سالوں میں قومیں بن جاتی ہیں؟…
معاف کرنا آپ نے تعلیم کہاں سے پائی ہے؟ ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ye aesi videos kon se link per hoti hein ????
mazaq nhi searious batao
ہاہاہا…..اگر آپ تھوڑا انتظار کریں تو یہ سب اسی فورم پر دستیاب ہو جایں گی…
لیکن اگر کسی وجہ سے آپکو کاہلی ہے تو کوئی ننگی مووی دیکھ لیں؟/////اب اس میں کیا
ہاہاہا اب تم پوچھو گے یہ ننگو مووی کہاں سے ملتی ہے؟…...کیوں؟ ?
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہاہاہا…..اگر آپ تھوڑا انتظار کریں تو یہ سب اسی فورم پر دستیاب ہو جایں گی…
لیکن اگر کسی وجہ سے آپکو کاہلی ہے تو کوئی ننگی مووی دیکھ لیں؟/////اب اس میں کیا
ہاہاہا اب تم پوچھو گے یہ ننگو مووی کہاں سے ملتی ہے؟…...کیوں؟ ?
پہلے نہیں معلوم تھا اب معلوم ہے
جاتی مجرا کے چکلے کے چوکیدار کیپٹن ،صفدر منیرا مختارا رحیم یار خانی چکلے والوں کی کلکشن میں پرسوں کیپٹن صفدر نے خود بتایا تھا نئی فلمُ ریلیز کر رہا ہے یہ صفدرا پمپ اپنے سسرال اور سمدھی اینڈ کمپنی کے اشتراک سے
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
تو کیا آپ سمجھتے ہو تین سالوں میں قومیں بن جاتی ہیں؟…
معاف کرنا آپ نے تعلیم کہاں سے پائی ہے؟ ?
قومیں بعد میں بنوانا، پہلے اس کھوتے سے کہو اپنی کابینہ تو بنا لے۔۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
قومیں بعد میں بنوانا، پہلے اس کھوتے سے کہو اپنی کابینہ تو بنا لے۔۔۔
تم خود ہی تو گلہ کر رہے تھے ابھی تک قوم نہیں بنائی تو میں نےتب کہا.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
تم خود ہی تو گلہ کر رہے تھے ابھی تک قوم نہیں بنائی تو میں نےتب کہا.
میں نے یہ نہیں کہا کہ اس نےقوم نہیں بنائی۔ میرا کمنٹ پڑھو۔کسی عقل سے پیدل یوتھیے نے لکھا تھا کہ #سیلیکٹڈ_نالائق_اعظم واحد لیڈر ہے جو اس آبادی کو قوم بنا سکتا ہے۔ تو میں نے اس کے جواب میں لکھا تھا کہ جس سے تین سال میں اپنی سترہ رکنی کابینہ نہیں بن پا رہی، اس نے قوم کیا خاک بنانی ہے۔