شعیب اختر، سرکاری ٹی وی میزبان تنازعہ : پی ٹی وی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا

ptv-shoaib-nauman211.jpg



سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی انتظامیہ نے فاسٹ باؤلر شعیب اختر کیساتھ پروگرام میں پیش آنیوالے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کے ساتھ گزشتہ روز اینکر نعمان نیاز نے ہتک آمیز رویہ اپنایا جس پر سوشل میڈیا صارفین اور مختلف صحافیوں نے نعمان نیاز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور نعمان نیاز کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

جس پر پی ٹی وی انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کردی جو شعیب اختر اور میزبان نعمان نیاز کے درمیان پیدا ہونیوالی صورتحال پر تحقیقات کرے گی۔

تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس میں پی ٹی وی کے پروگرام کے متعلقہ کلپ کا مکمل جائزہ لیا جائے گا جبکہ شعیب اختر اور نعمان نیاز کا بھی بیان ریکارڈ کرائے جانے کاامکان ہے

https://twitter.com/x/status/1453277456111177730
دوسری جانب ن اس معاملے پر ڈاکٹر نعمان نیاز بالکل بھی شرمندہ نہیں،انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ایک طرف کی کہانی ہمیشہ اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ ہم طویل عرصے سے دوست ہیں، میں ہمیشہ ان کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1453131422617718785
ڈاکٹر نعمان نیاز نے مزید لکھا کہ میں حیران ہوں کہ کیسے کوئی شعیب اختر کو صرف ایک اسٹار کے طور پر یاد کر سکتا ہے، وہ تو ’بیسٹ آف دی بیسٹ‘ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، شعیب اختر ملک کے لیے جو اعزازات لائے ان سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سرکاری ٹی وی پر ورلڈکپ ٹرانسمیشن کے دوران شعیب اختر اور پی ٹی وی سپورٹس کے میزبان نعمان نیاز میں نوک جھونک ہوئی شعیب اختر نے لائیو شو میں حارث روف کی کارکردگی کی خوب تعریف کی جو میزبان اینکر نعمان نیاز کو پسند نہ آئی۔

گفتگو کے دوران اینکر نے شاہین شاہ آفریدی کا ذکر کیا تو شعیب اختر نے کہا کہ وہ حارث رؤف کی بات کررہے ہیں جس پر اینکر غصے میں آگئے اور لائیو پروگرام میں شعیب اختر کو شو سے جانے کا کہا اور فوری طور پر بریک لے لی۔

بریک کے بعد شعیب اختر نے لائیو پروگرام کے دوران سرکاری ٹی وی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
کیا اس کو ہٹانے کے واسطے بھی عمران کو کسی سی استخارہ یا روحانی اشارہ چاہئے جو بات کرنے کی ہے وہ کرو یہ کمیٹی انکوائری یا جاہلوں والے مشورے چھوڑو ہر بات کو بزدار کی طرح کا تباہ کن مثلہ نہ بناؤ پہلے ہی بزدار نامی خود کش بمبار بہت ہے پی ٹی آئی کی جڑوں میں بیٹھنے کے لئے
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
I salute to Shoaib Akhter upon his calm attitude otherwise we expected straight punch from SA on idiot doctor face .we welcome the inquiry by Information minister but we insist suspension of this idiot until the outcome of that inquiry. Rather miti pao attitude like Coward Arshad Shrief and Saddique jan case
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Sab kuch video clip main sb k samnay hay phir yeh investigation ka darama kis liye ?? Kis cheez ke investigation jab video main sab saaf nazar araha hay is jahil k bachay anchor ko kick out karo nation TV say investigation ka darama mamlay ko dabany k ilawa aour kuch nahi hy
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Sab kuch video clip main sb k samnay hay phir yeh investigation ka darama kis liye ?? Kis cheez ke investigation jab video main sab saaf nazar araha hay is jahil k bachay anchor ko kick out karo nation TV say investigation ka darama mamlay ko dabany k ilawa aour kuch nahi hy
"Kamity ki tashqeel" aaj kal fashion hogaya hai. No one person has the balls to take any kind of action so they all look on other peoples shoulders to fire from. ke agar kal ko kuch ho jaye they don't get the blame.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
"Kamity ki tashqeel" aaj kal fashion hogaya hai. No one person has the balls to take any kind of action so they all look on other peoples shoulders to fire from. ke agar kal ko kuch ho jaye they don't get the blame.
O yar kia ho jaiye ga kal ko??? Ek kutay say anchor ko kickout karny k liye b ap ko koi shoulder chahiye to lanat aisi ministries par lanat aisi government par ek mamoli sa anchor b ap k liye hatana mushkil hy to
 

ranaji

President (40k+ posts)
کمیٹیوں کے ڈرامے اور انکوائری کمیشن کیا یہ فیصلہ کرے گا کہ اس نومان نیاز نے جو بکواس کی جو گھٹیا پن کیا اور ایک نیشنل سٹار کو نیشنل ٹی وی پر سے چلے جانے کو کہا جس گدھے کے بچے اور بے وقوف انسان نما جانور کو یہی احساس نہیں کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں بھی لوگ دیکھ رہے ہیں اور شعیب کوئی تمہارے گھر رشتہ مانگنے نہیں آیا تھا تم ہوسٹ تھے اور شعیب مہمان تھا تو ابے گدھے کے بچے دنیا کے کونسے ملک کونسے مزہب کونسے فرقے کونسی کی سولائزیشن میں ایسا طرح نیشنل ٹی پر بلا کر ہوسٹ بے عزتی کرتا ہے جو دو اور ٹی وی لیجنڈ بیٹھے تھے اس گدھے کے بچے کو احساس ہے کہ وہ کیا سوچیں گے کہ یہ کیسے جاہل لوگ ہیں جو ہمارے سامنے اپنے نیشنل سٹار کو اس طرح زلیل کرکے شو سے نکال رہے ہیں تو ویسے ان کی نجانے کتنی بے عزتی کرتے ہونگے اس گدھے کے بچے نے ان لوگوں کے سامنے یہ اظہار کیا ہے کہ ہم اپنے سٹارز کو زلیل کرکے اپنی ایگو اور احساس کمتری کو احساس برتری ظاہر کرنے کی گھٹیا نیچ اور لعنتی حرکتیں کرتے ہیں جیسے اس گھٹیا اور بے غیرت نومان نیاز نے کیا جس کا نام ہی زندگی میں پہلی بار سنا اور اسکو دیکھا بھی پہلی بار یہ ہے کیا چیز؟ کسی بہت بڑے کتے کا پالتو کتا ہے جو اس کا سلوک اتنا گھٹیا میچ اور لعنتی ہے کہ جو پیُ ٹی وی کو اپنے باپ کی زاتی جاگیر سمجھ کر اس طرح کی گھٹیا نیچ اورلعنتی حرکتیں کر رہا ہے اور صرف گونگلو سے مٹی جھاڑنے کے لئے پیٗ ٹی وی نے کمیٹی کمیٹی کا کھیل کھیل شروع کردیا ہے وہ کمیٹی یہ دیکھے گی کہ نومان نیاز نے دراصل مریخیُ زبان میں تعریف کی تھی شعیب کی اور لوگوں نے بے عزتی سمجھا کمیٹی کیا ۔۔۔ میں سے۔ ہڈی ڈھونڈے گی یا پیشاب میں مچھلیاں پکڑے گی اس کو برطرف کرو اس گھٹیا حرکت پر انکوائری والا کھیل تماشہ کھیلتے رہنا
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کے بھارت میں کون ٹی وی اینکر ٹنڈولکر سے کہتا کے آپ جا سکتے ہیں ؟
بھارت میں ایک ہنگامہ ہو جاتا وہ ٹی وی اینکر جاب سے فارغ ہو چکا ہوتا
یہاں پاکستان میں نعمان نیاز اب بھی پروگرام کر رہے ہیں. ایک انکوائری ٹیم جب تک انکوائری کرے گی معملا بھلایا جا چکا ہوگا