شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Logo.png

لوگ کیا سوچیں گے ، اگر انسان یہ سوچنا شروع کر دے شائد ایک لائن بھی لکھنا محال ہے . آج ٤٥ سیکنڈز کا ایک کلپ میرے نظروں کے سامنے سے گزرا

اس میں ڈاکٹر نعمان اپنی تیس سالہ دوستی کا واسطہ دے کر شوایبی / شعیب اختر سے معافی مانگتے نظر اتے ہیں . معافی کے بعد سکرین میں شعیب اختر اور فواد چودھری فاتحانہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ نظر اتے ہیں . پتا نہیں کیوں مجھے ڈاکٹر نعمان کی باڈی لینگویج دیکھ کر بڑ بولے شعیب اختر سے نفرت ہو گئی ہے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نے یہ سب اپنے والد صاحب کے کہنے پر کیا تھا تو شعیب اختر کو ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے تھا جیسا انہوں نے کیا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
( جاوید اختر )

چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ صلح صفائی وفاقی وزیر فواد چودھری نے کروائی ہے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے. فواد چودھری نے تیش میں ا کر دو عدد صحافیوں کو بھری محفل میں چپیڑ یں کروائی تھیں . کیا خود موصوف نے ان دونوں صحافیوں سے صلح کر لی ہے . انکی کھلی بدمعاشی سے دونوں صحافی تحریک انصاف کے مخالف ہو گئے ہیں. یہ منافقت کیوں ؟

عالمی سینئر ز کرکٹرز کی موجودگی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر نے ایک تھیٹر سجایا تھا جوآوٹ آف کنٹرول ہو گیا تھا . وقفے کے بعد شعیب اختر نے انتہائی شاندار طریقے سے اس جھگڑے کو ہینڈل کیا تھا . پورے پاکستان سے انھیں بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی اور میڈیا سمیت لوگوں نے ڈاکٹر نعمان کو بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں لیا تھا

باد ازاں ڈاکٹر نعمان نے دو سینئر صحافیوں کو انٹرویو دیا اور کیمرے کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی
ہم انسان ہر لمحے غلطی کرتے ہیں مگر اللہ پاک نے معافی کی گنجائش رکھی ہے . یہ معافی کبھی علانیہ نہیں مانگی جاتی کیونکے اللہ دلوں کے بھید جانتے ہیں . جب ڈاکٹر نعمان کے والد صاحب نے سختی سے اپنے بیٹے کو سرزنش کر کے ان سے معافی تلافی کا کہا تھا تو انہوں نے اس پر من عن عمل بھی کیا . اسلام میں در گزر کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے . جب تمام بیک گراؤنڈ کا علم تھا اور ڈاکٹر نعمان نے جب سکرین پر معافی مانگ لی تھی تو شعیب اختر کو ہر گز اپنے سامنے کھڑا کروا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوا کر اس قدر تذلیل نہیں کرنی چاہئے تھا . مجھے چند سیکنڈ کے اس کلپ میں انسانیت کی اسقدر تذلیل دیکھ کر انتہائی شدید رنج اور ذہنی اذیت پونھچی ہے . فواد چودھری کے اس عمل پر لکھ دی لعنت . شعیب اختر نے جس میعار کا مظاہرہ اس رنڈی خانے کے شروع میں کیا تھا ، اسے رنڈی خانہ پر ہی ختم کیا ہے . افسوس شعیب اختر ایک چھوٹی سوچ اور پست خاندان کا فرد نکلا

کیا شعیب اختر کا اسطرح معافی منگوانا دین اور اخلاقیات کے دائرے میں اتا ہے ؟
کیا فواد چودھری کی
ثالثی منافقت کے زمرے میں نہیں اتی ؟

Khi

MPA (400+ posts)

Fully agree k Shoaib Akhtar ko kissi ki majboori ka aisay faida nahee uthana chahiay tha.

Even in the actual TV program he was at fault and now his ego will be over the roof. Disgusting behaviour and a fall from grace.
 
مستقبل میں کیا کوئی باپ اپنے بیٹے کو اتنے چھوٹے لوگوں کے سامنے اسقدر گرنے کی اجازت دے گا ؟
 
usman6062

MPA (400+ posts)
Bhai aap logu ka dimagh drust hai?
Dr. Nauman is responsible for all this? why you guys always think negative?
Dr. Nauman is the one who started all this... Sorry is not enough but still OK and happy k matter resolve ho gaya... taa k tum jaisay negative log iss say koi ghalat baat na nikaalein.... lakin tum log baaz nayi aaye....
 
usman6062

MPA (400+ posts)
شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Logo.png

لوگ کیا سوچیں گے ، اگر انسان یہ سوچنا شروع کر دے شائد ایک لائن بھی لکھنا محال ہے . آج ٤٥ سیکنڈز کا ایک کلپ میرے نظروں کے سامنے سے گزرا

اس میں ڈاکٹر نعمان اپنی تیس سالہ دوستی کا واسطہ دے کر شوایبی / شعیب اختر سے معافی مانگتے نظر اتے ہیں . معافی کے بعد سکرین میں شعیب اختر اور فواد چودھری فاتحانہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ نظر اتے ہیں . پتا نہیں کیوں مجھے ڈاکٹر نعمان کی باڈی لینگویج دیکھ کر بڑ بولے شعیب اختر سے نفرت ہو گئی ہے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نے یہ سب اپنے والد صاحب کے کہنے پر کیا تھا تو شعیب اختر کو ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے تھا جیسا انہوں نے کیا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
( جاوید اختر )

چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ صلح صفائی وفاقی وزیر فواد چودھری نے کروائی ہے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے. فواد چودھری نے تیش میں ا کر دو عدد صحافیوں کو بھری محفل میں چپیڑ یں کروائی تھیں . کیا خود موصوف نے ان دونوں صحافیوں سے صلح کر لی ہے . انکی کھلی بدمعاشی سے دونوں صحافی تحریک انصاف کے مخالف ہو گئے ہیں. یہ منافقت کیوں ؟

عالمی سینئر ز کرکٹرز کی موجودگی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر نے ایک تھیٹر سجایا تھا جوآوٹ آف کنٹرول ہو گیا تھا . وقفے کے بعد شعیب اختر نے انتہائی شاندار طریقے سے اس جھگڑے کو ہینڈل کیا تھا . پورے پاکستان سے انھیں بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی اور میڈیا سمیت لوگوں نے ڈاکٹر نعمان کو بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں لیا تھا

باد ازاں ڈاکٹر نعمان نے دو سینئر صحافیوں کو انٹرویو دیا اور کیمرے کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی
ہم انسان ہر لمحے غلطی کرتے ہیں مگر اللہ پاک نے معافی کی گنجائش رکھی ہے . یہ معافی کبھی علانیہ نہیں مانگی جاتی کیونکے اللہ دلوں کے بھید جانتے ہیں . جب ڈاکٹر نعمان کے والد صاحب نے سختی سے اپنے بیٹے کو سرزنش کر کے ان سے معافی تلافی کا کہا تھا تو انہوں نے اس پر من عن عمل بھی کیا . اسلام میں در گزر کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے . جب تمام بیک گراؤنڈ کا علم تھا اور ڈاکٹر نعمان نے جب سکرین پر معافی مانگ لی تھی تو شعیب اختر کو ہر گز اپنے سامنے کھڑا کروا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوا کر اس قدر تذلیل نہیں کرنی چاہئے تھا . مجھے چند سیکنڈ کے اس کلپ میں انسانیت کی اسقدر تذلیل دیکھ کر انتہائی شدید رنج اور ذہنی اذیت پونھچی ہے . فواد چودھری کے اس عمل پر لکھ دی لعنت . شعیب اختر نے جس میعار کا مظاہرہ اس رنڈی خانے کے شروع میں کیا تھا ، اسے رنڈی خانہ پر ہی ختم کیا ہے . افسوس شعیب اختر ایک چھوٹی سوچ اور پست خاندان کا فرد نکلا

کیا شعیب اختر کا اسطرح معافی منگوانا دین اور اخلاقیات کے دائرے میں اتا ہے ؟
کیا فواد چودھری کی
ثالثی منافقت کے زمرے میں نہیں اتی ؟

Bhai aap logu ka dimagh drust hai?
Dr. Nauman is responsible for all this? why you guys always think negative?
Dr. Nauman is the one who started all this... Sorry is not enough but still OK and happy k matter resolve ho gaya... taa k tum jaisay negative log iss say koi ghalat baat na nikaalein.... lakin tum log baaz nayi aaye....

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
I'm not sure why Dr. Nauman has said sorry million times and he is almost begging Shoaib. I wonder what the real reason behind this is.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
I'm not sure why Dr. Nauman has said sorry million times and he is almost begging Shoaib. I wonder what the real reason behind this is.​
His father's order..............Having 30 years of friendship / association, he should not have humuliated him in front of the world. They staged a scenerio, one actor lost control.
This went too far.
Ending.......
This is not according to our religion andnorms of any society standards. Just to satisfy your ego, don't lose your dignity forever.

جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتا
مجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا

بلندی پر انہیں مٹی کی خوشبو تک نہیں آتی
یہ وہ شاخیں ہیں جن کو اب شجر اچھا نہیں لگتا

یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا

جاوید اختر

..................
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Logo.png

لوگ کیا سوچیں گے ، اگر انسان یہ سوچنا شروع کر دے شائد ایک لائن بھی لکھنا محال ہے . آج ٤٥ سیکنڈز کا ایک کلپ میرے نظروں کے سامنے سے گزرا

اس میں ڈاکٹر نعمان اپنی تیس سالہ دوستی کا واسطہ دے کر شوایبی / شعیب اختر سے معافی مانگتے نظر اتے ہیں . معافی کے بعد سکرین میں شعیب اختر اور فواد چودھری فاتحانہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ نظر اتے ہیں . پتا نہیں کیوں مجھے ڈاکٹر نعمان کی باڈی لینگویج دیکھ کر بڑ بولے شعیب اختر سے نفرت ہو گئی ہے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نے یہ سب اپنے والد صاحب کے کہنے پر کیا تھا تو شعیب اختر کو ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے تھا جیسا انہوں نے کیا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
( جاوید اختر )

چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ صلح صفائی وفاقی وزیر فواد چودھری نے کروائی ہے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے. فواد چودھری نے تیش میں ا کر دو عدد صحافیوں کو بھری محفل میں چپیڑ یں کروائی تھیں . کیا خود موصوف نے ان دونوں صحافیوں سے صلح کر لی ہے . انکی کھلی بدمعاشی سے دونوں صحافی تحریک انصاف کے مخالف ہو گئے ہیں. یہ منافقت کیوں ؟

عالمی سینئر ز کرکٹرز کی موجودگی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر نے ایک تھیٹر سجایا تھا جوآوٹ آف کنٹرول ہو گیا تھا . وقفے کے بعد شعیب اختر نے انتہائی شاندار طریقے سے اس جھگڑے کو ہینڈل کیا تھا . پورے پاکستان سے انھیں بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی اور میڈیا سمیت لوگوں نے ڈاکٹر نعمان کو بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں لیا تھا

باد ازاں ڈاکٹر نعمان نے دو سینئر صحافیوں کو انٹرویو دیا اور کیمرے کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی
ہم انسان ہر لمحے غلطی کرتے ہیں مگر اللہ پاک نے معافی کی گنجائش رکھی ہے . یہ معافی کبھی علانیہ نہیں مانگی جاتی کیونکے اللہ دلوں کے بھید جانتے ہیں . جب ڈاکٹر نعمان کے والد صاحب نے سختی سے اپنے بیٹے کو سرزنش کر کے ان سے معافی تلافی کا کہا تھا تو انہوں نے اس پر من عن عمل بھی کیا . اسلام میں در گزر کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے . جب تمام بیک گراؤنڈ کا علم تھا اور ڈاکٹر نعمان نے جب سکرین پر معافی مانگ لی تھی تو شعیب اختر کو ہر گز اپنے سامنے کھڑا کروا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوا کر اس قدر تذلیل نہیں کرنی چاہئے تھا . مجھے چند سیکنڈ کے اس کلپ میں انسانیت کی اسقدر تذلیل دیکھ کر انتہائی شدید رنج اور ذہنی اذیت پونھچی ہے . فواد چودھری کے اس عمل پر لکھ دی لعنت . شعیب اختر نے جس میعار کا مظاہرہ اس رنڈی خانے کے شروع میں کیا تھا ، اسے رنڈی خانہ پر ہی ختم کیا ہے . افسوس شعیب اختر ایک چھوٹی سوچ اور پست خاندان کا فرد نکلا

کیا شعیب اختر کا اسطرح معافی منگوانا دین اور اخلاقیات کے دائرے میں اتا ہے ؟
کیا فواد چودھری کی
ثالثی منافقت کے زمرے میں نہیں اتی ؟

Your Issue is PTI / Fawad Ch.
Aaakhir Mein GHusssa Diya DEEEN
3rd Class Ullllaaamay
 
usman6062

MPA (400+ posts)
I'm not sure why Dr. Nauman has said sorry million times and he is almost begging Shoaib. I wonder what the real reason behind this is.
bhai simply because he has done wrong.... kabhi live show mein kisi ko.. chahey wo Shoaib ho ya koi aam admi.... you cannot say to leave the show.... unless he has done something seriously wrong that cannot be telecast on live TV....
 
baaghi01

Senator (1k+ posts)
Dr. Nauman is getting a complex type of cancer treatment from England. His dad told him to apologize which he did. He needs a regular income.
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Logo.png

لوگ کیا سوچیں گے ، اگر انسان یہ سوچنا شروع کر دے شائد ایک لائن بھی لکھنا محال ہے . آج ٤٥ سیکنڈز کا ایک کلپ میرے نظروں کے سامنے سے گزرا

اس میں ڈاکٹر نعمان اپنی تیس سالہ دوستی کا واسطہ دے کر شوایبی / شعیب اختر سے معافی مانگتے نظر اتے ہیں . معافی کے بعد سکرین میں شعیب اختر اور فواد چودھری فاتحانہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ نظر اتے ہیں . پتا نہیں کیوں مجھے ڈاکٹر نعمان کی باڈی لینگویج دیکھ کر بڑ بولے شعیب اختر سے نفرت ہو گئی ہے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نے یہ سب اپنے والد صاحب کے کہنے پر کیا تھا تو شعیب اختر کو ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے تھا جیسا انہوں نے کیا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
( جاوید اختر )

چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ صلح صفائی وفاقی وزیر فواد چودھری نے کروائی ہے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے. فواد چودھری نے تیش میں ا کر دو عدد صحافیوں کو بھری محفل میں چپیڑ یں کروائی تھیں . کیا خود موصوف نے ان دونوں صحافیوں سے صلح کر لی ہے . انکی کھلی بدمعاشی سے دونوں صحافی تحریک انصاف کے مخالف ہو گئے ہیں. یہ منافقت کیوں ؟

عالمی سینئر ز کرکٹرز کی موجودگی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر نے ایک تھیٹر سجایا تھا جوآوٹ آف کنٹرول ہو گیا تھا . وقفے کے بعد شعیب اختر نے انتہائی شاندار طریقے سے اس جھگڑے کو ہینڈل کیا تھا . پورے پاکستان سے انھیں بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی اور میڈیا سمیت لوگوں نے ڈاکٹر نعمان کو بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں لیا تھا

باد ازاں ڈاکٹر نعمان نے دو سینئر صحافیوں کو انٹرویو دیا اور کیمرے کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی
ہم انسان ہر لمحے غلطی کرتے ہیں مگر اللہ پاک نے معافی کی گنجائش رکھی ہے . یہ معافی کبھی علانیہ نہیں مانگی جاتی کیونکے اللہ دلوں کے بھید جانتے ہیں . جب ڈاکٹر نعمان کے والد صاحب نے سختی سے اپنے بیٹے کو سرزنش کر کے ان سے معافی تلافی کا کہا تھا تو انہوں نے اس پر من عن عمل بھی کیا . اسلام میں در گزر کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے . جب تمام بیک گراؤنڈ کا علم تھا اور ڈاکٹر نعمان نے جب سکرین پر معافی مانگ لی تھی تو شعیب اختر کو ہر گز اپنے سامنے کھڑا کروا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوا کر اس قدر تذلیل نہیں کرنی چاہئے تھا . مجھے چند سیکنڈ کے اس کلپ میں انسانیت کی اسقدر تذلیل دیکھ کر انتہائی شدید رنج اور ذہنی اذیت پونھچی ہے . فواد چودھری کے اس عمل پر لکھ دی لعنت . شعیب اختر نے جس میعار کا مظاہرہ اس رنڈی خانے کے شروع میں کیا تھا ، اسے رنڈی خانہ پر ہی ختم کیا ہے . افسوس شعیب اختر ایک چھوٹی سوچ اور پست خاندان کا فرد نکلا

کیا شعیب اختر کا اسطرح معافی منگوانا دین اور اخلاقیات کے دائرے میں اتا ہے ؟
کیا فواد چودھری کی
ثالثی منافقت کے زمرے میں نہیں اتی ؟

Such a shitty post.....Fuck you faggott Haider Imam....Dont force your opinion on others.....Fuck off and get some face..... ?
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
ایک منٹ کے کلپ کی وجہ سے اپ کسی کی باڈی لینگوئج کا صحیح اندزہ نہیں لگا سکتے ،ڈاکٹر نعمان کتنا اپنے والد کا فرمانبردار ہے وہ اللہ جانتا ہے ،مگر یہ پوری قوم جانتی ہے کہ کہ مراغات نوکری تنحواہ کے چھین جانے سے ڈاکٹر نعمان اس وڈیو میں کتنے بے چین نظر اتے ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
شعیب اختر کا انتہائی گھٹیا طرز عمل

Logo.png

لوگ کیا سوچیں گے ، اگر انسان یہ سوچنا شروع کر دے شائد ایک لائن بھی لکھنا محال ہے . آج ٤٥ سیکنڈز کا ایک کلپ میرے نظروں کے سامنے سے گزرا

اس میں ڈاکٹر نعمان اپنی تیس سالہ دوستی کا واسطہ دے کر شوایبی / شعیب اختر سے معافی مانگتے نظر اتے ہیں . معافی کے بعد سکرین میں شعیب اختر اور فواد چودھری فاتحانہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ نظر اتے ہیں . پتا نہیں کیوں مجھے ڈاکٹر نعمان کی باڈی لینگویج دیکھ کر بڑ بولے شعیب اختر سے نفرت ہو گئی ہے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نے یہ سب اپنے والد صاحب کے کہنے پر کیا تھا تو شعیب اختر کو ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے تھا جیسا انہوں نے کیا

غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا
بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا

مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
( جاوید اختر )

چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ صلح صفائی وفاقی وزیر فواد چودھری نے کروائی ہے . میرا ایک معصومانہ سوال ہے. فواد چودھری نے تیش میں ا کر دو عدد صحافیوں کو بھری محفل میں چپیڑ یں کروائی تھیں . کیا خود موصوف نے ان دونوں صحافیوں سے صلح کر لی ہے . انکی کھلی بدمعاشی سے دونوں صحافی تحریک انصاف کے مخالف ہو گئے ہیں. یہ منافقت کیوں ؟

عالمی سینئر ز کرکٹرز کی موجودگی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر نے ایک تھیٹر سجایا تھا جوآوٹ آف کنٹرول ہو گیا تھا . وقفے کے بعد شعیب اختر نے انتہائی شاندار طریقے سے اس جھگڑے کو ہینڈل کیا تھا . پورے پاکستان سے انھیں بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی اور میڈیا سمیت لوگوں نے ڈاکٹر نعمان کو بھر پور طریقے سے آڑے ہاتھوں لیا تھا

باد ازاں ڈاکٹر نعمان نے دو سینئر صحافیوں کو انٹرویو دیا اور کیمرے کے سامنے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی تھی
ہم انسان ہر لمحے غلطی کرتے ہیں مگر اللہ پاک نے معافی کی گنجائش رکھی ہے . یہ معافی کبھی علانیہ نہیں مانگی جاتی کیونکے اللہ دلوں کے بھید جانتے ہیں . جب ڈاکٹر نعمان کے والد صاحب نے سختی سے اپنے بیٹے کو سرزنش کر کے ان سے معافی تلافی کا کہا تھا تو انہوں نے اس پر من عن عمل بھی کیا . اسلام میں در گزر کرنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے . جب تمام بیک گراؤنڈ کا علم تھا اور ڈاکٹر نعمان نے جب سکرین پر معافی مانگ لی تھی تو شعیب اختر کو ہر گز اپنے سامنے کھڑا کروا کر کیمرے کے سامنے معافی منگوا کر اس قدر تذلیل نہیں کرنی چاہئے تھا . مجھے چند سیکنڈ کے اس کلپ میں انسانیت کی اسقدر تذلیل دیکھ کر انتہائی شدید رنج اور ذہنی اذیت پونھچی ہے . فواد چودھری کے اس عمل پر لکھ دی لعنت . شعیب اختر نے جس میعار کا مظاہرہ اس رنڈی خانے کے شروع میں کیا تھا ، اسے رنڈی خانہ پر ہی ختم کیا ہے . افسوس شعیب اختر ایک چھوٹی سوچ اور پست خاندان کا فرد نکلا

کیا شعیب اختر کا اسطرح معافی منگوانا دین اور اخلاقیات کے دائرے میں اتا ہے ؟
کیا فواد چودھری کی
ثالثی منافقت کے زمرے میں نہیں اتی ؟

Abhay tu abhi tak idhar hai. I thought you must have F#3ked off by now. Phir aa gaya apni chawlian maarnay!