شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ؛ 3 سیکیورٹی اہلکار سمیت 6 افراد شہید

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے نے جو ملک دشمنی فوج دشمنی کرکے چوروں فراڈیوں منی لانڈروں منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کے ساتھ ساتھ فوجی جوانوں ُاور افسروں کو شہید کرنے والے منظور پشتینوں ، محسن داوڑوں اور علی وزیر کو جیل سے رہا کرا کے امریکی سازش کا حصہ بن کر ملک دشمنی کرکے وزیر بنوایا اب فوج کو اس باجوے کی سازش کا بھگتنا پڑ رہا ہے
کرے باجوہ اور تین چار امریکہ کے پالتو جرنیل اور بھگتے پوری قوم ائیر فورس نیوی اور پوری آرمی
آخر کیوں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

‎إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

الله تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے. آمین


Bajwa et al have no time to care for the troops.
They are too busy in political engineering and taking care for their hard earned dollars!
 

markwilson0319

Voter (50+ posts)
yah khudkush humla in BC ghaddaroon per kiun nahin hota? Kiun humary bhai he mar rahay hain in kuttay k bachoon k liya
 

FSociety

Senator (1k+ posts)
‎إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Shaheed ki jo moat hai wo qoam ki hayat hai!
Generals ki jo ayashi hai wo qoam ki tabahi hai!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ہمارے جوانوں کی شہادت کا زمہ دار ہے اب یہ مگر مچھ کے آنسو لے کر فوٹو سیشن میں پہنچ جائے گا
جب کہ اپنی سازش کی تکمیل کے لئے باجوے نے ہمارے جوانوں کو شہید کرنے والے محسن داوڑوں ، منظور پشتینوں اور علی وزیروں کو جیل سے چھڑا کر وزیر بنایا اور اب دوبارہ وہ ملک دشمن دہشت وزیر بن کر دہشت گردی کر رہے ہیں اصل قاتل باجوہ ہے۔ اصل ہمارے جوانوں کو شہید کرانے والا وہی بیغرت ہے جس نے اپنی سازش کی وجہ سے ان دہشت گردوں کو قید سے نکال کر وزیر بنایا بغیر پروڈکشن آرڈر کے اصل مجرم اور قاتل باجوہ ہے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
TTP in action . Pakistan should negotiate with them. Nominate Ex-PM as chief negotiator for ?
الطاف بھائی کو ان پر چھوڑتے ہیں تاکہ کسی ایک خنزیر سے تو کم ازکم جان چھوٹے

لیکن الطاف بھائی کے ٹریک ریکارڈ سے لگتا ھے کہ ان کے ساتھ بھی اتحاد کر لیں گے کراچی کے وسیع تر مفاد میں ?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Allah ho Akbar!....why these young brave boys of our are dying?... for securing the corruptions and crimes of criminal dynastic political mafias of Zardaris n Shareefs?.... this is an utter insult of their blood and duty.... May Allah grant them the destination of Shaheed and rest their pure souls in peace...inna lillah e wa inna elehir rajioon...