اصل میں یہ اپوزیشن والے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون: چوہدری ذکا اشرف چیرمین کے ذریعے شوگر مہنگی کر کے اخباروں میں خبریں لگواتے ہیں کون نہیں جانتا ذکا اشرف حقیقت میں پچھلے دس سالوں سے پوپٹ ہے زرداری کا2009 میں زرداری نے اسے کرکٹ بورڈ کا چئیر مین لگوایا تھا اور اب اسے شوگر ملوں کی اسوسی ایشن میں رکھا ہوا ہے
لاہور (کامرس رپورٹر ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کی نئی ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس میں چوہدری ذکا اشرف پنجاب کے چیرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ میاں
اسٹاف رپورٹر اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے زرعی ترقیاتی بینک کے چیئرمین ذکا اشرف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کردیا ہے .تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا وہ کل عہدہ سنبھالیں گے .ایوان صدر...;