سیشن کورٹ لاہور، سمجھ نہیں آرہی کہ مجھے نوٹس کیوں کیا گیا؟ شہباز شریف
میں نے جیل میں بھی کہا تھا کہ میرا شوگر مل سے کوئی لینا دینا نہیں، شہباز شریف
میں نے پوچھا کہ شوگر مل سے میرا کیا تعلق؟ تو کہا گیا آپکے بچوں کی ہے، شہباز شریف
والد سے وراثت میں جو جائیدادیں منتقل ہوئیں وہ بچوں کو دے دیں، شہباز شریف
میں عدالت کے سامنے سارا ریکارڈ رکھوں گا، شہباز شریف
بطور وزیراعلیٰ میں نے شوگر سے متعلق بہت اہم فیصلے کیے، شہباز شریف
15 روپے سبسڈی دینے کا کہا گیا، میں نے مسترد کر دیا تھا، شہباز شریف