شوہر عید پر کپڑے نہ دلا سکا، خاتون 3بچوں سمیت سمندر میں کود گئی

dariy111.jpg


کراچی کے علاقے منظور کالونی کی خاتون نے اپنے تین بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق چاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کراچی پولیس کے مطابق منظور کالونی کی رہائشی عائشہ نامی خاتون کا اپنے شوہر سے اکثر و بیشتر جھگڑا رہتا تھا۔ شوہر نے بچوں کو عیدالفطر پر کپڑے دلانے سے بھی منع کردیا۔

کپڑے نہ دلانے پر خاتون پریشان اور بچے اداس تھے۔ عائشہ بچوں کے چہرے پر اداسی دیکھ کر دلبرداشتہ ہوگئی اور خود کشی کی ٹھان لی۔

خاتون عائشہ نے تین بچوں سمیت کراچی کے مشہور نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ خاتون کو سمندر میں چھلانگ لگاتا دیکھ کر وہاں موجود شہریوں نے فوری پولیس اور امدادی ٹیموں کو اطلاع دی۔

ریسکیو ٹیم اور شہریوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ماں اور تینوں بچوں کو سمندر سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

عائشہ کے گھروالے اسپتال پہنچ گئے جہاں پولیس نے ماں اور بچوں کو ان کے حوالے کر دیا۔
 

umer

Minister (2k+ posts)
This would be another larai of husband and wife. Our media just think
only about ghurbat for suicide. Ppl dnt kill themselves for money but with mental health issues such as depression.
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
ais ke koi naiki ho ge jo Allah ny ais ko Haram moot mrny sy bacha lia, koi ais ko samgha dy kufr ke moot ky baad to or bhe zaida musibat ho jae ge, or tub to moot bhee nahi aai ge

Khudkushi ka mutlab murdad ho jana hy like "First Strike Said" Allah Rahan farmai or ais ke or hum suub ke maghfirat farmai or hedayat dy or us pr amal krny ke taufeeq bhee
aamin
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بے بس ماں بے چاری بچوں کی محرومی نہیں دیکھ سکتی انہیں کپڑے نہیں دلواسکتی مگر خودکشی تو کرسکتی ہے
اب بھی کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا حکومت فورا اس کی مدد کرے ورنہ وہ دوبارہ بھی یہ حرکت کرسکتی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
is se achii to shari mari thi, jo bachey to apney sathe naheen le ker gaye, chinio ko marne

sirf pakistani marey motorcycle waley
اچھی نہیں سمجھدار تھی مستقبل کے دہشت گرد چھوڑ گئی
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بے بس ماں بے چاری بچوں کی محرومی نہیں دیکھ سکتی انہیں کپڑے نہیں دلواسکتی مگر خودکشی تو کرسکتی ہے
اب بھی کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا حکومت فورا اس کی مدد کرے ورنہ وہ دوبارہ بھی یہ حرکت کرسکتی ہے
ALLAH GHARQ KERAEY ZARDARI,NOOREY KHANDAN KO JO GHAREEB AWAM K LOOTEY HOEY MAL PER KHUD AUR APNEY GANG KO AYASHIAN KERWA RAHEY HAEN
 

eccentric

MPA (400+ posts)
ایک بے بس ماں بے چاری بچوں کی محرومی نہیں دیکھ سکتی انہیں کپڑے نہیں دلواسکتی مگر خودکشی تو کرسکتی ہے
اب بھی کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا حکومت فورا اس کی مدد کرے ورنہ وہ دوبارہ بھی یہ حرکت کرسکتی ہے
Sasti tawaif yahan bh apni badboodarr Lai aaya, tumhara general public sa kya taluq, Tum Lahori G apni Maa ch*dw*o bas Heera mandi main.