شکریہ کینیڈا ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی انتخابات میں آگے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
_120636773_gettyimages-1235394682.jpg

اوٹاوا: (دنیا نیوز) کینیڈا میں عام انتخابات حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہو گئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے دارلحکومت اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے دوبارہ منتخب کیا ہے، ہم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

جسٹن ٹروڈو کی لبرل کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کینیڈین عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہل خانہ کے ساتھ وکٹری گالا میں شرکت کی۔

کینیڈا کے عام انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد سیاست دان بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ اقرا خالد، سلمی زائد، شفقت علی، یاسر عباس نقوی اور سمیر زبیری نے اپنی اپنی نشستیں جیت لیں۔ سب کا تعلق حکمران لبرل پارٹی سے ہے۔

برامپٹن سنٹر سے شفقت علی 14502 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، یاسر عباس نقوی21 ہزار 285 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، سمیر زبیری کیوبک سے اٹھارہ ہزار تین سو ووٹ لے کر اپنی نسشت جیت لی۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کس چیز کا شکریہ ؟؟؟
شکرگزار تو اسے پاکستانیوں کا ہونا چاہیے جنہوں نے اپنے خرچے پر ان بھائی صاحب کو پانچ سیٹیں جیت کر دیں
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims and Pakistani don't have a choice to vote for other than Liberal Party, though Liberal Party have not do e anything good for Pakistani, Muslim community and immigrants overall
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کس چیز کا شکریہ ؟؟؟
شکرگزار تو اسے پاکستانیوں کا ہونا چاہیے جنہوں نے اپنے خرچے پر ان بھائی صاحب کو پانچ سیٹیں جیت کر دیں
مجھے میرا ٹورنٹو میں دوست بتا رہا تھا کہ ٹروڈو نے اکثریت حاصل کرنے کے لئے جلدی الیکشن کرواۓ تھے - لیکن نتائج بلکل ووہی آے ہیں جو پہلے تھے - کسی پارٹی کے سیٹوں میں کوئی فرق نہیں پڑا - یہ الیکشن صرف وقت اور پیسے کی بربادی ہی ثابت ہوا
اس پر سب کی کیا راۓ ہے ؟
 
Last edited:

AZ1

Minister (2k+ posts)

tou yani canada mai 18 years mai sab se ziyada mehngai ke bawajood jeet gaya yani sabit hoa ke agar niyat saaf ho aur corrupt na ho tou leader awam ka bharosa jeet laita hai.

ais baray mei kia khayal haj 2022-2023 ke election qareeb hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
tou yani canada mai 18 years mai sab se ziyada mehngai ke bawajood jeet gaya yani sabit hoa ke agar niyat saaf ho aur corrupt na ho tou leader awam ka bharosa jeet laita hai.

ais baray mei kia khayal haj 2022-2023 ke election qareeb hai
جی جی نیت صاف ہو اور کرپٹ نہ ہو تو
 
Last edited:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
_120636773_gettyimages-1235394682.jpg

اوٹاوا: (دنیا نیوز) کینیڈا میں عام انتخابات حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہو گئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے دارلحکومت اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے دوبارہ منتخب کیا ہے، ہم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

جسٹن ٹروڈو کی لبرل کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کینیڈین عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہل خانہ کے ساتھ وکٹری گالا میں شرکت کی۔

کینیڈا کے عام انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد سیاست دان بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ اقرا خالد، سلمی زائد، شفقت علی، یاسر عباس نقوی اور سمیر زبیری نے اپنی اپنی نشستیں جیت لیں۔ سب کا تعلق حکمران لبرل پارٹی سے ہے۔

برامپٹن سنٹر سے شفقت علی 14502 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، یاسر عباس نقوی21 ہزار 285 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، سمیر زبیری کیوبک سے اٹھارہ ہزار تین سو ووٹ لے کر اپنی نسشت جیت لی۔

Source
Thanks for wasting $610 million of taxpayers money
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے میرا ٹورنٹو میں دوست بتا رہا تھا کہ ٹروڈو نے اکثریت حاصل کرنے کے لئے جلدی الیکشن کرواۓ تھے - لیکن نتائج بلکل ووہی آے ہیں جو پہلے تھے - کسی پارٹی کے سیٹوں میں کوئی فرق نہیں پڑا - یہ الیکشن صرف وقت اور پیسے کی بربادی ہی ثابت ہوا
اس پر سب کی کیا راۓ ہے ؟

راجے پہلے اپنی خبر کا سورس بتا

ایڈا تُو لیری کنگ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے پہلے اپنی خبر کا سورس بتا

ایڈا تُو لیری کنگ
کلاسی ہے جی اپنا - وٹس ایپ گروپ میں ہے --- اور ہے بھی نظریاتی انصافی جو اب اینڈینجرڈ سپیشیز میں شمار ہوتے ہیں
(میرا مطلب ہے عمرانی نہیں ہے ? )