شکر ہے ہم علامہ اقبال کے دور میں نہیں تھے ورنہ روز طعنے مارتے,ارشاد بھٹی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Haan kuch na kuch to kiya.
Baandar hi chahey nchaaey.
الله جانے مذاق جمہوریت کو پانچ سال مزید مل جاتے تو مذاق کرنے والے کیا کر جاتے جو دس سال میں نہیں کر سکے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الله جانے مذاق جمہوریت کو پانچ سال مزید مل جاتے تو مذاق کرنے والے کیا کر جاتے جو دس سال میں نہیں کر سکے
سر آپ سے ذرا سیریس گفتگو کر ہی لیتے ہیں
جمہوریت ان کو مذاق ہی لگتی ہے جن کو حقیقی عوام ٹکے کی حثیت نہیں دیتے --- جہاں تک کشمیر کا تعلق ہے - تو جناب گوریلا جنگ لڑنے والے کو ہمیشہ کچھ نہیں کما کر دیتی - لیکن جس کے خلاف لڑی جاتی ہے اس کا بھرکس نکال کر رکھتی ہے -- میرے سچ بولنے پر آپ روایتی پونٹ سکورنگ کر کے مجھ پر غداری کا الزام لگا دیں - لیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیر آزاد کروانے کی نہ کبھی اس فوج میں صلاحیت تھی نہ ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں ہو گی - اس لئے اس فوج نے ہمیشہ سے ہی جہادی تنظیموں کے ذریے گوریلا جنگ جاری رکھی --- بعد میں اس فوج کے بکاؤ مال مشرف نے ان تنظیموں کو یتیم کر دیا -- پھر ضرب ازب نے ان کو مکمل طور پر نیست و نابود کے دیا --- اب ہندو آپ کی کس چیز سے ڈرے گا جناب ؟؟؟
دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ کیا یہی وجہ نہیں ہے ؟؟؟
 
گفتگو سیرس ہی نہیں مثبت بھی ہونی چاہے. اعتراض کافی نہیں اصلاح کے لئے تجاویز بھی دی جائیں
جنگ فوج اکیلی نہیں لڑتی عوام اس کی بساط کی مطابق حصہ لیتی ہے. فوج اس قابل نہیں ہے تو اس کا حل ہے کے اسے اس قابل بنانا چاہے. اگر گوریلا وار سے دشمن کا بھرکس نکالا جا سکتا ہے تو منتخب نمائندے اس کے لیے کیا حکمت عملی تیار کریں. فوج سے گفت شنید کر کے مربوط حکمت عملی تیار کریں​