شہادت سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

جلسے جلوسوں سے عوام کو تکلیف ہماری وجہ سے نہیں پوھنچتی ، ہم تو اپنے جلوسوں میں عوام کے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں بنتے

یہ سب دہشت گردوں کا کیا دہرا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو سیکورٹی رکھنا پڑتی ہے

آپ تنقید کریں لیکن حق کا دامن نہ چھوڑیں

تو جلوس ہوا میں چلتے ہیں یا سڑکوں پہ؟

جب کرونا کی وجہ سے حکومت نے اجتماعات پہ پابندی عائد کی ہے تو یہ کونسا اسلام یا اہل بیعت کی خدمت ہے کہ لوگوں کو کرونا ہو جائے لیکن ہم نے جلوس ہر حال میں نکالنا ہے ۔۔
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
According to the Shiite scholars, The Science of Hadith in the Madhab of The Twelvers has never existed nor was it implemented before the 900s Hijri.

The Big Scholar Al Ha’iri “الحائري” In His book Muktabas el Athar “مقتبس الأثر” part 3 page 73 says: “From the Information that No One doubts is that No one worked in The Science of Hadith from our scholars before the second Shaheed”
And the second Shaheed is Al Hassan Bin ZaynulDeen al Jab’ee al Amili “الحسن بن زين الدين الجبعي العاملي ” (Died 965 hijri).
read More…..
 
Out_law

Voter (50+ posts)
میری پوسٹ میں مسلہ کیا ہے ؟ مجھے یہ بتا دو۔ اپنا یہ زہر کئی اپنے جیسوں پہ نکالوں ادھر نہیں۔۔ مجھے تم لوگوں کی تکالیف کا بہت علم ہے۔۔۔

سیدھا سوال کیا ہے کہ جلسے جلوسوں سے اہل بیعت کی کیا خدمت ہوتی یے؟

بلکہ خدمت تو کیا الٹا گناہ ہوگا ایک تو لوگوں کو تکلیف دے کے، دوسرا کرونا پھیلا کے اور تیسرا ایک بدعت پہ عمل کر کے۔۔​
آیا بڑا شرک بدعت سکھانے والا، چل دفع ہو۔

واللہ، اگر اہلبیت نبوۃ علیہم السلام نے صبر و استقلال کے ساتھ ظالموں کے سامنے قیام نہ کیا ہوتا تو بنو امیہ کے بھڑوؤں اور شرک و نفاق سے لتھڑے تیرے اسلاف نے تم لوگوں کو اپنے کندھوں پر سوار کر کے جہنم لے جانے کا مکمل انتظام کر رکھا تھا۔
یہ جو آج تمہارے پاس تھوڑا بہت لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ باقی ہے یہ احسان ہے آل محمد اور اولاد علی علیہم السلام کا۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

کاش شیرِ خدا علیہ الصواۃ و السلام نے جنگ احد میں کفار کی بجائے میدان سے دُم دبا کر بھاگنے والے منافقین و غداروں کو جہنم رسید کیا ہوتا تو آج تیری یہ پوسٹ نہ پڑھنا پڑتی۔

نہ ہوتے بانس نہ بجتی تیرے جیسی بانسریاں
Both of you telling each other what Hazrat Ali Karam Allahuwajaho should have done meaning one or both of you are more knowledgeable than Hazrat Ali.
Is this the right approach to discuss Hazrat Ali on his martyrdom day ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

how many time you using Ali Ra ALHII SALAM R U REMEMBRING PROPHET PBUH ALSO Ali R A is nothing no any sahaba nothing with out Prophet Mohammed pbuh so plz teach ur kids abot Mohammed pbuh

حضرت علی علیہ سلام رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے شاگرد تھے انہوں نے جو کچھ بھی سیکھا رسول پاک سے سیکھا
. . .
لہٰذا حضرت علی کے فضائل بیان کرنا ، اصل میں رسول پاک کی نعت پڑھنے جیسا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تو جلوس ہوا میں چلتے ہیں یا سڑکوں پہ؟

جب کرونا کی وجہ سے حکومت نے اجتماعات پہ پابندی عائد کی ہے تو یہ کونسا اسلام یا اہل بیعت کی خدمت ہے کہ لوگوں کو کرونا ہو جائے لیکن ہم نے جلوس ہر حال میں نکالنا ہے ۔۔

آپ اپنے بزرگوں نے ضیاء دور سے پہلے کا احوال پوچھیں . ہم لوگ اس زمانے میں جلوس لے کر نکلتے تھے اور کسی کو کوئی شکایت نہیں ہوتی تھی
 
atensari

President (40k+ posts)

یہ بھی بتائیں کے انقلاب امپورٹ کرنے کی تحریک کا آغاز اسی دور میں ہوا تھا
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
آیا بڑا شرک بدعت سکھانے والا، چل دفع ہو۔

واللہ، اگر اہلبیت نبوۃ علیہم السلام نے صبر و استقلال کے ساتھ ظالموں کے سامنے قیام نہ کیا ہوتا تو بنو امیہ کے بھڑوؤں اور شرک و نفاق سے لتھڑے تیرے اسلاف نے تم لوگوں کو اپنے کندھوں پر سوار کر کے جہنم لے جانے کا مکمل انتظام کر رکھا تھا۔
یہ جو آج تمہارے پاس تھوڑا بہت لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ باقی ہے یہ احسان ہے آل محمد اور اولاد علی علیہم السلام کا۔

تم لوگ بنی امیہ والوں کو اہل بیعت سے ملا رہے ہو جاہل؟

اور میری پہلی پوسٹ کا اس ساری بکواس سے کیا لینا دینا؟
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

آپ اپنے بزرگوں نے ضیاء دور سے پہلے کا احوال پوچھیں . ہم لوگ اس زمانے میں جلوس لے کر نکلتے تھے اور کسی کو کوئی شکایت نہیں ہوتی تھی

میری پوسٹ اور میرے سوال کا یہ جواب نہیں کیونکہ اسکا آپکے پاس جواب نہیں۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میری پوسٹ اور میرے سوال کا یہ جواب نہیں کیونکہ اسکا آپکے پاس جواب نہیں۔۔

جب ہمارے جلوسوں کی وجہ سے بازار بند نہیں ہوں گے اور کرونا اگر خدا نخواستہ پھیلا بھی تو جلوس میں موجود ہمارے لوگوں میں پھیلے گا تو آپ کا کوئی سوال باقی نہیں رہ جاتا
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
آیا بڑا شرک بدعت سکھانے والا، چل دفع ہو۔

واللہ، اگر اہلبیت نبوۃ علیہم السلام نے صبر و استقلال کے ساتھ ظالموں کے سامنے قیام نہ کیا ہوتا تو بنو امیہ کے بھڑوؤں اور شرک و نفاق سے لتھڑے تیرے اسلاف نے تم لوگوں کو اپنے کندھوں پر سوار کر کے جہنم لے جانے کا مکمل انتظام کر رکھا تھا۔
یہ جو آج تمہارے پاس تھوڑا بہت لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ باقی ہے یہ احسان ہے آل محمد اور اولاد علی علیہم السلام کا۔
یہ رمضان میں تجھے کس نے آزاد کر دیا؟
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

جب ہمارے جلوسوں کی وجہ سے بازار بند نہیں ہوں گے اور کرونا اگر خدا نخواستہ پھیلا بھی تو جلوس میں موجود ہمارے لوگوں میں پھیلے گا تو آپ کا کوئی سوال باقی نہیں رہ جاتا
کیا ایران میں جلوس پاکستان ہی کی طرح نکلتے ہیں؟
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی علیہ سلام رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے شاگرد تھے انہوں نے جو کچھ بھی سیکھا رسول پاک سے سیکھا
. . .
لہٰذا حضرت علی کے فضائل بیان کرنا ، اصل میں رسول پاک کی نعت پڑھنے جیسا ہے
اسی طرح باقی صحابہ بھی براہ راست رسول اللہ ﷺ کے شاگرد تھے؟ تمہیں وہاں یہ نعت کیوں نہیں یاد آتی؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی بتائیں کے انقلاب امپورٹ کرنے کی تحریک کا آغاز اسی دور میں ہوا تھا

آپ جھوٹ بول رہے ہیں
ہمارا دین تو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے زمانے سے ہی تبلیغ کے ذریے پھیلایا جا رہا ہے
جیسے آپ امریکا کو ڈس اون کر چکے ہیں ویسے ہی آپ پاکستان سے بھی لاتعلق ہی رہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اسی طرح باقی صحابہ بھی براہ راست رسول اللہ ﷺ کے شاگرد تھے؟ تمہیں وہاں یہ نعت کیوں نہیں یاد آتی؟

نہیں
وہ حضرت علی کے شاگرد تھے
میثم تمار ، سلیمان ، عمار ، ابوذر . . . . . سب حضرت علی کے شاگرد تھے
الحمد الله
اور ان کا ذکر بھی نعت ہی کہلاتا ہے

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
آیا بڑا شرک بدعت سکھانے والا، چل دفع ہو۔

واللہ، اگر اہلبیت نبوۃ علیہم السلام نے صبر و استقلال کے ساتھ ظالموں کے سامنے قیام نہ کیا ہوتا تو بنو امیہ کے بھڑوؤں اور شرک و نفاق سے لتھڑے تیرے اسلاف نے تم لوگوں کو اپنے کندھوں پر سوار کر کے جہنم لے جانے کا مکمل انتظام کر رکھا تھا۔
یہ جو آج تمہارے پاس تھوڑا بہت لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ باقی ہے یہ احسان ہے آل محمد اور اولاد علی علیہم السلام کا۔
ایڈمن سے درخواست ہے کہ ایسے گندوں کو فورم پر اجازت نا دی جائے جن کی مادری زبان انسانوں والی نا ہو۔ اس کو پہلے بین کیا تھا کم از کم پورا رمضان کرت ورنہ تو نکالو اس کمینے کو یہاں سے۔ اس کے دو درجن آئی ڈی ہیں یہ آئی ڈی اس نے اپنےبچپن کے ماحول سے متاثر ہو کر بنائی ہے
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

اللهم العن قتلة امیر المومنین (علیہ السلام)
عام عوام کیلیئے اطلاع ہے کہ اب ملجم بھی شیعان علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں سے تھا۔ مطلب کوئی اپنے آپ کو شیعان علی میں سے کہے تو نیک نہیں ہو جاتا۔ کافر بھی ہو سکتا ہے
 
atensari

President (40k+ posts)

آپ جھوٹ بول رہے ہیں
ہمارا دین تو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے زمانے سے ہی تبلیغ کے ذریے پھیلایا جا رہا ہے
جیسے آپ امریکا کو ڈس اون کر چکے ہیں ویسے ہی آپ پاکستان سے بھی لاتعلق ہی رہیں
جھوٹے لوگ، ایران میں خون خرابہ کئے بغیر نفاذ کر نہیں سکے. پاکستان میں تبلیغ کر رہے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

عام عوام کیلیئے اطلاع ہے کہ اب ملجم بھی شیعان علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں سے تھا۔ مطلب کوئی اپنے آپ کو شیعان علی میں سے کہے تو نیک نہیں ہو جاتا۔ کافر بھی ہو سکتا ہے

کوئی اپنے آپ کو صحابی کہے تو ضروری نہیں کہ وہ بھی نیک ہی ہو . کچھ خارجی بھی کہلاۓ تھے ان میں سے
 
Sponsored Link