جلسے جلوسوں سے عوام کو تکلیف ہماری وجہ سے نہیں پوھنچتی ، ہم تو اپنے جلوسوں میں عوام کے لئے کوئی پریشانی کا سبب نہیں بنتے
یہ سب دہشت گردوں کا کیا دہرا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو سیکورٹی رکھنا پڑتی ہے
آپ تنقید کریں لیکن حق کا دامن نہ چھوڑیں
تو جلوس ہوا میں چلتے ہیں یا سڑکوں پہ؟
جب کرونا کی وجہ سے حکومت نے اجتماعات پہ پابندی عائد کی ہے تو یہ کونسا اسلام یا اہل بیعت کی خدمت ہے کہ لوگوں کو کرونا ہو جائے لیکن ہم نے جلوس ہر حال میں نکالنا ہے ۔۔