شہادت سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

Nice2MU

President (40k+ posts)
چلو تم تو غلیظ ہو ہی لیکن یرہ بھابیوں کا کیا قصور تھا ؟ جو تم نے بھرے فورم پر بھائیوں کی عزت کو اچھالا تم کو کبھی شرم نہیں ای ؟ بےغیرت بھابیاں بھی عزت ہوتی ہیں کہو تو وہ سکرین شاٹ ادھر دکھائوں
????

تیرا منہ گٹر سے بڑا ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ پہلے تو ایک منہ سے گٹر باہر آتا تھا اب دوسرے منہ سے بھی شروع کر دیا۔۔۔ ون نائٹ سٹینڈ کی نسل۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا لاجک ہے۔۔۔ ؟ ماشاءاللہ۔۔۔

تم لوگ پھر کسی سنی سے نہیں ملا گے؟ یا لوگوں سے پہلے پوچھوں گے کہ تم جلوس میں تھے یا نہیں؟

ویسے اپکو بھی معلوم ہے کہ یہ غلط ہے لیکن اپنی فرقے کے دفاع کی مجبوری کیوجہ سے حق باتیں نہیں کر سکتے۔۔
لاک ڈاون ہے سارے ملک میں . . . . . کیوں کسی سے ملنا ہے ؟
اور اگر آپ کی لاجک مان لی جائے تو تراویح اور پھر عید کے اجتماع پر بھی پابندی لگنی چاہیے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لاک ڈاون ہے سارے ملک میں . . . . . کیوں کسی سے ملنا ہے ؟
اور اگر آپ کی لاجک مان لی جائے تو تراویح اور پھر عید کے اجتماع پر بھی پابندی لگنی چاہیے

وہ ایس او پی کے تحت ہونے ہوتے ہیں۔۔ گو کہ وہاں بھی مولوی مافیا ہے۔۔ ان سے بھی پنگا لینا بھڑو کے چتھے میں ہاتھ ڈالنا ہے۔۔

لیکن سوال وہی کے۔ وہی موجود ہے کہ نمازی تو پھر بھی اللہ تعالیٰ کا حکم بجا لاتے ہیں لیکن یوم علی علیہ السلام پر جلوس کا کیا تک؟ یہ کوئی مذہبی یا مسلکی فریضہ ہے؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وہ ایس او پی کے تحت ہونے ہوتے ہیں۔۔ گو کہ وہاں بھی مولوی مافیا ہے۔۔ ان سے بھی پنگا لینا بھڑو کے چتھے میں ہاتھ ڈالنا ہے۔۔

پہلی بات یہ کہ اگر آپ کسی دنیاوی اصول (یعنی کرونا سے بچنے ) کے تحت کسی چیز کو منع کریں تو اسی دنیاوی اصول کے تحت آپ کو دیگر چیزیں بھی منع کرنا ہوں گی . یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کہیں کہ ہمارا اکٹھا ہونا تو ناجائز ہے لیکن آپ کا نہیں

یعنی کرونا کے تحت اجتماعات روکنے میں کافر ممالک پھر بھی انصاف سے کام لیتے ہیں لیکن پاکستان میں انصاف نہیں کیا جاتا
لیکن سوال وہی کے۔ وہی موجود ہے کہ نمازی تو پھر بھی اللہ تعالیٰ کا حکم بجا لاتے ہیں لیکن یوم علی علیہ السلام پر جلوس کا کیا تک؟ یہ کوئی مذہبی یا مسلکی فریضہ ہے؟

جی ہاں بلکل ! یہ ایک اہم مذہبی فریضہ ہے
آیت مودّت کے مطابق رسالت کا اجر اہل بیت سے محبت کرنا ہے تو اگر کوئی حضرت علی علیہ سلام سے محبت نہ رکھے تو چاہے جتنی نمازیں پڑھے اس کا کچھ فائدہ نہیں ہونے والا . جو رسول پاک کی رسالت کا اجر نہ دے اس کی کوئی عبادت قبول نہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

پہلی بات یہ کہ اگر آپ کسی دنیاوی اصول (یعنی کرونا سے بچنے ) کے تحت کسی چیز کو منع کریں تو اسی دنیاوی اصول کے تحت آپ کو دیگر چیزیں بھی منع کرنا ہوں گی . یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کہیں کہ ہمارا اکٹھا ہونا تو ناجائز ہے لیکن آپ کا نہیں

یعنی کرونا کے تحت اجتماعات روکنے میں کافر ممالک پھر بھی انصاف سے کام لیتے ہیں لیکن پاکستان میں انصاف نہیں کیا جاتا

جی ہاں بلکل ! یہ ایک اہم مذہبی فریضہ ہے
آیت مودّت کے مطابق رسالت کا اجر اہل بیت سے محبت کرنا ہے تو اگر کوئی حضرت علی علیہ سلام سے محبت نہ رکھے تو چاہے جتنی نمازیں پڑھے اس کا کچھ فائدہ نہیں ہونے والا . جو رسول پاک کی رسالت کا اجر نہ دے اس کی کوئی عبادت قبول نہیں

یہی تو میں پوچھ ریا ہوں کہ محب علی یا اہل بیعت ہا صحابہ کی شان یا ناموس رسالت کی شان میں جلوس نکال کے لوگوں کو تنگ کرنا کونسی دینی خدمت ہے؟ کس حدیث میں آیا ہے کہ تم تب اچھے مسلمان ہو جب تک تم جلوس نہ نکالوں؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہی تو میں پوچھ ریا ہوں کہ محب علی یا اہل بیعت ہا صحابہ کی شان یا ناموس رسالت کی شان میں جلوس نکال کے لوگوں کو تنگ کرنا کونسی دینی خدمت ہے؟ کس حدیث میں آیا ہے کہ تم تب اچھے مسلمان ہو جب تک تم جلوس نہ نکالوں؟

ویسے تو سارے قرآن میں ہی اہل بیت کے ساتھ محبت کا حکم ہے لیکن آیت مودّت میں اس بات کا خاص طور پر ذکر ملتا ہے
یہ (فضل عظيم) وہ ہے جس کی خوشخبری دیتا ہے اللہ اپنے ان بندوں کو جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کرتے رہیں (اے میرے رسول!) کہئے کہ میں تم سے اس (رسالت کے عوض) پر کوئی معاوضہ (اور مزد و اجرت) نہیں مانگتا سوا (میرے) قرابت داروں (اور اہل خاندان) کی محبت کےاور جو کوئی نیک کام کرے گا ہم اسے اس میں بھلائی اور زیادہ عطا کریں گے، یقینا اللہ بڑا بخشنے والا ہے، قدردان۔
سورہ شوری کی آیت 23
. . . . . . .
اگر باجماعت نماز کی اجازت دی جا سکتی ہے تو یوم علی پر جلوس کی بھی اجازت ہونی چاہیے
 
عجیب و غریب لاجک۔۔

اگر جلوسوں سے محبت کے اظہار ہوتے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے اپنے صحابہ کرام کو یہ حکم دیتے اور پھر حضرت علی علیہ السلام اپنے شعیان علی کو یہی حکم دیتے۔۔

ایک بدعت عمل اور انسانوں کو تکلیف دینے والے عمل کے لیے قرآن کی دلیل دے رہے ہو کچھ شرم کرو۔۔ یہی کام تم لوگوں نے اپنے ہر غلط کام کو صحیح ثابت کرنے کے لیے کر رکھا ہے۔۔

احادیث میں تو راستہ بند کرنے سے منع کیا گیا ہے لیکن تم لوگ اسے بھی غلط ثابت کرنے پہ تلے ہو۔۔
 
ہم نے راستہ کبھی بند نہیں کیا ، آپ کو بارہا اس بارے میں وضاحت دے چکا ہوں
اور
اگر پابندی لگانی ہے تو سارے اجتماعات پر لگائیں صرف ہمارے اجتماعات پر نہیں
The end!!!
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ہم نے راستہ کبھی بند نہیں کیا ، آپ کو بارہا اس بارے میں وضاحت دے چکا ہوں
اور
اگر پابندی لگانی ہے تو سارے اجتماعات پر لگائیں صرف ہمارے اجتماعات پر نہیں
The end!!!

میں نے بھی بار بار پوچھا کہ کیا جلوس ہواؤں میں چلتے ہیں؟ سڑکوں پہ نہیں چلتے؟ جواب ندارد۔۔

اور ان جلوسوں کی حفاظت کے لیے حکومت باقی راستے اور موبائل سروسز بند نہیں کرتی؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے بھی بار بار پوچھا کہ کیا جلوس ہواؤں میں چلتے ہیں؟ سڑکوں پہ نہیں چلتے؟ جواب ندارد۔۔

اور ان جلوسوں کی حفاظت کے لیے حکومت باقی راستے اور موبائل سروسز بند نہیں کرتی؟

جی ہاں بلکل ! آپ نے بارہا پوچھا ہے اور میں نے ہر بار جواب دیا ہے لیکن شاید آپ نے پڑھنے کی زحمت نہیں کی
خیر ! میں ایک بار پھر جواب دے دیتا ہوں
ضیاء کے دور سے پہلے ہمارے تمام جلوس مارکیٹوں ، راستوں اور بازاروں سے انتہائی امن و امان سے گزرتے تھے اس وقت میں نہ تو ٹریفک رکتی تھی اور نہ ہی کسی کو زحمت ہوتی تھی
ضیاء دور کے بعد دہشت گردوں کی طرف سے ان جلوسوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں نتیجہ یہ کہ اب حکومت کو سیکورٹی دینا پڑتی ہے اور راستے بند کرنا پڑتے ہیں
لہٰذا قصور وار دہشت گرد ہوئے ، ہم نہیں
 
جلسے جلوسوں ضیاء کے دور میں ہؤا میں اڑتے تھے؟ کیا اسوقت جلوسوں کی وجہ سڑکیں بلا نہیں ہوتی تھی؟

اور اسوقت سیکیورٹی کی سیچویشن یہ نہیں تھی۔۔ اجکل صرف سڑکیں بند نہیں ہوتیں، بلکہ موبائل سروسز بھی بند ہوتی ہیں اور کرونا الگ مسلہ۔۔

لیکن تم لوگوں کو کسی چیز کا خیال نہیں سوائے اپنے مسلک و فرقے کے۔۔۔

اگر آج حضرت علی علیہ السلام زندہ ہوتے انہوں نے ان حرکتوں پہ تمام مولویوں کے سر اڑا دینے تھے ۔۔ لیکن اسکا پتا قیامت کے دن چلے گا کہ محبت اہل بیعت کے چکر اور اپنے فرقے کی حفاظت میں تم لوگوں نے عوام کو کیا کیا تکالیف دی ہیں۔۔۔؟

کیا دہشتگردوں تم لوگوں کو کہتے ہیں کہ جلوس نکالو۔۔؟

آپ تو ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر کرونا سے لوگ مر جائے تو قصور کرونا کا ہوا، تم لوگوں کا نہیں۔۔

اور قاتل یہ کہے کہ قصور تو بندوق و گولی بنانے والے کا ہوا اسکا نہیں۔۔۔

معاف کرنا بڑی۔ بھونڈی منطق پیش کر رہے ہو۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جلسے جلوسوں ضیاء کے دور میں ہؤا میں اڑتے تھے؟ کیا اسوقت جلوسوں کی وجہ سڑکیں بلا نہیں ہوتی تھی؟

نہیں . . . .. . میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ اپنے بڑوں سے پوچھ سکتے ہیں
اور اسوقت سیکیورٹی کی سیچویشن یہ نہیں تھی۔۔ اجکل صرف سڑکیں بند نہیں ہوتیں، بلکہ موبائل سروسز بھی بند ہوتی ہیں اور کرونا الگ مسلہ۔۔

لیکن تم لوگوں کو کسی چیز کا خیال نہیں سوائے اپنے مسلک و فرقے کے۔۔۔
ہم پر الزام تراشی کی بجائے اپنی صفوں سے دہشت گرد کیوں نہیں ختم کرتے
?
اگر آج حضرت علی علیہ السلام زندہ ہوتے انہوں نے ان حرکتوں پہ تمام مولویوں کے سر اڑا دینے تھے ۔۔ لیکن اسکا پتا قیامت کے دن چلے گا کہ محبت اہل بیعت کے چکر اور اپنے فرقے کی حفاظت میں تم لوگوں نے عوام کو کیا کیا تکالیف دی ہیں۔۔۔؟
اگر حضرت علی علیہ سلام یا کسی محب اہل بیت کی حکومت ہوتی تو دہشت گردوں کا صفایا ہو چکا ہوتا
اور آپ کے مسلک کا وجود بھی نہ ہوتا (تبلیغ کے زور پر خاتمہ ہوا ہوتا ) یقینا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

نہیں . . . .. . میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ اپنے بڑوں سے پوچھ سکتے ہیں

ہم پر الزام تراشی کی بجائے اپنی صفوں سے دہشت گرد کیوں نہیں ختم کرتے
?

اگر حضرت علی علیہ سلام یا کسی محب اہل بیت کی حکومت ہوتی تو دہشت گردوں کا صفایا ہو چکا ہوتا
اور آپ کے مسلک کا وجود بھی نہ ہوتا (تبلیغ کے زور پر خاتمہ ہوا ہوتا ) یقینا

بے مقصد جوابات اور غلط لاجک ۔۔

میرا سوال گندم، اور جواب گندم۔۔

جب ایک بندہ غلطی کو غلطی ہی نہ کہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔

قصور دہشتگردوں کا ہے، کرونا کا ہے، عوام کا ہے، بلکہ اس سڑک کا بھی جن پہ آپ لوگ گزرتے ہیں لیکن اہل تشیع کا ہر کام ? فیصد درست ہے۔۔۔ ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بے مقصد جوابات اور غلط لاجک ۔۔

میرا سوال گندم، اور جواب گندم۔۔

جب ایک بندہ غلطی کو غلطی ہی نہ کہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔

قصور دہشتگردوں کا ہے، کرونا کا ہے، عوام کا ہے، بلکہ اس سڑک کا بھی جن پہ آپ لوگ گزرتے ہیں لیکن اہل تشیع کا ہر کام ? فیصد درست ہے۔۔۔ ؟

قصور دہشت گردوں کا ہے آپ اس بات کو جھٹلا نہ سکے تو ساتھ میں عوام سڑک اور کرونا کو بھی اپنی طرف سے شامل کر لیا . ظاہر ہے کہ آپ صرف دہشت گرد ہی لکھتے تو آپ کی بات میں کیا وزن رہ جاتا
???
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

قصور دہشت گردوں کا ہے آپ اس بات کو جھٹلا نہ سکے تو ساتھ میں عوام سڑک اور کرونا کو بھی اپنی طرف سے شامل کر لیا . ظاہر ہے کہ آپ صرف دہشت گرد ہی لکھتے تو آپ کی بات میں کیا وزن رہ جاتا
???

چھوڑو یرہ آپکی منطق میں تو اتنا وزن تھا کہ ترازو ٹوٹ گئے۔۔۔

فضول بات پہ سٹے ہو۔۔ اگر اتنا ٹھیک ہو تو اس پہ پول کر لوں، کوئی زی شعور بندہ آپکی حمایت نہیں کریگا۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

چھوڑو یرہ آپکی منطق میں تو اتنا وزن تھا کہ ترازو ٹوٹ گئے۔۔۔

فضول بات پہ سٹے ہو۔۔ اگر اتنا ٹھیک ہو تو اس پہ پول کر لوں، کوئی زی شعور بندہ آپکی حمایت نہیں کریگا۔۔۔

آپ دوسروں کو چھوڑیں
اپنا یہ جملہ درست لکھیں اتنا ہی کافی ہے

قصور دہشتگردوں کا ہے، کرونا کا ہے، عوام کا ہے، بلکہ اس سڑک کا بھی جن پہ آپ لوگ گزرتے ہیں لیکن اہل تشیع کا ہر کام ? فیصد درست ہے۔۔۔ ؟
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ دوسروں کو چھوڑیں
اپنا یہ جملہ درست لکھیں اتنا ہی کافی ہے

قصور دہشتگردوں کا ہے، کرونا کا ہے، عوام کا ہے، بلکہ اس سڑک کا بھی جن پہ آپ لوگ گزرتے ہیں لیکن اہل تشیع کا ہر کام ? فیصد درست ہے۔۔۔ ؟

azeezam there is only 1 sb, abhi tak to aap ne bataaya nahin hai keh aap ki quraan daani ki bunyaad kia hai? aap to hans ker mujhe taal rahe hen. lihaaza main kaise tasleem ker loon keh shia ka her aqeeda aur amal drust hai? lihaaza aap mujhe hans ke taalna chhoriye aur apni koi achhi si explanation dijiye jo dilun ko fatah ker le. ain nawaazish ho gi. agar aap khud na de saken to apne ulmaa hi ki koi aisi baat sunaa di jiye. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE and HERE.

regards and all the best.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ دوسروں کو چھوڑیں
اپنا یہ جملہ درست لکھیں اتنا ہی کافی ہے

قصور دہشتگردوں کا ہے، کرونا کا ہے، عوام کا ہے، بلکہ اس سڑک کا بھی جن پہ آپ لوگ گزرتے ہیں لیکن اہل تشیع کا ہر کام ? فیصد درست ہے۔۔۔ ؟

ادھر ادھر مت ہانکو،۔۔ اپکو معلوم ہی نہیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہو۔۔۔مان لو کہ یہ غلط کام اور بدعت ہے اور اہل بیعت کو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا سوائے لوگوں کو گرمی میں خوار کرنے۔۔۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
ادھر ادھر مت ہانکو،۔۔ اپکو معلوم ہی نہیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہو۔۔۔مان لو کہ یہ غلط کام اور بدعت ہے اور اہل بیعت کو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا سوائے لوگوں کو گرمی میں خوار کرنے۔۔۔

گئے وقتوں میں اس فورم پر ایک دانشور،مفکر اور تحقیقی مقالہ لکھنے والے ہر دلعزیر ممبر جناب "ڈاکٹر معظم نیاز صاحب " رونق فورم ہذا ہوا کرتے تھے بظاہر ان کا تعلق مکتب تشیع سے نہیں تھا ہاں ایک بالغ نظر،روشن خیال ضرور تھے۔ ایک طویل عرصہ سے نظر نہیں آئے- دعاء ہے اللہ انہیں سلامت اور شادماں رکھے- آج سے تقریبا" 6 برس قبل اسی فورم پر ایک اور معزز، تاریخ،اسلام،فقہ،قران و احادیث کی تفسیر اورقادر البیان جناب " ذوق ایلیا" کے ایک تھریڈ " حضرت علی(ع) کا ایک تعارف" میں شریک محفل جناب ڈاکٹرمعظم نیاز کی تحریر سے ایک اقتباس پیش خدمت ہے - امید ہے آپ کو آپ کے بیشتر سوالوں کا جواب مل جائے گا

بیچ کی راہ ہے، کیوں نہیں. ہر سال دس ایسی بیچ کی راہ والے گروہ نکلتے ہیں؛ دونوں طرف سے مطعون اور خارج از اسلام قرار دیے جاتے ہیں، فرقوں کا انکار کرتے کرتے خود ایک نیا فرقہ بنا دیے جاتے ہیں اور تین چار دہائیوں بعد کسی کو علم بھی نہیں ہوتا کہ کوئی ایسا گروہ اور چند ایسے لوگ بھی کبھی ہوتے تھے . اسلام میں پاپائیت اور کلیسا اتنا ہی مضبوط اور مقبول ہے کہ جتنا عیسائیت میں. لہٰذا، بیچ کی راہ ......بگ نو

البتہ انفرادی سطح پر اپنی حد تک کروڑوں مسلمان اس پر عمل کرتے ہیں، ہر کسی کے ذہن اور سوچ میں مذھب کا مروجہ مذہبی اسٹیبلشمنٹ سے جدا ایک الگ تصور ہے. صحیح اسی وقت تک ہے جب آپ ایسے بیچ کی راہ والے آئیڈیا زکو اپنے حد تک محدود رکھیں. معاشرتی قبولیت اپنے آپ کو اظہار کی حد تک مذھب کے بڑے دریاؤں کے ساتھ منسلک رکھنے میں ہی ہے

۔ ملک کا امن اسی اوپر بیان کی گئی اقلیت (ٹی ٹی پی، داعش ، جیش محمد ، جنداللہ ،جتھے، لشکر وغیرہ)نے خراب کیا ہوا ہے، جس کی سرکوبی پر ہماری پولیس، افواج ، ایجنسیاں وغیرہ پورے پاکستان میں نکلی ہوئی ہیں. کوئی ایسا دن نہیں جاتا جب ایسے درجنوں جانوروں کو جہنم واصل کرتے ہوے ہمارے کچھ نوجوان شہادت کے مرتبے پر فائز نہ ہوتے ہوں
ایک طبقے کو منتوں-ترلوں سے زبان بندی پر مجبور کر دینا اسکا حل نہیں . جبکہ دوسری طرف ( مندرجہ بالا گروہ جو بات چیت، کمپرومائز اور مذاکرات سے مسائل کے حل کو حرام اور گناہ کبیرہ سمجھتا ہے ) کو کھلی چھٹی ہو کہ وہ خاموش طبقے کے خلاف تنفیر، تکفیر اور نسل کشی کا قتال جاری رکھ سکے، کسی بھی ملک معاشرے یا قوم کیلیے بہت ہی تباہ کن بات ہے

ہمارے سامنے ساری دنیا کے خوشحال اور پرامن ممالک کی درجنوں مثالیں ہیں، مسلمہ عالمی قوانین ہمارے سامنے ہیں کہ اپنے بے ضرر مقدس عقائد کے آزادانہ اظہار سے ، اپنی بے ضرر مقدس رسومات پر عمل سے معاشروں میں انسانوں کے مابین ایک دوسرے کیلیے برداشت کی قوت اور ہمت پیدا ہوتی ہے نا کہ فرقہ واریت. حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر بناے گے مختلف تھریڈز سب کیلیے مثال ہیں کہ کیسے پرامن ماحول میں اپنے عقائد کا اظہار ، مقدس شخصیات کی توصیف اور ان پر تنقید ، دوسروں کے عقائد پر تنقید اور اس پر بحث و مباحثہ کیا جا سکتا ہے. بہت اچھا شگون ہے. یہ فورم بھی ہمارے معاشرے کی طرح برداشت کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے

ڈاکٹر صاحب کی مکمل تحریر،ذوق ایلیا کے مزکورہ تھریڈ کے لئے براہ کرم درج ذیل لنک پر کلک کیجئے وہاں آپ کومحترم " اونلی ون" بھی نظر آئیں گے

https://www.siasat.pk/forums/threads/حضرت-علیؑ-کا-ایک-تعارف.361745/

جتنی بھی چیزیں شئیر کر لو اسمیں میرے سوال کا جواب نہیں کہ جلوسوں سے اہل بیعت کو کیا فائدہ ہوتا یے؟