شہبازشریف جس عدالت سے 8 ماہ تک ضمانت لیتے رہے وہ اسکا دائرہ اختیارنہیں تھا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
4B1337D3-985C-42B3-A589-CC5BF85532E1.jpeg
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جس لوہار ہائی کورٹ نے چھے سات مہینے سے ، چھٹے والے دن تالے کھول کے ، شہبا شریف کو عبوری ضمانت سے نوازتی رہی ، آج پتہ چلا کہ کہ یے تو اس کے دائرہ اختیار میں ہی نہیں !!! دنیا میں ایک سو بیسواں ٹائیٹل ایسے ہی تو نہیں اپنے نام کیا ہے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ان ججوں نے کبھی اپنی ذمیداری کا سوچا ؟ دنیا کی کونسی کورٹ کے جج نے یے فیصلہ دیا کہ "عدالت کے جج سے جائیدادا کے بارے میں سوال نہیں پوچھا جا ئے گا ؟ حضرت عمر ؓ تین بر آعظوں کے خلیفے سے ایک چادر کا جواب مانگا گیا اور ایک یے ہمارے موٹی توند والے بیغیرتوں سے کچھ نہ پوچھو ! ان کو صرف چھوڑ دیں کہ یے صرف کالا برقعہ پہن کے لمبی مخملی فرعونی کرسیوں پے بیٹھ کے ، ٹھگوں ، ڈاکوں ،قاتلوں ، چوروں ، قومی دولت لوٹنے والوں کونہ صرف اسٹے آرڈرز اشو کریں بلکہ پچاس روپے کے بانڈ پے بیرون ملک فرار بھی کروائیں اور سونے پے سہاگہ مریم کو ضمانت اس لیئے دی تھی کہ وہ اپنے جعلی بیمار باپ کی خدمت کرے گی اور باپ خود دوسال سے مفرور ہے !!ان ججوں نے دنیا میں ایک سو بیسواں ٹائیٹل ایسے ہی تو نہیں اپنے نام کیا

271884372_4974192019278535_333101623259968232_n.jpg
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
موڈ حکومت کا بھی نہیں لگتا اس گندے اور بدبودار نظام کو چھیڑنے کا۰ عمران خان نے ووٹ ہم سے نظام بدلنے کے نعرے پر لیے تھے
Jab roots hi kharab hoon to phal sahi nahi aasakta aur ussay badalna itna asan nahi. Khan sahab ko bhi andaza na tha iss liya kafi baray baray waday kar baithay.