شہبازشریف نے اپنی درخواست ضمانت واپس کیوں لی؟

tahirmajid

Minister (2k+ posts)
Shehbaz sharif to total pagal hay, Nawaz sharif or shehbaz dono phsyco ho chukey hain hamesha PM or CM kay mood mein hi rahtey hain, kuch bhi pocho apni marzi ka jawaz dein ge, ziyada zor do to jhagra karein ge
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
جب تک شریف مافیاز کے سہولت کار کالی بھیڑیں اداروں میں موجود ہیں عوام کو انصاف نہیں مل سکتا۔ عوام جو لوٹی ہوئی دولت کی واپسی اور ماڈل ٹاؤن کے جسٹس کا انتظار کر رھے ھیں اور عدالتیں ٹائیں ٹائیں فش ٹائیں ٹائیں فش کھیل رہی ہیں عدلیہ کے فیصلوں کی وجہ سے عوام کے سر شرم سے جھک رھے ھیں اور عدلیہ کے فیصلوں کی وجہ سے عدلیہ عوام اور انصاف کی تضلیل ہو رہی ھے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں