شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کی تقاریر پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

sheih1h11221.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں،ان کی کرپشن، نالائقی اور نااہلی نے ملک کو معاشی،سماجی، خارجہ تباہی سے دوچارکیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، وہ ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، آج کے خطاب تک عوام اور پارلیمنٹ کو خط نہیں دکھایا گیا، صرف مندرجات بتائے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509581666515394565
انہوں نے مزید کہا کہ خط نہ دکھانے کا مطلب ہے کہ کوئی خط نہیں، عمران نیازی ہمیشہ کی طرح ایک اب نیا جھوٹ بول رہے ہیں عوام انہیں اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کرچکے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن، ریاست مدینہ کے بیانیوں کے بعد اب سازشی خط کا بیانیہ لائے ہیں، ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے، دوگھنٹے جلسے میں اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں جس خط کا ذکر کیا، وہ خط ہے ہی نہیں، اگر وزیراعظم کے خطاب اور تقاریر ختم ہوگئی ہوں تو اسمبلی میں 172 ارکان پورے کریں۔

Lefty

Minister (2k+ posts)

تم لوگ پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے جو مرضی کرتے رہو اسکی کھلی چھٹی ہونی چاہیے لیکن عمران خان اس جتھے کو ایک قوم بنانے کی کوشش میں جو تقریریں کر رہا ہے اس پر پابندی لگا دو . کون تیرا باپ قبر میں سے نکل کر لگائے گا ؟؟؟
عوام تو تم سب کتوں کو پھانسی پر لٹکے دیکھنا چاہتی ہے
Insha ALLAH maira imaan hai k inki maut ibratnaak he hoge
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Should Shahbaz God forbid, be installed as the PM, PTI should buy airtime on private channels for Imran Khans speech every time Shahbaz is scheduled to address the nation.

Pretty sure people will be happy to hear Imran Khan even if he sings baby shark for 2 hours, as opposed to watching Shahbaz even for a minute.
Seems like thsi will happen. As happened with Altaf Hussain and NS
Man you should start a You tube channel. You will be a millionaire
By the way this will be of your interest too.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Insha ALLAH maira imaan hai k inki maut ibratnaak he hoge
یہاں تو پھانسی چھڑنے والا بھی شہید ہوتا ہے اور آگ میں جل کر صرف جبڑا ہو جانے والا بھی شہید ہوتا ہے
اپ کون سی والی عبرت کی بات کر رہے ہو
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
total ban will not be fair but you have to understand that being pm he has had access to very sensitive information, if he is going to continue to keep making bungees specially relating to state's not to be made public foreign relations related topics, then yes, he could get legally banned.

I am sure estab has already worked out on this
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب اس وقت ایسی ذہنی حالت میں ہیں کہ کوئی بھی اہم قومی راز افشاں کر سکتے ہیں یوں اب ان کا پبلک سپیچ کرنا نہیں بنتا - آج سے پہلے اٹھارہ وزیر اعظم اسی طرح گئے اور سب کو پتا تھا کون نکال رہا ہے مگر کسی نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے ملکی مفاد کے خلاف باتیں نہیں کی - نہ امریکہ اور نہ اسٹیبلشمنٹ کو للکارہ - سب نے نکلنے کے بھد اپنا غصہ نکالا نواز نے بھی ہر بار ایسا کیا - مگر خان صاحب جاتے جاتے ملک کو بھی جلانا چاہتے ہیں میں نہ رہا تو پاکستان تباہ ہوتا ہے تو ہو - پاکستان کا کوئی بھی خیر خواہ اس حد تک نہیں جا سکتا -بات امریکہ کی نہیں ملکی مفاد کی ہے اور اگر آپ نے اینٹی امریکہ نارایٹو بنانا تھا تو ساڑھے تین سال میں ایسا ہنگامہ کیوں نہیں کیا ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
total ban will not be fair but you have to understand that being pm he has had access to very sensitive information, if he is going to continue to keep making bungees specially relating to state's not to be made public foreign relations related topics, then yes, he could get legally banned.

I am sure estab has already worked out on this
Agency people will be closely monitoring him. Some people say that he will play a stunt for fake murder attempt but it is not possible. Khan's each and every move is under establishment's microscope. He will likely bring another fake documents relating USA and opposition's plan to remove him. His followers will say hence proved that. We are watching a very long thriller movie last three weeks with a lot of thrill, twist & turns in it.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوٹے لتر کی طرح زیادہ ہی پھیل رہا ہے کبھی اس نے نواجے بھگوڑے کی ملکی راز کھولنے والی تقریروں پر پابندی کا مطالبہ نہیں کیا اس شو پالشیے کو کیا تکلیف ہے؟