شہبازشریف پٹواریوں کے روزانہ صبح صبح گندے مندے منہ دیکھ کر دل خراب کررہا ہے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان انیکروں اپوزیشن والوں کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے یہ کیا ہوا بجت آیا اور پیش ہو گیا اور کوئی شور شرابہ نہیں ہمیں کوئی مرچ مصالہ نہیں ملا یعنی ہم اپنا کوئی منجن نہ بیچ سکے ابھی تک کوئی چورن اس عوام کو دے کر حکومت کے خلاف بھڑکا نہ سکے یہ سال میں ایک دفعہ آنے والا اتنا بڑا موقعہ بغیر ہنگامہ آڑائی کے چلا جائے گا
توبس پھر ہم نے کرلی نوکری کیا ہم اس دن کے لیے سیاستدان بنے ہیں کہ اتنا بڑا موقعہ ہاتھ سے جانے دے کچھ ہونا چاہیے کوئی طبقہ چیختا چلاتا سڑکوں پر ہونا چاہیے کوئی روٹی گلے میں لٹکا کر کوئی اپنے آپ کو آگ لگانے کی دھمکی دیتا مظاہرہ ہونا چاہیے
اب یہ کچھ نہیں ہو رہا تو اسمبلی میں ہی چیخو پکار مچادو ایک دو کے سر بھاڑو کچھ تو ایسا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شہباز شریف کا دکھ بھی بہت بڑا ہے کہ وہ راتو رات کے اندھیرے میں فرار چاہتا تھا لیکن اسے جانے نہ دیا اب اس کویہاں پاکستان کی گرمی برداشت کرنا پر رہی ہے کہ کہاں میں نے سوچا تھا کہ نکل جاتا ہوں یوکے ٹھنڈ میں موجیں کروں گا لیکن عمران خان نے اس کا سارا پلان چوپٹ کر دیا اور اب یہاں پٹواریوں کے روزانہ گندے مندے منہ دیکھ کر دل خراب کر رہا ہوں لہذا میرا شہباز شریف کا دکھ بہت بڑا ہے