شہبازشریف کو ائیرپورٹ پر روکنا ظاہرکرتا ہے کہ سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے، مریم

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شہبازشریف کو ائیرپورٹ پر روکنا ظاہرکرتا ہے کہ سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے، مریم نواز

 جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، مریم نواز۔ فوٹو:فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا ظاہر کرتا ہے کہ ان سے سلیکٹڈ کتناخوفزدہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے اور شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا، یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ سلیکٹڈ ان سے کتنا خوفزدہ ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف کو آج صبح 4 بج کر 50 منٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہونا تھا جہاں قطر میں 10دن قرنطینہ کے بعد ان کی لندن روانگی تھی، تاہم انہیں لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز شریف کا نام تاحال بلیک لسٹ سے نہیں نکالا گیا، سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی، امیگریشن سسٹم میں اپ ڈیٹ نہ ہونے سے انہیں آف لوڈ کردیا گیا لہٰذا نام کلئیر ہونے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو چلو ڈرتا ہے، تم واقعئ بہت بہادر ہو، رات کے اندھیرے میں اپنے فوجی یار کو ملنے گیراج میں جاتی رہی، پھر اکیلی قطر چلی گئ قطری کو خوش کر کے قطری خط لینے، اور اب اپنے زہنی مریض چچا کو اپنے تعلقات کی وجہ سے قطر ۱۰ دنوں کے لۓ بھیج رہی ہو۔ واقعئ بہت بہادر ہو۔
 
zerozero

MPA (400+ posts)
Kamal Hay

Bhag ker aur adalat ko qanoon ko dhokah day ker batha hay nawaz sharif aur der raha hay selected?

Bhagna chatha tha shahbaz sharif adalt ko baywaqoof banan ker aur qanoon ko dhoka dayker ....magar der raha hay selected?

Aik he tweet main itna tazzaad?
i
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہوں میری بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے اور وہ بھی فرار ہوجائے اسی طرح میراسارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے میں بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہوں کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششیں
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Showbaz bhag jata tou agla number Maryam Nani k bhagne ka hai. Ye chor khandan lootmar k baad hamesha mulk se bhag jata hai.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی تم مجرموں کو کرپٹ عدلیہ کی ملی بھگت سے جانے دیا جائے تو ٹھیک
اگر عمران خوفزدہ ہوتا تو اسے ائیر پورٹ پر یو نہ روکا جا سکتا ..روکے جانے کا مطلب ہے نہ وہ عدلیہ سے ڈرا نہ سٹیبلشمنٹ سے ..جن کے گٹھ جوڑ سے وہ جانا چاہ رہا تھا ..معلوم ہے ابھی بھی نکل جائے گا ..کیونکہ بوٹوں کی پشت پناہی حاصل ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
شہبازشریف کو ائیرپورٹ پر روکنا ظاہرکرتا ہے کہ سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے، مریم نواز
ویب ڈیسک ہفتہ 8 مئ 2021

 جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، مریم نواز۔ فوٹو:فائل

جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، مریم نواز۔ فوٹو:فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا ظاہر کرتا ہے کہ ان سے سلیکٹڈ کتناخوفزدہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے اور شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا، یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ سلیکٹڈ ان سے کتنا خوفزدہ ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف کو آج صبح 4 بج کر 50 منٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہونا تھا جہاں قطر میں 10دن قرنطینہ کے بعد ان کی لندن روانگی تھی، تاہم انہیں لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز شریف کا نام تاحال بلیک لسٹ سے نہیں نکالا گیا، سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی، امیگریشن سسٹم میں اپ ڈیٹ نہ ہونے سے انہیں آف لوڈ کردیا گیا لہٰذا نام کلئیر ہونے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دی جائے گی۔​

Selected ya elected jo keh lo, tumhare show baz ko roke bhi liya oar abb tuhkney kee bhi bari hay. Jo kar sakteh ho kar lo.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں فوج کا سپورٹر ہوں مگر اب دل بھرتا جا رہا ہے فوجی جوانوں سے نہیں فوجی افسروں کی حرامزدگیوں سے بلڈی جنرلز
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شہبازشریف کو ائیرپورٹ پر روکنا ظاہرکرتا ہے کہ سلیکٹڈ کتنا خوفزدہ ہے، مریم نواز
ویب ڈیسک ہفتہ 8 مئ 2021

 جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، مریم نواز۔ فوٹو:فائل

جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، مریم نواز۔ فوٹو:فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا ظاہر کرتا ہے کہ ان سے سلیکٹڈ کتناخوفزدہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے اور شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہباز شریف کو ایئر پورٹ پر روکنا، یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ سلیکٹڈ ان سے کتنا خوفزدہ ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف کو آج صبح 4 بج کر 50 منٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہونا تھا جہاں قطر میں 10دن قرنطینہ کے بعد ان کی لندن روانگی تھی، تاہم انہیں لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز شریف کا نام تاحال بلیک لسٹ سے نہیں نکالا گیا، سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی، امیگریشن سسٹم میں اپ ڈیٹ نہ ہونے سے انہیں آف لوڈ کردیا گیا لہٰذا نام کلئیر ہونے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دی جائے گی۔​
ٹھیک کہتی ہو پٹوارن راجکماری جی ہم تو رات سے ہی تھر تھر کانپ رہے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں فوج کا سپورٹر ہوں مگر اب دل بھرتا جا رہا ہے فوجی جوانوں سے نہیں فوجی افسروں کی حرامزدگیوں سے بلڈی جنرلز

فوج کا سپورٹر ہونا اور بات ہے ..میں بھی ہوں .. بے حد ہوں ..لیکن فوج کی سیاست میں مداخلت کبھی پسند نہیں کی ..ہمیشہ لکھا کہ سب کو اپنے اپنے میدان میں کھیلنا چاہئے ..فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے ...حکومت کا کام حکومت چلانا ..عدلیہ کا کام ہے انصاف مہیا کرنا اور بیوروکریسی کا کام ہے حکومت کے کئے گئے اقدام کو امپلمنٹ کرنا ..لیکن یہاں کوئی اپنا کام نہیں کر رہا ..فوج کو حکومت چلانے سے زیادہ دلچسپی ہے تو پچھلی حکومتوں کو کاروبار کرنے سے دلچسپی تھی ..عدلیہ نے افتخار چودھری کے بعد سے ایک نیا رول لے لیا ہے ..سو موٹو کے نام سے ..عام عوام کو انصاف مہیا نہیں کرتی ..لیکن کبھی ہسپتالوں میں جا کر معائینہ کر رہی ہے تو کبھی ڈیم کے لئے فنڈ اکٹھے کر رہی ہے ..حکومت جو کرنا چاہے ..اس کو اپنے ایک آرڈر سے روک دیتی ہے ..کرپٹ کی رکھیل بنی ہوئی ہے ..انہیں بھی باہر بیٹھے حکومت کرنے کا مزہ منہ کو لگ گیا ہے
جب تک سب اپنے اپنے دائرے میں رہتے صرف اپنا کام ایمانداری سے نہیں کریں گے ..ملک ترقی نہیں کر سکتا