شہبازگل کادوبارہ جسمانی ریمانڈ انصاف کاقتل؟سخت ردعمل

si1i12hh1.jpg

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کی جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو مزید 48 گھنٹے کیلئے پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

اس عدالتی فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا ، انہوں نے اس فیصلے کو انصاف کا قتل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ پولیس کومزید تشدد کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔

فوادچوہدری نے تبصرہ کیا کہ وہ جج صاحبان جو جانتے بوجھتے تشدد کیلئے کہ پولیس سیاسی ورکروں کو تشدد کیلئے ریمانڈ مانگ رہی ہے ریمانڈُ پر بھیجتے ہیں وہ قومی مجرم ہیں انسانی حقوق کی جو دھجیاں پاکستان میں اڑائ جارہی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی شہباز گل کو تفتیش کیلئے نہیں تشدد کیلئے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1559851355375796225
صحافی مبشرزیدی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جج نے بجائے شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے دوبارہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کر کے نا انصافی کا نیا باب رقم کر دیا
https://twitter.com/x/status/1559843782845399040
اینکر عمران ریاض کا کہنا تھا کہ یہ اپنی بے وقوفیوں سے عمران خان کی مقبولیت اور عوامی ہمدردی میں مزید اضافہ کرتے جا رہے ہیں۔ کہا تھا یہ پنگا مت لینا مصیبت پڑ جائے گی گلے۔
https://twitter.com/x/status/1559847900439519232
رحیق عباسی کا کہنا تھا کہ عدل کا قتل عام ۔۔ انصاف کی ساتھ اجتماعی ذیادتی ۔ شہباز گل کو دوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔ اب مزید تشدد کیا جائے گا ۔ پاکستان میں عملا مارشل لاء نافذ ہو چکا ہے۔ شہریوں کے بنیادی حقوق معطل کر دئے گئے ہیں۔ عدالتیں فیصلوں میں آزاد نہیں۔ یہ فیصلے کہیں اور کوئی اور کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1559847319541059585
اینکر منیب فاروق نے اسےانتہائی تشویشناک فیصلہ قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1559843601441488898
صحافی اور بلاگر نجم الحسن باجوہ نے تبصرہ کیا کہ اور انصاف کا قتل کسے کہتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1559847019182804993
ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا تھا کہ تشدد کی تحقیقات کے بجائے مزید تشدد کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔ ناانصافی کی کوئی تو حد رکھیں، ایسا ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
https://twitter.com/x/status/1559846701527142402
صحافی علی ممتاز نے تبصرہ کیا کہ وہی ہوا جس کا سب کو خدشہ تھا۔پولیس بار بار کہتی رہی شہباز گل ہمارے حوالے کرو ہم نے پھینٹا لگانا ہے۔ادویات پلا کر بیان لکھوانا ہے اور ادویات کے اثر میں اعترافی ویڈیو بھی بنانی ہے۔اسلام آباد پولیس اور ن لیگ حکومت نے فیصلہ مینج کر لیا اور دو دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا
https://twitter.com/x/status/1559844831844769793
بلاگر احمدابوبکر کا کہنا تھا کہ شہباز گل کا دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ منظور، عدالت جے نا انصا فی کا نیا باب رقم کیا ہے، شہباز گل پر بر ہنہ تشدد کی باز گشت ہے، تحقیقات کا حکم دینے کی بجا ئے اسے دوبارہ اسلام آباد پولیس کی تحویل میں دینا مزید تشدد کے رحم و کرم پر چھو ڑ نا ہے
https://twitter.com/x/status/1559848070170419200
سادات یونس کا کہنا تھا کہ 48 گھنٹوں میں شہبازگل پر تشدد کی انتہاء کی جائے گی، تاریخ میں جسمانی ریمانڈ کی دوبارہ سے حاصل کرنے کی مثال نہیں، سب بدمعاشی ہے!
https://twitter.com/x/status/1559845663839604736
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم وقتی طور پر ظلم و جبر سے کسی کی خوشنودی کیلئے شہباز گل کو زیر عتاب تو رکھ سکتی ہے. لیکن یاد رکھیں غداری اور بغاوت کا جو پنڈرورا بکس انہوں نے کھولا ہے کل ان سے بند نہیں ہونا. شہباز گل کی وضاحت کے باوجود یہ ایک ایسا precedent سیٹ کر رہے جس کے نشانہ کل یہ خود بھی بنیں گے.
https://twitter.com/x/status/1559853286890426368
صحافی فخرالرحمان کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کا مطلب ہے کہ شہبازگل پر مزید ٹارچر کرو۔
https://twitter.com/x/status/1559845219130023936
علی ملک کا کہنا تھا کہ یہ کیسا عجیب فیصلہ ہے، کس قانون کے تحت شہباز گل کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے؟ یہ ہم سب دیکھ رہے ہیں اور ہمیں یہ سب ہمیشہ یاد رہے گا۔ اللہ شہباز گل کی حفاظت فرمائے اور اس مشکل سے انہیں جلد از جلد نکالے اور اللہ ان ظالموں کو غارت کرے۔ آمین
https://twitter.com/x/status/1559843956757864449
شہباز گل پر پھر سے تشدد کروایا جائے گا، جب سب کچھ سامنے ہے کہ شہباز گل پر تشدد ہوا ہے اسکے باوجود دوبارہ تشدد کے لیے جسمانی ریمانڈ دینا سمجھ سے باہر ہے
https://twitter.com/x/status/1559847492296101888
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I think is se bara insaaf ka open qatal ho hi nahi sakta..Judiciary aur Neutrals ne Mulk mein jangal ka Qanoon nafaz kia howa ha.Judiciary aur Neutrals ne mil kar Mulk mein Martial law lagay howa ha..Agar S Gill ko kuch howa tu Sab ki Pein ko L de dey gein..
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Gill stay strong. Inn sab haraam zaadoon se hisaab liyaa jaey ga!
Bilo aur qatri k nazuk aza ko nishana bnaya jaye ga , sabr kro
I think is se bara insaaf ka open qatal ho hi nahi sakta..Judiciary aur Neutrals ne Mulk mein jangal ka Qanoon nafaz kia howa ha.Judiciary aur Neutrals ne mil kar Mulk mein Martial law lagay howa ha..Agar S Gill ko kuch howa tu Sab ki Pein ko L de dey gein..


giphy.gif




giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
After you ran like a bitch when I asked you about the ECP decision, maybe I have to go to back to yout sister tonight and teach her another lesson.
What was your question on ECP Pooch?
Sometimes I get lots of responses on stuff then I have to select which once to answer.
You the Filthy pooch gets least priority.