شہبازگل کو گرفتارکرنے کے بعد بغاوت کا مقدمہ درج کرنیکی تیاریاں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گرفتاری کے بعد شہباز گل کو پولیس لائین منتقل کردیا گیا ہے۔ ۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے گا

https://twitter.com/x/status/1556948090422267904
دوسری جانب بول ٹی وی کے صحافی نورالامین دانش کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کیوں گرفتار کیا؟ پولیس حکام جواب دینے میں ناکام ہیں۔

پولیس افسران نے ایف آئی آر کی کاپی دینے سے انکار کردیا ہے ۔

کیا شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ایف آئی آر دی جارہی ہے؟ اہم سوالات اٹھ گئے

https://twitter.com/x/status/1556948759178670080
 
arifkarim

باجوہ کنجر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرو
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ان ایف اے پاس ٹٹ پونچھیوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا

they made history.. jo school main bacho ko parhai jati hai.. jis ka aik hisa bhi darust nahi..

soon they will be history