بریکنگ نیوز ، شہباز گل کو پولیس نے گرفتار کر لیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم واقعی بھولے ہو۔۔
تم سمجھتے ہو کپتان کا مقابلہ کھوتے نونیوں سے ہے۔۔

باجوے سے ہے مقابلہ بے وقوف۔۔
باجوہ یعنی پوری فوج و اداروں سے۔۔
تو مقابلہ ایسے ہوتا ہے؟ وہ جب چاہتے ہیں جیسے چاہتے ہیں پی ٹی آئی کو ٹھوک کر چلے جاتے ہیں۔ کبھی عدالتوں میں تو کبھی الیکشن کمیشن میں تو کبھی سڑکوں پر۔ اور ہر بار ٹھکنے کے بعد پی ٹی آئی کے جمہوری انقلابی لیڈرز اپنی پیٹھ پکڑ کر سلجھا رہے ہوتے ہیں
طاقتور کا مقابلہ طاقت سے کیا جاتا ہے۔ جمہوری اصولوں سے نہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
تو مقابلہ ایسے ہوتا ہے؟ وہ جب چاہتے ہیں جیسے چاہتے ہیں پی ٹی آئی کو ٹھوک کر چلے جاتے ہیں۔ کبھی عدالتوں میں تو کبھی الیکشن کمیشن میں تو کبھی سڑکوں پر۔ اور پی ٹی آئی کے جمہوری انقلابی لیڈرز اپنی پیٹھ پکڑ کر سلجھا رہے ہوتے ہیں
طاقتور کا مقابلہ طاقت سے کیا جاتا ہے۔ جمہوری اصولوں سے نہیں
بولا تو ہے۔۔
سارے اختیارات حرامی باجوے کے پاس ہیں۔

وہ جو چاہے کرے۔۔ کوئی اس سے پوچھ نہیں سکتا۔

ایسے میں تھوڑا صبر کرو۔۔ یہ کمینہ بھاگنے والا ہے۔۔
 

SZM

Councller (250+ posts)
This is ridicules. Imported Govt and their Facilitator should be punished - In Sha Allah. Allah is always there for his innocent
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Punjab Govt should not respond foolishly as PDM is behaving... they are low profiled and differs, don't follow them their way... behave like a statesman....
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
نیازی صاحب آج تک آپ نے بوٹ چاٹے ہیں کھائے نہیں ہیں
اب جب سر میں بوٹ پڑیں گے تو آئین و قانون بھول جاو گے
آ اب میدان دکھا اپنی لیڈری دو ٹکے کا لیڈر كتنا بڑا انقلاب لاتا ہے ؟
Apnay naam se khan hatao ..tum is qabil nai ho
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Better sense prevail. Going against public wishes is going to make it worse for those who are going against the public.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar PDM beggars have made a mess of the country.

Such incompetent fools they are.
 

Naseera56

New Member
نیازی صاحب آج تک آپ نے بوٹ چاٹے ہیں کھائے نہیں ہیں
اب جب سر میں بوٹ پڑیں گے تو آئین و قانون بھول جاو گے
آ اب میدان دکھا اپنی لیڈری دو ٹکے کا لیڈر كتنا بڑا انقلاب لاتا ہے ؟
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PTI kay pass sirf aik hi hal bacha hay, wh ye hay keh Lahore jalsa kay baad azaadi march ka elaan karey or sedha Islamabad ki taraf chalna shoro kar dein