شہباز حکومت کا مہنگے ایندھن سے چلنے والے بجلی گھر بند کرنے کا فیصلہ

14shehbazgovpowerplantband.jpg

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کوبند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ طویل المدتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئےکیاگیا ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق بجلی کےموجودہ بحران پر قابو پانے کیلئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)نے ایک طویل المدتی منصوبہ بنایا ہے جس کو 19 اکتوبر کو نیپرا کی سماعت میں پیش کیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر مہنگے ایندھن سے چلنے والے7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کو بند کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، بند کیےجانے والے پاور پلانٹس میں کے الیکٹرک کے682 میگاواٹ کےپلانٹس بھی شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1574414955134488577
ذرائع کےمطابق نیپرا نے فرنس آئل پر چلنے والے11 پاور پلانٹس،درآمدی ایل این جی پر چلنے والے5 پاورپلانٹس اور گیس پر چلنے پر 3 منصوبوں کو بند کرنے کی تجویز شروع کردیا ہے، دوسری جانب شمسی توانائی کی نیٹ میٹرنگ کے ذریعے4ہزار 320میگاواٹ بجلی بھی سسٹم میں شامل ہونے کا تخمینہ بھی لگایا گیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق طویل المدتی منصوبے 2022 سے 2031 کےدرمیان مکمل کیے جائیں گے ، ان منصوبوں سے حاصل ہونے والی بجلی کو منصوبوں کی تکمیل کے بعد سسٹم میں شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، کہاجارہا ہے کہ اس عرصےکے دوران ملک میں بجلی کی طلب44ہزار668میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

اس حوالےسے نیپرا نے شراکت داروں سے بھی تجاویز طلب کی ہیں جبکہ صوبائی حکومتوں کی تجاویز کو بھی مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے ان کو لگانے پر اسکے چھوکرے سلمان نے اربوں روپے کمیشن کھایا . اب بند کر کے کوئی جگاڑ لگا کر کمیشن بنائے گا
اور پھر سولر اور ونڈ انرجی کا ڈرامہ رچا کر اس ایڈوانس میں اربوں کا کمیشن لے کر ایک طرف ہو جائیں گے یہ باپ بیٹا
یہ ہے پاکستان کی قسمت
 
Husaink

اس کو کہتے ہیں ڈبل کمائی مردہ ہاتھی سوا لاکھ کا اب اس پلانٹ کو سکریپ کرنے میں قوم کو چونا لگے گا یہ بد قسمت قوم بنی ہی چونا لگوانے کے لئے ہے ، اوپر سے نیچے تک سب کی دیہاڑی لگے گی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

بہتر تھا خان صاحب اپنے دور میں ان منصوبوں کو بند کر دیتے اور پاک صاف حکومت بغیر کمیشن کے ہوا پانی سے چلنے والے منصوبے لگاتی
 
Zainsha

yeh harami plants band kar ke.. phir yehi samaan kaheen aur laga kar naye plant kay naam se inauguration karain gay.. wait and see...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بہتر تھا خان صاحب اپنے دور میں ان منصوبوں کو بند کر دیتے اور پاک صاف حکومت بغیر کمیشن کے ہوا پانی سے چلنے والے منصوبے لگاتی
یعنی ن لیگ کے لگائے گئے اربوں روپے کے منصوبے جو قومی خزانہ کا نقصان کر رہے تھے کو عمران خان بند کر دیتا؟ واہ کیا بونگی ماری ہے
اپنا ڈالا ہوا گند خود صاف کرو
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کہتے ہیں ڈبل کمائی مردہ ہاتھی سوا لاکھ کا اب اس پلانٹ کو سکریپ کرنے میں قوم کو چونا لگے گا یہ بد قسمت قوم بنی ہی چونا لگوانے کے لئے ہے ، اوپر سے نیچے تک سب کی دیہاڑی لگے گی
اب تو مٹھوکباڑیا اور اعجاز امجد قادیانی ُاور حرام زاہ نو دولتیا نطفہ حرام فرازڈیا علیم خان بھی لوٹ مار کے پارٹنر ز ہیں اسی لئے تو اس گشتی کے بچے چور فراڈئے امبرسری کنجر رام گلی کےچکلے والے کنجروں کو لایا گیا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ن لیگ کے لگائے گئے اربوں روپے کے منصوبے جو قومی خزانہ کا نقصان کر رہے تھے کو عمران خان بند کر دیتا؟ واہ کیا بونگی ماری ہے
اپنا ڈالا ہوا گند خود صاف کرو
پہلے ہمیں فوری بجلی کی ضرورت تھی اسلئے مہنگے منصوبے بھی لگانا مجبوری تھی - سستی بجلی والے منصوبے بننے میں سالوں لگتے ہیں اور لوگ سالوں انتظار نہیں کر سکتے - اس کے بھد اگلا مرحلہ ہے مہنگے منصبوں کو آئستہ آئستہ سستے منصبوں سے تبدیل کرنا - خان صاحب نو سال سے کے پی کے کے حکمران ہیں ، ساری پانی سے بننے والی بجلی صرف کے پی کے میں بن سکتی ہے پنجاب سندھ اور بلوچستان میں نہیں - کتنے میگا واٹ پانی سے بجلی بنا کر انہوں نے سسٹم میں ڈالی ؟ یاد رہے کے پی کے میں پورا ایک محکمہ ہے جس کا کام ہے پانی سے بجلی بنانا - وہ کیا کر رہا ہے ؟
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)

You know this stupid strategy will cost nation billions of dollars and will push us economically behind. If a short term gap had to be fulfilled then rental power projects were a better choice. A lot could been done in that case. Making a power plant and scrapping it after 3 years is the most stupid move one can come up with.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahib agar in luteroon ki tara ghunday badmaash hotay tu ho sakta hai aisa ker letay. But he did renegotiate IPP's which Nleague failed to do in their 5 years.

They had no direction on how they will manage capacity payment.

بہتر تھا خان صاحب اپنے دور میں ان منصوبوں کو بند کر دیتے اور پاک صاف حکومت بغیر کمیشن کے ہوا پانی سے چلنے والے منصوبے لگاتی
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
پہلے ہمیں فوری بجلی کی ضرورت تھی اسلئے مہنگے منصوبے بھی لگانا مجبوری تھی - سستی بجلی والے منصوبے بننے میں سالوں لگتے ہیں اور لوگ سالوں انتظار نہیں کر سکتے - اس کے بھد اگلا مرحلہ ہے مہنگے منصبوں کو آئستہ آئستہ سستے منصبوں سے تبدیل کرنا - خان صاحب نو سال سے کے پی کے کے حکمران ہیں ، ساری پانی سے بننے والی بجلی صرف کے پی کے میں بن سکتی ہے پنجاب سندھ اور بلوچستان میں نہیں - کتنے میگا واٹ پانی سے بجلی بنا کر انہوں نے سسٹم میں ڈالی ؟ یاد رہے کے پی کے میں پورا ایک محکمہ ہے جس کا کام ہے پانی سے بجلی بنانا - وہ کیا کر رہا ہے ؟
Do you know the budget of provinces and budget required to build mega power plants? KP government does not have budget to build power plants. These are always done by federal.

KP has built many micro level power plants which provides electricity to near by population