شہباز حکومت کا پی ٹی آئی کے 13 اکاؤنٹس کی تحقیقات کا فیصلہ

10ptiaccountinvestigation.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر صوبائی ومرکزی قیادت اور عہدیداروں کے نام پر چلائے جانے والے 13 اکائونٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر صوبائی ومرکزی قیادت اور عہدیداروں کے نام پر چلائے جانے والے 13 اکائونٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔

سابق وزیراعظم ورہنما پاکستان تحریک انصاف عمران خان، عامر کیانی، پرویز خٹک ودیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی اور پتہ لگائیں گے کہ انہوں نے ممنوعہ فنڈنگ اپنے ذاتی اکائونٹس میں کیوں اور کیسے منگوائی۔

رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباس نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان بے نقاب ہو چکے ہیں، اور بہت سے اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف سے سوالات شروع کر دیئے ہیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھولا بنا ہوا تھا جبکہ سب سے بڑا چور اور ڈاکو نکلا۔ عمران خان نے ذاتی مفاد کے لیے خیرات کا پیسہ استعمال کیا۔

ہم نے تو 2017 میں ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان جھوٹا شخص اور ملکی معیشت اور خطے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صدارت کی دوڑ شروع ہوگئی ہے، اسد عمر، پرویز خٹک،شاہ محمود قریشی اور فوادچوہدری صدارت کی دوڑ میں ہیں۔

دریں اثنا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی شرط پر عام انتخابات کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مخلص ہے تو صبح اسمبلیاں توڑے اور عام انتخابات کی طرف بڑھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرے ہم قومی اسمبلی تحلیل کردیں گے، میں گارنٹی دیتا ہوں ۔ راناثنااللہ نے کہا کہ کے پی وپنجاب اسمبلی تحلیل کریں اور قومی اسمبلی میں دیے استعفوں کی تصدیق کرادیں، یقین دہانی کراتا ہوں ضمنی نہیں عام انتخابات ہوں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا اور جعلی اکاؤنٹس ومنی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو بھی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈ لینے والی جماعت ثابت کردیا ہے، پاکستان میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام ثابت ہوا۔ تحریک انصاف نے 16 اکاؤنٹس خفیہ رکھے اور عمران خان نے بیان حلفی دیا تھا کہ بیرونِ ملک سے کوئی فنڈ نہیں لیا۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
10ptiaccountinvestigation.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر صوبائی ومرکزی قیادت اور عہدیداروں کے نام پر چلائے جانے والے 13 اکائونٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر صوبائی ومرکزی قیادت اور عہدیداروں کے نام پر چلائے جانے والے 13 اکائونٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔ سابق وزیراعظم ورہنما پاکستان تحریک انصاف عمران خان، عامر کیانی، پرویز خٹک ودیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی اور پتہ لگائیں گے کہ انہوں نے ممنوعہ فنڈنگ اپنے ذاتی اکائونٹس میں کیوں اور کیسے منگوائی۔

رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباس نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان بے نقاب ہو چکے ہیں، اور بہت سے اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف سے سوالات شروع کر دیئے ہیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھولا بنا ہوا تھا جبکہ سب سے بڑا چور اور ڈاکو نکلا۔ عمران خان نے ذاتی مفاد کے لیے خیرات کا پیسہ استعمال کیا۔

ہم نے تو 2017 میں ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان جھوٹا شخص اور ملکی معیشت اور خطے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صدارت کی دوڑ شروع ہوگئی ہے، اسد عمر، پرویز خٹک،شاہ محمود قریشی اور فوادچوہدری صدارت کی دوڑ میں ہیں۔

دریں اثنا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی شرط پر عام انتخابات کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مخلص ہے تو صبح اسمبلیاں توڑے اور عام انتخابات کی طرف بڑھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرے ہم قومی اسمبلی تحلیل کردیں گے، میں گارنٹی دیتا ہوں ۔ راناثنااللہ نے کہا کہ کے پی وپنجاب اسمبلی تحلیل کریں اور قومی اسمبلی میں دیے استعفوں کی تصدیق کرادیں، یقین دہانی کراتا ہوں ضمنی نہیں عام انتخابات ہوں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا اور جعلی اکاؤنٹس ومنی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو بھی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈ لینے والی جماعت ثابت کردیا ہے، پاکستان میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام ثابت ہوا۔ تحریک انصاف نے 16 اکاؤنٹس خفیہ رکھے اور عمران خان نے بیان حلفی دیا تھا کہ بیرونِ ملک سے کوئی فنڈ نہیں لیا۔
یہ حکومت پاکستان ہے یا حکومت بغض عمران ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Baygherat ghaddar nay apnay arboon kay sabat shuda corruption kay paysay ka hisaab nahi dayna. Jab adalat bulati hay tu haram zaday key kamar may dard ho jata hay...
Jo marzi kar lo tum nay jail he may jana hay ghaddar shaobaz and company
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Another gimmick by bhikari government.The majority of Pakistanis are convinced PTI has done nothing wrong.A few minor mistakes were made but no foreign funds were given to PTI.PPP,Goon League and Fazlu received funds from foreign governments.They have not disclosed the source of their funding because it is mostly illegal.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوہ اور ایک اور چھپا ہوا قادیانی جنرل یحئی خان کی طرح عمران خان کو بھی شیخ مجب الرحمان اور ُ پاکستانیوں کی اکثریت کوبنگالی سمجھ رہے ہیں مگر حمود الرحمان کمیشن نے بتا دیا تھا کہ مجیب غدار نہیں تھا غدار جرنیل تھے جن حرام زادوں کی وجہ سے ملک ٹوٹا اب باجوہ سمیت دو قادیانی جرنیل اور تین چار اور امریکہ کے پالتو جرنیل اپنے پالتو کتوں کرپٹ سیاسی لیڈروں کو استعمال کرکے یہ جو غداری غداری کا کھیل کھیلنے جارہے ہیں وہ انکئ اپنی کتے کی موت مرُنے پر تو ختم ہوسکتا ہے مگر لیکن اس ملک ٹوٹنے پر نہیں نا ہی یہ قوم ایک محب وطن لیڈر کو غدار بنانے کا قادیانی جرنیلی ڈرامہ کامیاب ہونے دے گی نا ہی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی کوشش نا ہی کشمیر کا سودا کر ے انڈیا سے تجارت نا ہی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرنے کی سازش اور نا ہی امریکی غلامی اور پاکستان کی ائیر سپیس افغانستان پر ڈرون حملے کرنے کے لئے نا ہی اڈے دینے لے لئے اب قوم جاگ گئی ہے اب کوئی حرام زدگی میر جعفری کے نتائج مافیا کے لئے خطرناک ہو نگے ملک تو انشا اللہ قائم ہے اور قائم رہے گا
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
انہوں نے پہلے ہی سپریم کورٹ میں ریفرنس جمع کرایا، ریفرنس بھیجنے کے بعد تحقیقات کریں گے۔ عجیب
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
10ptiaccountinvestigation.jpg

It has been decided to investigate 13 accounts run in the name of senior provincial and central leadership and officials of Pakistan Tehreek-e-Insaaf. The names of the PTI leadership will be put in the exit control list after the upcoming cabinet meeting.

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر صوبائی ومرکزی قیادت اور عہدیداروں کے نام پر چلائے جانے والے 13 اکائونٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئندہ ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔ سابق وزیراعظم ورہنما پاکستان تحریک انصاف عمران خان، عامر کیانی، پرویز خٹک ودیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی اور پتہ لگائیں گے کہ انہوں نے ممنوعہ فنڈنگ اپنے ذاتی اکائونٹس میں کیوں اور کیسے منگوائی۔

رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباس نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان بے نقاب ہو چکے ہیں، اور بہت سے اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف سے سوالات شروع کر دیئے ہیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھولا بنا ہوا تھا جبکہ سب سے بڑا چور اور ڈاکو نکلا۔ عمران خان نے ذاتی مفاد کے لیے خیرات کا پیسہ استعمال کیا۔

ہم نے تو 2017 میں ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان جھوٹا شخص اور ملکی معیشت اور خطے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صدارت کی دوڑ شروع ہوگئی ہے، اسد عمر، پرویز خٹک،شاہ محمود قریشی اور فوادچوہدری صدارت کی دوڑ میں ہیں۔

Meanwhile, People's Party and Muslim League-N have expressed their readiness for general elections on the condition of dissolving Punjab and Khyber Pakhtunkhwa Assemblies. Interior Minister Rana Sanaullah said that Tehreek-e-Insaaf is sincere, so they dissolved the assemblies in the morning and proceeded towards the general elections. Pakistan Tehreek-e-Insaf should dissolve the KP and Punjab Assembly, we will dissolve the National Assembly, I guarantee. Ranathnaullah said that the KP and Punjab assembly should be dissolved and the resignations given in the National Assembly should be confirmed.

It should be remembered that the federal cabinet had decided to send a declaration to the Supreme Court against the Pakistan Tehreek-e-Insaaf yesterday and instructions were also issued to the FIA to investigate fake accounts and money laundering. The Information Minister said that the Election Commission has proved PTI as a party receiving foreign funding, it has happened for the first time in Pakistan that a political party has been accused of foreign funding. Tehreek-e-Insaf kept 16 accounts secret and Imran Khan had given an affidavit that no funds were received from abroad.
Beyond belief a money laundering gutter born brothel based family Lohaar kunjur dakoo of Pakistan, The syphilis Shareef is investigating PM IK for corruption?
The horror continues in Pakistan, one bastard illiterate general is responsible for this kkunjukhana..in Pakistan. ???